یہ چند خاندانوں کی حکومت بہتر ہے جہموری طریقے سے آنے والے حکمرانوں کی ؟ یار تم بلکل بھی مجھے سمجھ نہیں اتا ہے کیوں اتنا لکھتے ہو میرے دوست تم نے طوطے کی طرح کچھ باتیں رٹی ہوئی ہیں ان کو لے کر بس چلتے ہو کونسی حکومت چودہ سو سال میں ایسی رہی ہےجس پر سب متفق ہوے ہوں ؟ اور آپ ہی وہ لوگ ہو جو کے آمریت کو فالو کرتے ہو چاہے وہ ضیا ہو یا بنو امیہ یا عباس یا پھر کوئی بھی خلافت عثمانیہ ہو
عراق میں کیا بہتری آئی، مغرب خود مان لیبیا پہلے بہتر تھا. طوطے میاں خود رٹی رٹائی خوش فہمیاں چھوڑ کر حقیت کا ادرک کرو بات حکومت پر منتفق ہونے کی نہیں ہو رہی یہ ہو رہی ہے وہ آمریت بہتر تھی یا یہ جمہوری دھوکہ. اسے جمہوریت آمریت کا مسئلہ بنا کر ریت میں سر نا دباؤ
آپ نواز شریف، زرداری کی خاندانی جمہوریت کو فالو کرتے ہو نا یا پھر مئیر اپنا ہونا چاہے والوں کی

پہلی بات کیا عراق یا لیبیا میں اس وقت دودھ کی نہریں بہتی تھیں ؟ دیکھو میاں جتنی بھی حکومتیں گزری ہیں چودہ سو سال سے ان میں کون وہ تھا خلافت کو چھوڑ دو میں اس پر بحث نہیں چاہتا ہوں جو کے چاہے کوئی بھی ہوں وہ عوام کی نمایندگی کرتی ہوں ؟ یہ کیا طریقہ ہے کے کچھ لوگ بغیر کسی قابلیت کے لوگوں پر مسلط کر دیے جائیں ؟ میں کسی کو نہیں مانتا جو کے صرف اپنی اور اپنے خاندان کی جبیں بھریں چاہے وہ نواز ہو یا زرداری ہو دونوں ہی فیل ہیں ان لوگوں نے اپنا ہی پیٹ بھرا ہے پر میں چاہتا ہوں جس طرح زرداری پارٹی فیل ہوئی اب ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اسی طرح نواز پارٹی کو بھی کوئی نہیں پوچھے گا کچھ عرصے بعد صرف قیادت کی ضرورت ہے پر اگر سچ بولوں توکوئی بھی اس کی جگہ لینے والا نہیں ہے جب کے وہ نا اہل ترین بندہ ہے پر اس پراسس کو جاری رکھنا چاہیے ہے نہ کے پھر کوئی ضیا یا ایوب آ جاے
ہاں جی "کافر" اور شیعہ بہار کہاں چاہتے تھے. سب نے مل کر بہت ضرور لگایا لیکن وہی ہوا جو جمہوری چپمینوں کو منظور تھا. مصر میں اخوان کی حمایت میں حد ہی کر دی. بچارے ابھی تک صدام، قذافی اور مرسی کی حمایت میں ہکلان ہو رہے ہیں

:lol: سعودی حکومت شیعہ ہے یا کافر
;)جس نے مصر میں اخوان کی بہت مدد کی عراق کے خلاف دو جنگوں میں ہر سپورٹ کی قذافی کے ساتھ شاہ عبداللہ کا پرسنل جھگڑا تھا ، انٹر نیٹ پر ان کی بات چیت بھی موجود ہے
اب سعودیہ نے مودودی کی کتابیں بند کر دیں تکلف تو بہت ہے ، چلو کوئی بات نہی ،ذرا برداشت کرو ، کب تک حرام کھاؤ گے
