Advertisement

ثابت ہوگیا کہ جج نے انصاف پر مبنی فیصلہ نہیں دیا تھا - شہباز شریف

Advertisement
Wish-full thinking by a chore, he is sacked for not following the rules and giving softer sentence to ultimate chor Alibaba.
 
Choutiay, bring the convict back as his conviction was on Iqama only. judge Arshad was soft on him as he was blackmailed by noon goons. whith so many charges on this dacoit nawaz if re trial takes place he will be hanged in publuc.
Nani amma apni khair bana for showing the video.
 
LAHORE HIGH COURT , EVERYTIME PMLN IN FAVOR DECISION COMES FROM LHC.
WE DO UNDERSTAND.
BUT IN REALITY NAWAZ SHARIF WAS FAILED TO SHOW HIS PROPERTIES DOCUMENTS, MADE ALL FAKE PAPERS, HIS KIDS ARE ABSCONDERS ISHAQ DAR IS ABSCONDER, SALMAN SHAHBAZ IS ABSCONDER , MARYAM NAWAZ CALIBRI FONT FAKE DOCUMENTS, KICK BACKS, T.T's DUBAI VISA. ETC.
22 MILLION PEOPLE KNOW BUT PATWARIS ARE STILL BLIND.
 
Advertisement
اگر کیس میں پورا انصاف ھوتا تو وڈا لوھار ایک کیس میں 15 سال اور دوسرے میں بھی 15 سال کیلئے جیل جاتا۔ اس لئے پٹواریوں کی حد تک تو ٹھیک ھے مگر عوام کو پھدو مت سمجھو۔
 
گنجے کو تو پہلے ریفرینس میں جج محمّد بشیر نے سزا دی تھی اسکا کوئی ذکر نہیں
 
Advertisement
Copied

‏جج ارشد ملک بلیک میل کیس کے دو کردار میں سے ایک ارشد ملک خود برطرف ہو گے اس کھیل کا دوسرا کردار مریم صفدر جس نے جج کی نازیبا وڈیو استعمال کرکے اپیل پہ اثر انداز ہونے کی کوشش کی ابھی سزا ہونا باقی ہے-ویسے یاد رہے ارشد ملک کی تعیناتی شاھد عباسی نے کی تھی ‎


‏جج ارشد ملک کیس میں یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ العزیزیہ کیس اس جج کی عدالت میں ملزمان یعنی نواز شریف کی درخواست پر منتقل ہوا تھا اور اسی کیس میں ملوث ناصر بٹ نامی شخص ارشد ملک کا پرانا شناسا تھا-عدلیہ کے ساتھ ایسی حرکتیں شریف خاندان ماضی میں بھی کر چکا ہے جسٹس قیوم ساگا یاد رہے
 
میڈیا جو خبر دے رہا ہے وہ ایسے ہے کہ نواز شریف کو سزا دینے والا جج برطرف ہو گیا ، دنیا میں ایسا جھوٹا اور ناپاک قسم کا میڈیا کبھی دیکھنے میں نہیں آیا
 
گنجے کو تو پہلے ریفرینس میں جج محمّد بشیر نے سزا دی تھی اسکا کوئی ذکر نہیں
اس پر عدالت سے ضمانت مل چکی ہے اور کیس کچھوے کی رفتار سے چل رہا ہے
 
Advertisement
میڈیا جو خبر دے رہا ہے وہ ایسے ہے کہ نواز شریف کو سزا دینے والا جج برطرف ہو گیا ، دنیا میں ایسا جھوٹا اور ناپاک قسم کا میڈیا کبھی دیکھنے میں نہیں آیا
جو خبر ہے وہی میڈیا دے رہا ہے اور میڈیا کیا کہے ؟
 
جو خبر ہے وہی میڈیا دے رہا ہے اور میڈیا کیا کہے ؟
میڈیا کے مطابق اس خبر کو اس طرح سمجھا اور سنا جائے کہ جج ارشد ملک کو نواز گنجے کے خلاف غلط فیصلہ دینے کی وجہ سے برطرف کر دیا گیا ، ٹھیک ہیں نا پٹوار خانے کے باسی ؟ چلو اب رس گلے کھاؤ اور اردو ترجمے کا انتظار کرو
 
EcAMFEAXgAIDpg6

EcAMF3zXsAEG6NZ