کیا خوبصورت منظر تھا وہ ، کیا حسین ساعتیں تھیں ان لمحات میں میرے اندر کا پاکستانی جاگ اٹھا رنگ ، نسل ،علاقہ ، زبان سب کی اہمیت ثانوی تھی صرف ایک پاکستانی بن کر سوچنا بہت اچھا لگ رہا تھا
آپ کو وہیں ہونا چاہیے تھا اور میں وہیں تھا . ایک سولہ فٹ کے کنٹینر کی چھت پر سے انسانوں کے اس سمندر کو خوشی سے جھومتے دیکھ رہا تھا ہنستے ، گاتے اور جھنڈے لہراتے وہ لوگ کتنا مسحور کن اور شاندار تھا وہ سب کچھ
وہ موجوں کی طرح آے اور آتے چلے گے مرد ، عورتیں ، بچے ، بوڑھے ، جوان سب ہی تو وہاں تھے ، جوش و جذبے سے تمتماتے چہرے اک نۓ پاکستان کا خواب آنکھوں میں سجاۓ وہ مسکراتی آنکھیں شام کا اندھیرا آھستہ آھستہ چھا رہا تھا اور مینار پاکستان کا وہ میدان ملی نغموں اور گرجتے نعروں سے گونج رہا تھا
وہاں خاموش تماشائی بنے رہنا نا ممکن تھا جذبات کا یہ سمندر سب کو اپنے ساتھ بہا کر لے جا رہا تھا یہ کوئی عام جلسہ نہ تھا ، ہو بھی نہیں سکتا تھا اس جلسے نے پاکستانی سیاست اور سیاستدانوں کو جڑوں سے ہلا کر رکھ دیا
آج کا دن عمران خان کا دن تھا، اس کی انتھک جدوجہد رنگ لا رہی تھی خواب دیکھنے ، خواب دکھانے والا یہ شخص اب حقیقت میں ایک بہت بڑی طاقت بن کر ابھرا تھا
یقیننا یہ جلسہ منزل نہیں ،اک سنگ میل ہی تھا بہت طویل اور پرخطر سفر ابھی باقی ہے کانٹوں سے بھری ایک مسافت ابھی طے کرنی ہے منزل پر پہنچنے کی کوئی ضمانت نہیں
لیکن اس شام ، اس میدان میں ، اس اونچی جگہ پر کھڑے ہو کر مجھے مستقبل بہت پر امید نظر آیا امید "...یہی حاصل تھا اس شام کا" ایک بہتر زندگی، امن و انصاف کی امید ایک ایسے معاشرے کی تشکیل کی امید جہاں قانون اور انصاف سب کے لئے ہو اور برابر ہو جہاں کمزور کو تحفظ کی ضمانت اور سب کو عزت نفس ملے جہاں برداشت ، تحمل اور رواداری ہو جہاں کوئی پنجابی، پٹھان ، سندھی ، بلوچی اور کشمیری نہ ہو صرف پاکستانی ہوں
ہو سکتا ہے یہ خواب ایک خواب ہی رہے ، اک سراب ہی رہے لیکن اس شام اس سولہ فٹ کے کنٹینر پر کھڑے ہو کر امید کا جو دیا روشن ہوا وہ سدا روشن ہی رہے گا
فہد حسین کا یہ انگریزی کالم مجھے بہت پسند آیا تھا لہٰذا اس کا مختصر اور با محاورہ ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے
theek kehtay ho patwari .. logon say koi fark nahe parta loag jalsay mein ayin ya polling station par ... omeed oss say rakhni cheye jis ke jalsay mein 20 hazar laog or polling station par 10 hazar loag or vote 2 lakh niklain .. jis ke halke mein 15 so vote register hon or poll 8 hazar hon ... ese jadogar say jis ka beta student England ja kar 500 billion ka karobar kar layta hai .. omeed hai tum bhi abhi tak adhay usa ke malik ho gai ho gai mortgages par business lay kar ..