پہلی بات کیا عراق یا لیبیا میں اس وقت دودھ کی نہریں بہتی تھیں ؟ دیکھو میاں جتنی بھی حکومتیں گزری ہیں چودہ سو سال سے ان میں کون وہ تھا خلافت کو چھوڑ دو میں اس پر بحث نہیں چاہتا ہوں جو کے چاہے کوئی بھی ہوں وہ عوام کی نمایندگی کرتی ہوں ؟ یہ کیا طریقہ ہے کے کچھ لوگ بغیر کسی قابلیت کے لوگوں پر مسلط کر دیے جائیں ؟ میں کسی کو نہیں مانتا جو کے صرف اپنی اور اپنے خاندان کی جبیں بھریں چاہے وہ نواز ہو یا زرداری ہو دونوں ہی فیل ہیں ان لوگوں نے اپنا ہی پیٹ بھرا ہے پر میں چاہتا ہوں جس طرح زرداری پارٹی فیل ہوئی اب ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اسی طرح نواز پارٹی کو بھی کوئی نہیں پوچھے گا کچھ عرصے بعد صرف قیادت کی ضرورت ہے پر اگر سچ بولوں توکوئی بھی اس کی جگہ لینے والا نہیں ہے جب کے وہ نا اہل ترین بندہ ہے پر اس پراسس کو جاری رکھنا چاہیے ہے نہ کے پھر کوئی ضیا یا ایوب آ جاے
تو کیا اب نہریں بہنے لگی ہیں. کم از کم لوگ مفلوک الحال نہیں تھے. مقامی لوگ عراق اور لیبیا سے بھاگتے نہیں تھے دوسروں ملکوں سے لوگ وہاں کام کرنے جاتے تھے
حامد کرزئی، اشرف غنی، المالکی اور العابدی میں کے قابلیت ہے سوائے اس کے امریکہ کے منظور نظر ہیں. سیسی کی پیٹھ کس نے تھپکی تھی
ضیا اور ایوب نا آئیں ضیا کا برخودار اور ایوب کو ڈیڈی کہنے والے آ جائیں. کیا پراسس ہے بھئ

ہاں جی "کافر" اور شیعہ بہار کہاں چاہتے تھے. سب نے مل کر بہت ضرور لگایا لیکن وہی ہوا جوجمہوری چپمینوں کومنظور تھا. مصر میں اخوان کی حمایت میں حد ہی کر دی. بچارے ابھی تک صدام، قذافی اور مرسی کی حمایت میں ہکلان ہو رہے ہیں
یار تمارا کوئی حال نہیں ہے تمارا کس نے مصر کی جہموری حکومت کو ہٹوایا ؟ صدام قذافی کا جانی دشمن کون تھا کس نے اس کے خلاف فوج کشی کروائی نیٹو کی ؟ پر یار تم خدا را کچھ خود کو ایجوکیٹ کرو پھر ادھر آکر بات کرو
:lol: سعودی حکومت شیعہ ہے یا کافر
;)جس نے مصر میں اخوان کی بہت مدد کی عراق کے خلاف دو جنگوں میں ہر سپورٹ کی قذافی کے ساتھ شاہ عبداللہ کا پرسنل جھگڑا تھا ، انٹر نیٹ پر ان کی بات چیت بھی موجود ہے
اب سعودیہ نے مودودی کی کتابیں بند کر دیں تکلف تو بہت ہے ، چلو کوئی بات نہی ،ذرا برداشت کرو ، کب تک حرام کھاؤ گے
یار تمارا کوئی حال نہیں ہے تمارا کس نے مصر کی جہموری حکومت کو ہٹوایا ؟ صدام قذافی کا جانی دشمن کون تھا کس نے اس کے خلاف فوج کشی کروائی نیٹو کی ؟ پر یار تم خدا را کچھ خود کو ایجوکیٹ کرو پھر ادھر آکر بات کرو
جناب آیجوکیڈ صاحب اس فورم پر آپ کی ایجوکیشن ساتھ مہینے پرانی ہے. میرے مخاطب ہو ہوتے ہیں جو افغانستان اور عراق پر نیٹو حملے کے حمایتی رہ چکے ہیں. جو مرسی کے خلاف تھریڈ بناتے تھے جب سے سیسی آیا ہے انھے تسلی ہے. جنہیں قذافی کے خوش حال لیبیا میں قذافی پسند نہیں تھا لیکن جمہوریت کی تباہ کاریوں پر خاموش بیٹھے ہیں
