- Joined
- Mar 28, 2009
- Posts
- 52,093
- Reaction score
- 50,036
- Points
- 218
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
ہارڈ وئیر برادر، اگر ایک بات آپ کے مخالف فرقے سے تعلق رکھتی ہے اس کا مذاق اڑانا بہت بری بات ہے۔ آپ کو اچھی طرح پتہ ہے کہ جب آپ کے فرقے کے خلاف تھریڈ بنتے تھے تو میں ان کی بھی مخالفت کرتا تھا۔ امید ہے کہ آپ دوسرے فرقے کی بھی ویسی ہی ریسپیکٹ کریں گے جیسی خود کے ، کی کرتے ہیں۔۔۔۔
جناب کیا مخالف فرقے کے عالم پہ ایسے کومنٹس فرقہ واریت کو ہوا نہیں دیں گے؟ آپ سیاسی لحاظ سے بے شک گالم گلوچ تک کرو لیکن فرقہ بازی کو پروموٹ نہ کرو۔ میں نے آپ کے فرقے کے خلاف بننے والے تھریڈز پر بھی اس کی مخالفت میں آواز اٹھائی تھی۔ آپ سے بھی گزارش ہے کہ فرقہ واریت کو نہ اٹھائیں۔
میں بلکل اس کے خلاف ہوں کہ نہیں کرنی چاہیے لیکن دوست یہ فورم اس کام کے لیے نہیں۔ آپ الگ فورم بنا کے جتنا مرضی شعیہ سنی کی لڑائی کریں لیکن یہاں یہ مناسب بات نہیں۔ آگے آپ کی مرضی۔
کھبی ایک آئی ڈی کبھی دوسری آئی ڈی، انہی کمنٹس کی بدولت انھے حوض کوثر میں غوطہ زن ہونے کا اعزاز بخشا جائے گاجناب کیا مخالف فرقے کے عالم پہ ایسے کومنٹس فرقہ واریت کو ہوا نہیں دیں گے؟ آپ سیاسی لحاظ سے بے شک گالم گلوچ تک کرو لیکن فرقہ بازی کو پروموٹ نہ کرو۔ میں نے آپ کے فرقے کے خلاف بننے والے تھریڈز پر بھی اس کی مخالفت میں آواز اٹھائی تھی۔ آپ سے بھی گزارش ہے کہ فرقہ واریت کو نہ اٹھائیں۔
چھوڑیں انصاری صاحب، درگزر کریں، یہ نہ ہو کہ عالمِ جذبات اور فرقہ واریت میں ایسی بات نکل جائے جو آپ کے، میرے ان کے سب کے اعمال ضائع کروا بیٹھے۔کھبی ایک آئی ڈی کبھی دوسری آئی ڈی، انہی کمنٹس کی بدولت انھے حوض کوثر میں غوطہ زن ہونے کا اعزاز بخشا جائے گا
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|