- Joined
- Nov 22, 2018
- Posts
- 640
- Reaction score
- 538
- Points
- 93
جوہر ٹاؤنLDAاپنے بچہ کو کار پرسکول چھوڑنے جاتاہوں3ماہ سےایک باپ اپنےکندھوں پر شہزادی بیٹی کوسکول لے جاتاہے آج زبردستی اُسکی تصویرلی ..
ذاتی گھر نہ ہونے کے باوجود فیکٹری مزدوردل کولفظ چیرگیاکہتاتین بچے جسم کاایک ایک حصہ بھی بیچنا پڑا ان کو تعلیم دوں گا
Last edited by a moderator:





