Advertisement

توں کون ؟ میں خواہ مخواہ



آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کچھ لوگ صرف ایک فرد کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ چھوڑنے جاتے ہیں تو پُوری ہائی ایس یا ٹریکٹر ٹرالی بھر کر لے جاتے ہیں اور ایئرپورٹ حکام نے باہر دُور ہی ان کو روکا ہوتا ہے۔۔۔ یہ تو دیکھا ہو گا کہ کچھ لوگوں کو دعوت ولیمہ پر ایک فرد کا انویٹیشن کارڈ ڈالا جاتا ہے تو وہ بمعہ اہل و عیال کھانا کھانے پہنچ جاتے ہیں ۔۔۔ آپ نے یہ بھی دیکھا ہو گا کہ بعض لوگ اتنے ڈھیٹ ہوتے ہیں کہ کسی تقریب میں سٹیج والی کُرسیوں پر خود ہی بیٹھ کر اپنے آپ کو خاص سمجھ رہے ہوتے ہیں، یہاں تک کہ انتظامیہ ان کو بے عزت کر کے آخری لائن میں بیٹھنے کا کہتی ہے۔۔۔۔ فیس بُک پر بھی ایسے ہی احساس کمتری کا شکار لوگ اپنی پروفائل پکچر میں انچاس لوگوں کو ٹیگ کر کے بار بار لائیکس چیک کر رہے ہوتے ہیں ۔۔۔ دو فی میل آئی ڈیز کمنٹس میں باتیں کر رہی ہوں تو اس میں گھُس جاتے ہیں۔۔۔ کوئی لڑکی دیکھ لیں تو اس کو متاثر کرتے کرتے اے ٹی ایم مشین میں اپنا شناختی کارڈ پھنسا کر بیٹھے ہوتے ہیں۔۔۔


ہمارے شریف خاندان کا حال بھی ان سے مختلف نہیں ہے۔۔۔ سرکاری دورے پر وزیراعظم کو دعوت ملتی ہے تو پورا ٹبر ہی سُرخی پائوڈر اور منہ سے بڑا کالا چشمہ لگا کر امریکہ پہنچ جاتا ہے۔۔ امریکی بھی خوب بے عزت کرنے کے لیے استقبال میں ایک کلرک لیول کے بندے کو بھیج دیتے ہیں۔۔۔ مگر مجال ہے ان کو ذرا بھی محسوس ہوتی ہو !

;)

14322541_187093715047905_3902572202159279444_n.jpg



​
 
Advertisement
یہ لوگ "خصلت" میں کمّی لوھار ھی ھیں،،یہ الگ بات کہ غریب پاکستانی عوام کا پیسہ چوری کر کے کھرب پتی بن گئے، خون تو آخر کمّی لوھاروں کا ھے
 
Please don't mind, we will stay at Pakistani Tax Payers money
پا جی نراض نہ ہونا، میں تے میرا ٹبر پاکستانی عوام دے پیسے تے آئے آں

14322541_187093715047905_3902572202159279444_n.jpg
 
ہمارے قائد محترم اور مستقبل کی شہزادی لیڈر کھلے دل کے انسان اور ملنسار لوگ ہیں۔ ہمیں اگر امریکہ نے ایک بندے کی دعوت دی تو ہم پورا خاندان جائیں گے۔ اگر خاندان کو دعوت دی تو پورا محلہ ہمراہ لے جائیں گے۔ اس سے ذاتی تعلقات بہتر ہوں گے، حکومت کا کیا بھروسہ ہے آج ہے کل نہیں۔ کم از کم یہ چہرے تو امریکیوں کو یاد رہ جائیں گے۔

 
جو لینے آیا ہے وہ بھی شکل سے مجبور لگ رہا ہے۔ سوچ رہا ہے یہ کس خبیث کے استقبال میں مجھے بھیج دیا ہے۔

(cry):lol:
 
Advertisement
Haha very funny. Bhei kharab Patti hone ka matlab ye nahin k self respect, izzat aur gerat bhi ho. Americans khob jante hein ye choron ka tabbar official mafia hey magar hey to mafia hi na. Is liye ghatiya darje k clerk hi bhej dete hein istiqbal ko.
 
نہ کرو یارو
اس کمیاری لوہارن کو برا نہ کہو ---- اس کے چاہنے والوں
کو کتنا برا لگتا ہو گا
ویسے میرا ایک دوست بھی اس مہ جبیں کی زلفوں کا جانے
کب سے دیوانہ ہے ------ حالانکہ میں کئی مرتبہ اسے اس کی
حقیقت پتا چکا -------- کہ ---------
سپان دے پت کدی مت ناہی ہوندے
باہنوے چلیاں ددھ پلا بھئے
تے
کھارے کھوہ کدی مٹھے ناہی ہوندے
باہنوے سہ منا گڑھ پا بئے
تے
تمبایا تو تربوز ناہی بندہے
باہنوے کٹ کٹ مشریاں پا بہئیے
 
Advertisement

کسی ممبر نے یہاں عمران خان کے بچوں اور جمائما کی فوٹویں لگایں تھیں جو ایڈمن نے ڈلیٹ کر دیں ہیں.

اس ممبر سے اور دوسرے ممبرز سے گزارش ہے کہ لڑائی میرے ٹیکس کے پیسوں کی ہے اور اس چور کو جرم کی سزا دینے کی ہے جس نے میری محنت کی کمائی سے لئے ہوے ٹیکس کو چوری کیا ہے.

جمائما یا اس کے بچوں نے میرے ٹیکس کا پیسا نہیں کھایا اس لئے وہ میری اس لڑائی میں فریق نہیں ہیں.
 
Last edited:
14211962_879137575521482_5470451576958034844_n.jpg


[FONT=&quot]واہ جی ۔ ۔ ۔ کیا ری ایکشن ہے ۔ ۔ ۔ پانچ منٹ کے اندر اندر وہی ہوا جس کا قادری نے اپنی تقریر میں ذکر کیا ۔ ۔ ۔ ! یاد رہے کہ قادری نے کہا تھا کہ جس چیز کے خلاف تحقیقات شروع ہوتی ہیں ، ، وہاں کا ریکارڈ جلا دیا جاتا ہے​
​
[/FONT]
[FONT=&quot]​
​
[/FONT]
[FONT=&quot]​
​
[/FONT]