Advertisement

توكل على الله - اللہ پر توکل

Advertisement
جو لوگ اللہ پر توکل کرتے ہیں ان کی شان ہی نرالی ہوتی ہے چہرے پر ایک جلال،روشن آنکھیں
چہرے پر ایک عالم انواراور فرش تا عرش نور کا ہالہ احاطہ کئے ہوئے
سبحان اللہ
200px-Israr_Ahmed.jpg
 
Advertisement
۔۔۔​


​
ہارڈ وئیر برادر، اگر ایک بات آپ کے مخالف فرقے سے تعلق رکھتی ہے اس کا مذاق اڑانا بہت بری بات ہے۔ آپ کو اچھی طرح پتہ ہے کہ جب آپ کے فرقے کے خلاف تھریڈ بنتے تھے تو میں ان کی بھی مخالفت کرتا تھا۔ امید ہے کہ آپ دوسرے فرقے کی بھی ویسی ہی ریسپیکٹ کریں گے جیسی خود کے ، کی کرتے ہیں۔

تھینکس فور ڈیلیٹنگ یور پوسٹ۔
 
Last edited:
جناب کیا مخالف فرقے کے عالم پہ ایسے کومنٹس فرقہ واریت کو ہوا نہیں دیں گے؟ آپ سیاسی لحاظ سے بے شک گالم گلوچ تک کرو لیکن فرقہ بازی کو پروموٹ نہ کرو۔ میں نے آپ کے فرقے کے خلاف بننے والے تھریڈز پر بھی اس کی مخالفت میں آواز اٹھائی تھی۔ آپ سے بھی گزارش ہے کہ فرقہ واریت کو نہ اٹھائیں۔
 
Last edited by a moderator:
میں بلکل اس کے خلاف ہوں کہ نہیں کرنی چاہیے لیکن دوست یہ فورم اس کام کے لیے نہیں۔ آپ الگ فورم بنا کے جتنا مرضی شعیہ سنی کی لڑائی کریں لیکن یہاں یہ مناسب بات نہیں۔ آگے آپ کی مرضی۔
 
Last edited by a moderator:
جناب کیا مخالف فرقے کے عالم پہ ایسے کومنٹس فرقہ واریت کو ہوا نہیں دیں گے؟ آپ سیاسی لحاظ سے بے شک گالم گلوچ تک کرو لیکن فرقہ بازی کو پروموٹ نہ کرو۔ میں نے آپ کے فرقے کے خلاف بننے والے تھریڈز پر بھی اس کی مخالفت میں آواز اٹھائی تھی۔ آپ سے بھی گزارش ہے کہ فرقہ واریت کو نہ اٹھائیں۔
کھبی ایک آئی ڈی کبھی دوسری آئی ڈی، انہی کمنٹس کی بدولت انھے حوض کوثر میں غوطہ زن ہونے کا اعزاز بخشا جائے گا
 
کھبی ایک آئی ڈی کبھی دوسری آئی ڈی، انہی کمنٹس کی بدولت انھے حوض کوثر میں غوطہ زن ہونے کا اعزاز بخشا جائے گا
چھوڑیں انصاری صاحب، درگزر کریں، یہ نہ ہو کہ عالمِ جذبات اور فرقہ واریت میں ایسی بات نکل جائے جو آپ کے، میرے ان کے سب کے اعمال ضائع کروا بیٹھے۔