Advertisement

تنزلی کی داستان کا ایک اور چپٹر --- گندم

ابھی تھوڑی دیر پہلے شاہزیب خانزادہ کی گندم امپورٹ میں حکومت کی دانستہ اور مجرمانہ غفلت کی وجہ سے ہونے والے اربوں کے نقصان کی داستان سن کر مجھے یاد آیا کہ ایک وقت تھا کہ پاکستان میں ضرورت سے زیادہ گندم پیدا ہوتی تھی اور حکومت پر یہ تنقید کی جاتی تھی کہ ہمارے پاس اس کو ذخیرہ کرنے کے لئے مناسب گودام نہیں

جی ہاں -- میں کوئی قرون وسطی کے ادوار کی بات نہیں کر رہا - ٢٠١٦ اور ٢٠١٧ کی بات کر رہا ہوں جب اس ملک میں غداروں کی حکومت ہوا کرتی تھی - پھر ہم پر ایسی نحوست چھائی کہ سب کچھ تباہ و برباد اور زمین بوس ہونے لگا - صرف دو سال کے عرصے میں ایک ملک جو اپنی ضرورت سے زیادہ گندم پیدا کرتا تھا - آج اس ملک میں غریب کے ساتھ اس قدر ظالمانہ مزاق --- یہ کچھ اور نہیں پاکستان کو جان بوجھ کر تباہ کرنے کی کوئی گہری سازش کی ایک کڑی ہے

Spotlight on Pakistan’s Wheat Economy

The mismanagement of wheat economy is no surprise. Pakistan has been enjoying a surplus of wheat for the past couple of years, but there are insufficient and inadequate storage facilities for the surplus stock, which is now going bad.

اوے ظالمو - اوے بے شرمو --- الله کا واسطہ - مجھے میرا پرانا بوسیدہ پاکستان ہی لوٹا دو ​
 
Last edited:

جی ہاں -- میں کوئی قرون وسطی کے ادوار کی بات نہیں کر رہا - ٢٠١٦ اور ٢٠١٧ کی بات کر رہا ہوں جب اس ملک میں غداروں کی حکومت ہوا کرتی تھی - پھر ہم پر اسی نحوست چھائی کہ سب کچھ تباہ و برباد اور زمین بوس ہونے لگا - صرف دو سال کے عرصے میں ایک ملک جو اپنی ضرورت سے زیادہ گندم پیدا کرتا تھا - آج اس ملک میں غریب کے ساتھ اس قدر ظالمانہ مزاق --- یہ کچھ اور نہیں پاکستان کو جان بوجھ کر تباہ کرنے کی کوئی گہری سازش کی ایک کڑی ہے

Spotlight on Pakistan’s Wheat Economy

The mismanagement of wheat economy is no surprise. Pakistan has been enjoying a surplus of wheat for the past couple of years, but there are insufficient and inadequate storage facilities for the surplus stock, which is now going bad.

اوے ظالمو - اوے بے شرمو --- الله کا واسطہ - مجھے میرا پرانا بوسیدہ پاکستان ہی لوٹا دو ​
Shahzaib Khanzada Kay Program Say Pata Chala Aapko?? Nooni Always Nooni.

Tumharay Bosida Pakistan Kay Baani London Main Bethay Hain Unhay Bulwalo.
 
Advertisement
بوسیدہ پاکستان کا گند پوری طرح صاف نہیں ہؤا جیسے جیو نیوز اور اس کے سننے والے۔​
تم ان باتوں کو غلط ثابت کر دو کہ دو تین سال پہلے ہم وافر گندم پیدا نہیں کرتے تھے -- اور شاہ زیب کے اعداد کو غلط ثابت کر دو
اگر نہیں کر سکتے تو کم از کم شرم ہی کر لو
 
