Advertisement

تین بچے جسم کاایک ایک حصہ بھی بیچنا پڑا ان کو تعلیم دوں گا

1638686198616


جوہر ٹاؤنLDAاپنے بچہ کو کار پرسکول چھوڑنے جاتاہوں3ماہ سےایک باپ اپنےکندھوں پر شہزادی بیٹی کوسکول لے جاتاہے آج زبردستی اُسکی تصویرلی ..

ذاتی گھر نہ ہونے کے باوجود فیکٹری مزدوردل کولفظ چیرگیاکہتاتین بچے جسم کاایک ایک حصہ بھی بیچنا پڑا ان کو تعلیم دوں گا
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ریاست مدینہ کے شفت والے شفقت محمود وزیر تعلیم اس طرف بھی توجہ دے لو اب ہر کام عمران خان نے ہی کرنا ہے تو وزیر امب لینے کے لئے بھرتی کئے ہیں
کوئی مناسب ایلش لو اور اس کو پبلک بھی کرو کہ کیا قدم اٹھایا
 
Advertisement
afsosnakb tasweer but sorry to say but until bobgee khan sb is there, that might as well be his option