آج ان لوگوں کو سعودیہ بہت یاد اتا ہے ان کے اپنے کرتوت یاد کراو تو برا مان جاتے ہیں
تو کیا اب نہریں بہنے لگی ہیں. کم از کم لوگ مفلوک الحال نہیں تھے. مقامی لوگ عراق اور لیبیا سے بھاگتے نہیں تھے دوسروں ملکوں سے لوگ وہاں کام کرنے جاتے تھے
حامد کرزئی، اشرف غنی، المالکی اور العابدی میں کے قابلیت ہے سوائے اس کے امریکہ کے منظور نظر ہیں. سیسی کی پیٹھ کس نے تھپکی تھی
ضیا اور ایوب نا آئیں ضیا کا برخودار اور ایوب کو ڈیڈی کہنے والے آ جائیں. کیا پراسس ہے بھئ
او پا جی مجھے بتاؤ کیا الله پاک نے ان ملعونوں کے بعد زمین سے نکلنے والی دولت چھپا دی ہے ؟ نہیں یہ ان لوگوں کے کرتوت تھے کے وہ سسٹم کو بنا کر نہیں گئے جس کی وجہ سے لوگوں کو آپ مشکلات ہیں آل سود کی مثال دیکھو ان کے شہزادے جس طرح کی زندگی گزاررہے ہیں کیا عام سعودی وہ سوچ سکتا ہے ؟ مجھے تم کا بتاؤ گے میں نے ٹی وی پر ہی صدام کی فوج کو چپلیں پہنے دیکھا ہے اگر سسٹم مضبوط ہوتا تو بہت کچھ عوام کو آرام سکون اور انصاف ملتا تو سب کچھ چل سکتا تھا جن ریپلکن گارڈ کا صدام شور مچاتا تھا ان آنکھوں سے لوگوں نے انکو امریکنوں کے جوتے صاف کرتے دیکھا کیوں ؟ کبھی عراق جا کر دیکھتے میں نے دیکھا ہے چھوٹا سا عراق ہے ہر شہر میں اس کے اور اس کے خاندان دوستوں کے محلات تھے لوگوں کی غربت بھی دیکھی ادھر تم کو بولا ہے کچھ وقت کتابوں کو لگاؤ صرف رٹی رٹائی باتوں سے کام نہیں چلے گا جیسا کے تمارا ایک ہی رونا ہوتا ہے سیکولر اور لبرل بس پہلے ان آمروں کی مذمت کرو پھر تم جہموریت پر بات کرو باقی رہی بھٹو کی بات تو اس کو ووٹ ملے تھے آج بھی اس کولوگ مانتے ہیں چاہے وہ اس کے بدترین دشمن ہی کیوں نہ ہو میں بھٹو صاب کو انسان سمجھتا ہوں انہوں نے اچھے بھی کام کیے اور غلط بھی میں کوئی اندھا جیالا نہیں ہوں پر شہید کے کارنامے کچھ اسے ہیں کے آج بھی قوم اس کو مانتی ہے
جناب آیجوکیڈ صاحب اس فورم پر آپ کی ایجوکیشن ساتھ مہینے پرانی ہے. میرے مخاطب ہو ہوتے ہیںجو افغانستان اور عراق پر نیٹو حملے کے حمایتی رہ چکے ہیں. جو مرسی کے خلاف تھریڈ بناتے تھے جب سے سیسی آیا ہے انھے تسلی ہے. جنہیں قذافی کے خوش حال لیبیا میں قذافی پسند نہیں تھا لیکن جمہوریت کی تباہ کاریوں پر خاموش بیٹھے ہیں
آج ان لوگوں کو سعودیہ بہت یاد اتا ہے ان کے اپنے کرتوت یاد کراو تو برا مان جاتے ہیں
ذرا بتاؤ تو سہی کہ کون خوش تھا عراق پر حملے سے اور افغانستان پر حملے سے
جماعت اسلامی تو تمہاری مشرف کے ساتھ تھی ، کیا کر رہی تھی ؟؟؟ اسی طرح کوئی بھی خوش نہی تھا مصر کی حکومت بدلنے سے ، مرسی ٹھیک ، لیکن تمہارا سعودیہ کو بہت تکلیف تھی