Advertisement

جب پاکستان دو لخت ھوا

10435588_1018457664847497_5387175520449327439_n.jpg
 
Advertisement
West Pakistan ke kuch beogairat sharbi Bhuto or yahyae apnay jamati dalalon ke sath ghareeb east pakistaniyon par Zulm dhatay Rahay haq martay rahey nateeja yahi hona tha aaj bhi monafiq foj or karayey ke dalal katil corrupt nawaz or zardari Dako ki Jali jamoriyat bacha Rahay hain inshallah ya tu naya Pakistan banay ga ya Kai Pakistan Hamey nahi cheye 5 caror murda monafiq
 
اور تم نئے پاکستان میں یہ کام کرو گے ،ارادے تبصروں سے ایسے ہی لگتے ہیں تحریک انصاف کے جوانوں کے
 
Advertisement
Za So Called Choudhry Sahib. Kabhi Logo ko Insaaf dainay say Mul nahee Toota. Mulk Tub tootay ga Jub aap Logo ko Insaaf nahee dain gain. Aaap ko IK ko Insaaf daina Chahiya.

Agar Insaaf Na diya to Mulk Tooot jayai Hamai koi Parwa nahee. Aaj daikh lo Loog Qatal ho rahay hai Insaaf nahe mil raha.

Magar aap Daikhna hum aisa honay nahe dain gain In sha ALLAH. ALLAH in Badmasho say iss Mulk ko Paaak kar dai ga.
 
چودھری صاحب ، اتنا غلط بھی نہیں کہا ہے انصاف ٹاۂیگر نے ، جماعت کی قربانی اپنی جگہ لیکن ایک شراب میں مدھوش ، نورجہاں کے گانوں کا رسیا اور عیاشی کا مرکب جرنل اگر سپہ سالار ہوگا تو پھر سقوط ڈھاکہ نہ ہوگا تو کیا دھلی فتح ہوگا ؟

​
 
Advertisement
I consider only two parties absolutely responsible for fall of East Pakistan:

1. Pakistani Fouj - 90%
2. ZA Bhutto - 10%

چودھری صاحب ، اتنا غلط بھی نہیں کہا ہے انصاف ٹاۂیگر نے ، جماعت کی قربانی اپنی جگہ لیکن ایک شراب میں مدھوش ، نورجہاں کے گانوں کا رسیا اور عیاشی کا مرکب جرنل اگر سپہ سالار ہوگا تو پھر سقوط ڈھاکہ نہ ہوگا تو کیا دھلی فتح ہوگا ؟

​

It was bound to happen read these articles from Tahir Mehdi would give u a better view of history

start from Part 1 http://www.dawn.com/news/771987
 
چودھری صاحب ، اتنا غلط بھی نہیں کہا ہے انصاف ٹاۂیگر نے ، جماعت کی قربانی اپنی جگہ لیکن ایک شراب میں مدھوش ، نورجہاں کے گانوں کا رسیا اور عیاشی کا مرکب جرنل اگر سپہ سالار ہوگا تو پھر سقوط ڈھاکہ نہ ہوگا تو کیا دھلی فتح ہوگا ؟

​

اس سپہ سالار کو جماعت اسلامی نے نامزد کیا تھا آپ کی نظر میں ؟؟؟؟؟ اس لئے ہر بات جذبات میں کرنے سے تبدیلی قریب نہیں دور چلی جاتی ہے ،افسوس اس وقت سب یہ ہی کر رہے جذبات میں،اپنی ٹینشن دوسروں پر مت ڈالیں سب ​
 
Za So Called Choudhry Sahib. Kabhi Logo ko Insaaf dainay say Mul nahee Toota. Mulk Tub tootay ga Jub aap Logo ko Insaaf nahee dain gain. Aaap ko IK ko Insaaf daina Chahiya.

Agar Insaaf Na diya to Mulk Tooot jayai Hamai koi Parwa nahee. Aaj daikh lo Loog Qatal ho rahay hai Insaaf nahe mil raha.

Magar aap Daikhna hum aisa honay nahe dain gain In sha ALLAH. ALLAH in Badmasho say iss Mulk ko Paaak kar dai ga.

جماعت اسلامی ٦٥ سال سے ان ظالموں کے خلاف مصروف عمل ہے ،تحریک انصاف سے مجھے تو کوئی شکایت نہیں ،ہاں آپ لوگوں کے رویے کسی پختگی کا اظہار نہیں کرتے ،انشاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا ،لیکن آہستہ آہستہ ،لہٰذا جب آپ نے کسی کو قائل کرنا ہے تو ذرا تنقیدی توپوں کو ایک طرف رکھ کر دلائل سے بات اچھا طریقہ ہوتا ہے ،ورنہ خلق خدا کا شور کچھ کم نہیں ​
 
Agar Sirajul Haq Wala Acha Tareeqa hai to Phir abhee Pakistan ko Aur Blood ke Zaroorat hai. Aap ke Meherbani kisee Side pai Baith jayain. Kiya barbadi ka Manzir daikhnay ka Maza araha hai.

