تحریک انصاف کے علاوہ تمام پارٹیاں حکومت میں ہیں، انہوں نے ملک پر چار چار بار حکومت کی ہوئی 40 سالہ تجربہ ہے لیکن سب پارٹیاں مل کر بھی (عالمی) مہنگائی کنٹرول نہیں کرسکتے بلکہ مہنگائی کو اور بڑھا دیا
یہ لوگ سب مل کر عمران خان کو مہنگائی پر نااہل کہتے تھے جو پہلی بار آیا تھا اس سے کئی باتیں ثابت ہوگئی ۔۔ عمران خان ایماندار ہونے کے ساتھ قابل بھی تھا ۔۔ عالمی کرائسز سے کوئی حکومت نہیں لڑ سکتی اس کو صرف اچھا مینج کر سکتی ہے جیسا عمران خان نے کیا ۔۔ اچھی نیت والا ناتجربہ کار بری نیت والے تجربے کار سے بہتر ہوتا ہے ۔۔
kia kahayn.. Establishment ne Pakistan farigh kar diya. I think July mein Electricity he nahin aaye gi. Pora Mahina! Imran Khan theek kehta tha. Yeh Establishment ne amareeka se paise khaee hain or ab taaliyan baja rahi hai. Kia ho sakhta hai.. yeh hai kay awam sarkon par nikal jaye or D-chowk mein kuch log phansi par latak rahay hon!
جنرل باجوہ کو ٹانگ کیوں اڑانی پڑی، اس کی ایک ہی وجہ ہے، امریکا. ہم ماضی قریب میں مشرف کا کردار دیکھ چکے ہیں. لالچ، دھونس، بلیک میل یا بھی ضیا کی طرح حادثہ. امریکا اس کے مقاصد حاصل کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کر سکتا ہے. آج جنرل باجوہ کل کوئی اور. باجوہ پر تنقید کریں لیکن امریکی کردار کو بھی فراموش نا کریں