ابھی تھوڑی دیر پہلے شاہزیب خانزادہ کی گندم امپورٹ میں حکومت کی دانستہ اور مجرمانہ غفلت کی وجہ سے ہونے والے اربوں کے نقصان کی داستان سن کر مجھے یاد آیا کہ ایک وقت تھا کہ پاکستان میں ضرورت سے زیادہ گندم پیدا ہوتی تھی اور حکومت پر یہ تنقید کی جاتی تھی کہ ہمارے پاس اس کو ذخیرہ کرنے کے لئے مناسب گودام نہیں

جی ہاں -- میں کوئی قرون وسطی کے ادوار کی بات نہیں کر رہا - ٢٠١٦ اور ٢٠١٧ کی بات کر رہا ہوں جب اس ملک میں غداروں کی حکومت ہوا کرتی تھی - پھر ہم پر ایسی نحوست چھائی کہ سب کچھ تباہ و برباد اور زمین بوس ہونے لگا - صرف دو سال کے عرصے میں ایک ملک جو اپنی ضرورت سے زیادہ گندم پیدا کرتا تھا - آج اس ملک میں غریب کے ساتھ اس قدر ظالمانہ مزاق --- یہ کچھ اور نہیں پاکستان کو جان بوجھ کر تباہ کرنے کی کوئی گہری سازش کی ایک کڑی ہے

Spotlight on Pakistan’s Wheat Economy

The mismanagement of wheat economy is no surprise. Pakistan has been enjoying a surplus of wheat for the past couple of years, but there are insufficient and inadequate storage facilities for the surplus stock, which is now going bad.

اوے ظالمو - اوے بے شرمو --- الله کا واسطہ - مجھے میرا پرانا بوسیدہ پاکستان ہی لوٹا دو ​
kaash teray unknown baap ne tujey chaparain lagai hoteen tou aj yahan betha bakwas na kr raha hota
 
Advertisement
- آج اس ملک میں غریب کے ساتھ اس قدر ظالمانہ مزاق --- یہ کچھ اور نہیں پاکستان کو جان بوجھ کر تباہ کرنے کی کوئی گہری سازش کی ایک کڑی ہے

If your post wasnt accompanied by absurdity like this, one would gather the patience to respond.

Maryam is a convicted criminal. Her political activity is also a saazish?
Nawaz is a convicted criminal. His escape abroad is also a saazish?

Whenever someone yells conspiracy.................
 
ہمیں ہندوؤں کے پالتو کتے نہیں چاہئیں جو اپنے ملک کی ائر فورس کے خلاف بھونک کر کتا ڈانس کریں۔۔

انڈیا کا پالتو بھگوڑا گنجا مردہ باد

کتا لیگ مردہ باد۔۔

وہ **** شرم پر لیکچر دے رہے ہیں جنہیں اپنے ملک کے جوانوں کی بہترین کامیابی کو مٹی میں ملانے کی کوشش کرتے ہوئے شرم نہیں آئی۔۔
 
If your post wasnt accompanied by absurdity like this, one would gather the patience to respond.

Maryam is a convicted criminal. Her political activity is also a saazish?
Nawaz is a convicted criminal. His escape abroad is also a saazish?

Whenever someone yells conspiracy.................
You cant stand in front of truth. So found an escape rout. All i can do is clappling and giving you Salute on your outstanding abilities of evading truth.
 
Last edited:
Advertisement
تم ان باتوں کو غلط ثابت کر دو کہ دو تین سال پہلے ہم وافر گندم پیدا نہیں کرتے تھے -- اور شاہ زیب کے اعداد کو غلط ثابت کر دو
اگر نہیں کر سکتے تو کم از کم شرم ہی کر لو
شرم تو ان لوگوں کو آنی چاہیے جو کنوکٹڈ کریمنلز کو ڈفینڈ کرتے ہیں یا ان کو جو جیو جیسے گھٹیا چینل کی گھٹیا رپورٹ کو اوتھینٹک بنا کر پیش کرتے ہیں۔ باقی آپ کی مرضی۔​
 