Bakee Aap ke Marzi Janab
 
اس سپہ سالار کو جماعت اسلامی نے نامزد کیا تھا آپ کی نظر میں ؟؟؟؟؟ اس لئے ہر بات جذبات میں کرنے سے تبدیلی قریب نہیں دور چلی جاتی ہے ،افسوس اس وقت سب یہ ہی کر رہے جذبات میں،اپنی ٹینشن دوسروں پر مت ڈالیں سب ​

قطعا" نہیں اور میری دانست میں ایسا کہا بھی نہیں گیا ہے ، اس ملک کی بدقسمتی یہ ہے کہ ایک مراعت یافتہ طبقہ اس کی شب و روز کا مالک بنا پھرتا ہے اور بندوق کی طاقت سے اپنے ہی وطن کو کئ مرتبہ زیر کرچکا ہے ، آج تک اس چوھے اور بلی کے کھیل میں گھنٹی ہمیشہ عوام کی گردن میں ہی بندھی ہے ۔ حمود الرحمان کی رپورٹ سے لے کر کارگل کی شکست تک سب کچھ چٹائ کے نیچے ڈال دیا گیا ہے

آج یہ سب ادھم چوکڑی ایک چوھے کے کڑکی میں پھنس جانے پر مچی ہے ، چوھے کو آزاد کردیں ، ملک میں جاری بحران ہوا میں تحلیل ہو جاۓ گا ۔

​
 
Last edited:
Ab Jamati aanso bahayeinge East Pakistan debacle per ? Aisa joke kisne suna ya soocha tha?

Al Badr aur Al Shams nay kya kya zulm na dhaye...hazaroun Bengali auratoun ka rape kiya. Aray jin qabees Mullahoun aur faujiyoon ko zaleel kar kar key marna chahiye tha Pakistan may woh mehfooz hain.

Anyways what else can we expect from Jamat-e-Islami, who was always spitting venom against Pakistan Movement and Quaid-e-Azam, the same Jamatis introduced weapons culture in universities of the nation.
 
Advertisement

اس سپہ سالار کو جماعت اسلامی نے نامزد کیا تھا آپ کی نظر میں ؟؟؟؟؟ اس لئے ہر بات جذبات میں کرنے سے تبدیلی قریب نہیں دور چلی جاتی ہے ،افسوس اس وقت سب یہ ہی کر رہے جذبات میں،اپنی ٹینشن دوسروں پر مت ڈالیں سب ​
jan mere bhai jamat nay hi easay shaitan ko laya agar OSS wakt jamat bhi bangladeshon ke haqooq ke liye khari hoti tu kabhi woh loag India ki taraf na dekhtay Urdu speaking ke liye khari hoti kabhi mqm na Banti aaj bhi insaf ke sath khari ho tu shayad Jo anay waley Dino mein khoon Bahay ga woh na bahay .. Imran khan hamari jan ha OSS wakt tak jab tak haq par khara hai sirajulhaq ki tarah bik Gaya tu ham koi or dhondain gain jazbati ham nahi aap ho Jo Kisi brain washed ki tarah har najaiz ko defa kartay ho . Ham ya imran agar kamyab na bhi howey tu inshallah Allah key agay surkhro hon gai magar in dakon or Choron ka aihtasab zaror karain gai
 
قطعا" نہیں اور میری دانست میں ایسا کہا بھی نہیں گیا ہے ، اس ملک کی بدقسمتی یہ ہے کہ ایک مراعت یافتہ طبقہ اس کی شب و روز کا مالک بنا پھرتا ہے اور بندوق کی طاقت سے اپنے ہی وطن کو کئ مرتبہ زیر کرچکا ہے ، آج تک اس چوھے اور بلی کے کھیل میں گھنٹی ہمیشہ عوام کی گردن میں ہی بندھی ہے ۔ حمود الرحمان کی رپورٹ سے لے کر کارگل کی شکست تک سب کچھ چٹائ کے نیچے ڈال دیا گیا ہے

آج یہ سب ادھم چوکڑی ایک چوھے کے کڑکی میں پھنس جانے پر مچی ہے ، چوھے کو آزاد کردیں ، ملک میں جاری بحران ہوا میں تحلیل ہو جاۓ گا ۔

چل بھئی تصویر ہذا دیکھ کر اپنی ماتا بھاشا میں افواجِ پاکستان کو گالیاں دے۔
ویسے تُمہیں کیسے پتا کہ مولوی غلیظ صرف بُرقع پہن کر بھاگا تھا اُسکا موُت نہیں نِکلا تھا؟

1185689_1413502528870880_1963268636_n.jpg
 
Last edited:
چودھری صاحب ، اتنا غلط بھی نہیں کہا ہے انصاف ٹاۂیگر نے ، جماعت کی قربانی اپنی جگہ لیکن ایک شراب میں مدھوش ، نورجہاں کے گانوں کا رسیا اور عیاشی کا مرکب جرنل اگر سپہ سالار ہوگا تو پھر سقوط ڈھاکہ نہ ہوگا تو کیا دھلی فتح ہوگا ؟

اور جب "لال کوٹھے" والا مولوی غلیظ اپنی جوان جوان لڑکیاں چھوڑ کر اُنکے بُرقعے پہن کر فرار ہوگا تو کونسا اِسلام نافذ ہوگا، ہیں جی؟
​
تُمہیں شرم نہیں آتی، ہر وقت پاکستان کو گالیاں دیتے ہوئے۔ ہم تو تُمہاری جنم بھوُمی ہندوستان پر کبھی موُتتے بھی نہیں۔​