اُمید ایک قوم سے لگائی جاتی ہے ۔ برادریوں قبیلوں ، فرقوں میں بٹی قوم سے نہی۔ ہجوم اکٹھا کرلینا طاقت کا مظاہرا نہی ہوتا۔ یہ مظاہرے مشرف اور بہت سے جعل ساز مداری وغیرہ بہت دفعہ کرچکے ۔
اصل جلسہ وہاں کے مقامی لوگوں کی تعداد سے دیکھا جاتا ہے ۔ پورے پنجاب سے بسیں بھر بھر کر بھیڑ بکریوں کو اکٹھا کرکے طاقت کا مظاہرہ کرنا ۔ یہ حقیقی رائے نہی ۔
یہی کچھ جماعت اسلامی والے کرتے ہیں۔ بڑے بڑے جلسے۔ سارے پاکستان سے کارکنان اکھٹے کئے جاتےہیں۔ لیکن جب ووٹ کا وقت آتا ہے تو ضمانتیں ضبط ہو جاتی ہیں۔

ضمانت ضبط ؟ ریکارڈ بریکر دھاندلی کے باوجود ووٹوں کی تعداد کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ویسے زبردستی گھسیٹ کر لاۓ جانے والے افراد کی کچھ تصاویر ملاحضہ کر لیں
ضمانت ضبط ؟ ریکارڈ بریکر دھاندلی کے باوجود ووٹوں کی تعداد کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ویسے زبردستی گھسیٹ کر لاۓ جانے والے افراد کی کچھ تصاویر ملاحضہ کر لیں
کافی پرانا حربہ ہے، نہیں چلے گا سوال کا جواب نہ ہو تو بحث کا رخ موڑ دو
بہت فرق ہے بھٹو اور عمران کے ووٹرز میں وہ روٹی، کپڑا اور مکان کے متلاشی تھے، اپنے لئے یہ ایک پر امن ،خوشحال اور انصاف والے نۓ پاکستان کی کھوج میں ، آئندہ آنے والی نسلوں کے لئے

اس سوال امید کا جواب خیبرپختون میں 90 دن میں نہی ملا۔ 90 دن اور مانگ لینے سے بھی دور دور تک اس امید کے بر ہونے کے کوئی آثار نہی ۔ اور یہ عمران کے وہی ووٹر تھے جنہوں نے اسے پشاور اور میانوالی سے جتایا تھا۔ اور بعد میں انہوں نے وہی سیٹیں ضمنی الیکشن میں کسی اور کی جھولی میں ڈال دیں۔
is tarah ke josh se bharpoor jalse shayad kam hi aae hun,,,,, jo 2013 ke intakhabat main hwa wo aalag magar jis tarah ke ye jalse hwe is se saf zahir hota hai khe HUMARE QUAM TABDEELI CHATE THI,HUMARE QUAM TABDEELI CHATE HAI,,,OUR TABDEELI KI AWAZ UTHATE RAHE GI
اس سوال امید کا جواب خیبرپختون میں 90 دن میں نہی ملا۔ 90 دن اور مانگ لینے سے بھی دور دور تک اس امید کے بر ہونے کے کوئی آثار نہی ۔ اور یہ عمران کے وہی ووٹر تھے جنہوں نے اسے پشاور اور میانوالی سے جتایا تھا۔ اور بعد میں انہوں نے وہی سیٹیں ضمنی الیکشن میں کسی اور کی جھولی میں ڈال دیں۔
نوے دن ؟ ابتداء ہو چکی . اہل نظر دیکھ رہے ہیں اندھوں کو آپریشن یا وڈے آپریشن کا مشورہ پینسٹھ سال کا پھیلایا ہوا کچرا مکمل صاف ہو جاۓ . کیسے ممکن ؟ میڈیا خلاف ، صحافی بکاؤ ،،،اس کے باوجود ایک کرپشن کا الزام تک نہیں کیا یہ تبدیلی نہیں ؟
پشاور اور میانوالی میں اپنی غلطیاں امیدواروں کا انتہائی غلط انتخاب ہم نورے نہیں جو اپنی کوتاہی کا اعتراف نہ کریں، ڈھیٹ بن کر چاپلوسی کرتے رہیں لیکن لکی مروت ، ڈیرہ اسماعیل خان اور فیصل آباد کی کامیابیاں نظر نہیں آئیں گی نوروں کو منافقت اور کس چڑیا کا نام ؟