یہ پیر پرست چوتئیے ہیں چاہے انہیں کتے کی طرح پٹا ڈال کر گلیوں میں گھسیٹو پھر بھی یہی کہیں گے جان خدا دی جند مرشد دی
آپ کی بات بالکل درست کہ گندم سٹاک کرنے کا انتظام کم پڑ چکا تھا اور بیچ کر قیمتی زرمبادلہ کمایا جاتا تھا مگر یہ منحوس لوگ ایسے ملک پر مسلط ہوے ہیں کہ ان کے گناہون کا بھار ملک کو نیچے ہی نیچے لئے جارہا ہے
​
 
You, and how many of your relatives lost their feeders please.?????
 
شرم تو ان لوگوں کو آنی چاہیے جو کنوکٹڈ کریمنلز کو ڈفینڈ کرتے ہیں یا ان کو جو جیو جیسے گھٹیا چینل کی گھٹیا رپورٹ کو اوتھینٹک بنا کر پیش کرتے ہیں۔ باقی آپ کی مرضی۔​
تم نے اس سے پہلے کیا ٹینڈر کے ڈوکمنٹ دیکھے - کہیں کسی اخبار میں چھپا ہے کہ ان ظالموں نے کس کس قیمت پر کب کب گندم خریدی ہے --- چھپا ہے تو مجھے بھی دکھاؤ
ورنہ ناچنے سے پہلے کسی حکومتی مداری کو ڈگ ڈگی تو بجانے دو - ایسے ہی ان فگرز کو تم کیسے جھٹلا سکتے ہو
 
Advertisement

یہ پیر پرست چوتئیے ہیں چاہے انہیں کتے کی طرح پٹا ڈال کر گلیوں میں گھسیٹو پھر بھی یہی کہیں گے جان خدا دی جند مرشد دی
آپ کی بات بالکل درست کہ گندم سٹاک کرنے کا انتظام کم پڑ چکا تھا اور بیچ کر قیمتی زرمبادلہ کمایا جاتا تھا مگر یہ منحوس لوگ ایسے ملک پر مسلط ہوے ہیں کہ ان کے گناہون کا بھار ملک کو نیچے ہی نیچے لئے جارہا ہے
​
یار ہے عمران پرست - عمران پرستی کے ساتھ جہالت میں بھی گلے گلے تک ڈوبے ہووے ہیں --- ان کو دکھاؤ کہ صرف دو سال پہلے ہی یہ چیز کہاں تھی تو ان کے گالیاں دینے اور کوسنے کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا --- اوے لعنت بھیجو سب سیاست پر یہ بتا دو اس ملک کی تباھی کہاں جا کر ختم کرنی ہے تم لوگوں نے - غریب سے کس چیز کا انتقام لے رہے ہو ؟؟
 
Babwa soo ja kiyon rooz zaleel hota hay?
 
نیند آتی نہیں ساری ساری رات
کوئی تجھ سے کہے میرے دل کی بات

مجھے ماں دھرتی اور اپنے پیارے پرانے پاکستان کا دکھ ستاتا ہے
اور مجھے پتا ہے کہ فطرت کے اندھے جاہلوں کے سامنے کھڑے ہونے کا نتیجہ مجھے کیا ملے گا
 
O bhai kiyon choor dakoon ka defa kartay ho? Na karo PTI ko support magar kam az kam apna zameer tu jaga lo...
 
پاکستان کو تنزلی اور دلدل میں دھنستے ہوے دیکھنا اور اس پر ماتم کرنا ضمیر کو سلانا کہلاتا ہے جناب کی بولی میں ؟؟؟
کیا اس سے پچھلی حکومت (عرف چوروں اور غداروں کی حکومت) پر گودام کم ہونے اور فالتو گندم کی نا مناسب دیکھ بھال کر تنقید نہں ہوتی تھی ؟؟؟
اپنے ضمیر کو گولی مارو - شعور میں ہی سہی کیا جناب عالی کے لئے یہ تنزلی نہیں ؟؟؟