تین دن گذر گئے ، سب خاموش؟

آزاد امیدوار

Minister (2k+ posts)
تین دن گذر گئے ، سب خاموش؟
کیا جامعہ بلوچستان کے استاد کی کوئی اہمیت نہیں ؟

292265_274109272687632_108800099218551_544116_475655366_n.jpg
 
truthinworld

MPA (400+ posts)
تین دن گذر گئے ، سب خاموش؟
کیا جامعہ بلوچستان کے استاد کی کوئی اہمیت نہیں ؟

292265_274109272687632_108800099218551_544116_475655366_n.jpg

نہ تو کسی استاد کی اہمیت ہے نہ کسی جامعہ کی ان کی نظر میں۔
اہمیت صرف اس بات کی ہے جس کا کہیں نہ کہیں سے گھما پھرا کر پنجاب گونمنٹ یا پنجاب ایڈمنسٹریشن سے تعلق جوڑا جا سکے۔
اور جہاں تک بات ہے بلوچستان کی تو۔
اس کی بات کرنا تو ویسے ہی گناہ ہے ان کی نظر میں۔