ابھی تھوڑی دیر پہلے شاہزیب خانزادہ کی گندم امپورٹ میں حکومت کی دانستہ اور مجرمانہ غفلت کی وجہ سے ہونے والے اربوں کے نقصان کی داستان سن کر مجھے یاد آیا کہ ایک وقت تھا کہ پاکستان میں ضرورت سے زیادہ گندم پیدا ہوتی تھی اور حکومت پر یہ تنقید کی جاتی تھی کہ ہمارے پاس اس کو ذخیرہ کرنے کے لئے مناسب گودام نہیں
جی ہاں -- میں کوئی قرون وسطی کے ادوار کی بات نہیں کر رہا - ٢٠١٦ اور ٢٠١٧ کی بات کر رہا ہوںجب اس ملک میں غداروں کی حکومت ہوا کرتی تھی - پھر ہم پر ایسی نحوست چھائی کہ سب کچھ تباہ و برباد اور زمین بوس ہونے لگا - صرف دو سال کے عرصے میں ایک ملک جو اپنی ضرورت سے زیادہ گندم پیدا کرتا تھا - آج اس ملک میں غریب کے ساتھ اس قدر ظالمانہ مزاق --- یہ کچھ اور نہیں پاکستان کو جان بوجھ کر تباہ کرنے کی کوئی گہری سازش کی ایک کڑی ہے
Spotlight on Pakistan’s Wheat Economy
The mismanagement of wheat economy is no surprise. Pakistan has been enjoying a surplus of wheat for the past couple of years, but there are insufficient and inadequate storage facilities for the surplus stock, which is now going bad.

جی ہاں -- میں کوئی قرون وسطی کے ادوار کی بات نہیں کر رہا - ٢٠١٦ اور ٢٠١٧ کی بات کر رہا ہوںجب اس ملک میں غداروں کی حکومت ہوا کرتی تھی - پھر ہم پر اسی نحوست چھائی کہ سب کچھ تباہ و برباد اور زمین بوس ہونے لگا - صرف دو سال کے عرصے میں ایک ملک جو اپنی ضرورت سے زیادہ گندم پیدا کرتا تھا - آج اس ملک میں غریب کے ساتھ اس قدر ظالمانہ مزاق --- یہ کچھ اور نہیں پاکستان کو جان بوجھ کر تباہ کرنے کی کوئی گہری سازش کی ایک کڑی ہے
Spotlight on Pakistan’s Wheat Economy
The mismanagement of wheat economy is no surprise. Pakistan has been enjoying a surplus of wheat for the past couple of years, but there are insufficient and inadequate storage facilities for the surplus stock, which is now going bad.
تم ان باتوں کو غلط ثابت کر دو کہ دو تین سال پہلے ہم وافر گندم پیدا نہیں کرتے تھے -- اور شاہ زیب کے اعداد کو غلط ثابت کر دو اگر نہیں کر سکتے تو کم از کم شرم ہی کر لو
ابھی تھوڑی دیر پہلے شاہزیب خانزادہ کی گندم امپورٹ میں حکومت کی دانستہ اور مجرمانہ غفلت کی وجہ سے ہونے والے اربوں کے نقصان کی داستان سن کر مجھے یاد آیا کہ ایک وقت تھا کہ پاکستان میں ضرورت سے زیادہ گندم پیدا ہوتی تھی اور حکومت پر یہ تنقید کی جاتی تھی کہ ہمارے پاس اس کو ذخیرہ کرنے کے لئے مناسب گودام نہیں
جی ہاں -- میں کوئی قرون وسطی کے ادوار کی بات نہیں کر رہا - ٢٠١٦ اور ٢٠١٧ کی بات کر رہا ہوںجب اس ملک میں غداروں کی حکومت ہوا کرتی تھی - پھر ہم پر ایسی نحوست چھائی کہ سب کچھ تباہ و برباد اور زمین بوس ہونے لگا - صرف دو سال کے عرصے میں ایک ملک جو اپنی ضرورت سے زیادہ گندم پیدا کرتا تھا - آج اس ملک میں غریب کے ساتھ اس قدر ظالمانہ مزاق --- یہ کچھ اور نہیں پاکستان کو جان بوجھ کر تباہ کرنے کی کوئی گہری سازش کی ایک کڑی ہے
Spotlight on Pakistan’s Wheat Economy
The mismanagement of wheat economy is no surprise. Pakistan has been enjoying a surplus of wheat for the past couple of years, but there are insufficient and inadequate storage facilities for the surplus stock, which is now going bad.
You cant stand in front of truth. So found an escape rout. All i can do is clappling and giving you Salute on your outstanding abilities of evading truth.
تم ان باتوں کو غلط ثابت کر دو کہ دو تین سال پہلے ہم وافر گندم پیدا نہیں کرتے تھے -- اور شاہ زیب کے اعداد کو غلط ثابت کر دو اگر نہیں کر سکتے تو کم از کم شرم ہی کر لو
شرم تو ان لوگوں کو آنی چاہیے جو کنوکٹڈ کریمنلز کو ڈفینڈ کرتے ہیں یا ان کو جو جیو جیسے گھٹیا چینل کی گھٹیا رپورٹ کو اوتھینٹک بنا کر پیش کرتے ہیں۔ باقی آپ کی مرضی۔

یہ پیر پرست چوتئیے ہیں چاہے انہیں کتے کی طرح پٹا ڈال کر گلیوں میں گھسیٹو پھر بھی یہی کہیں گے جان خدا دی جند مرشد دی آپ کی بات بالکل درست کہ گندم سٹاک کرنے کا انتظام کم پڑ چکا تھا اور بیچ کر قیمتی زرمبادلہ کمایا جاتا تھا مگر یہ منحوس لوگ ایسے ملک پر مسلط ہوے ہیں کہ ان کے گناہون کا بھار ملک کو نیچے ہی نیچے لئے جارہا ہے

تم نے اس سے پہلے کیا ٹینڈر کے ڈوکمنٹ دیکھے - کہیں کسی اخبار میں چھپا ہے کہ ان ظالموں نے کس کس قیمت پر کب کب گندم خریدی ہے --- چھپا ہے تو مجھے بھی دکھاؤ ورنہ ناچنے سے پہلے کسی حکومتی مداری کو ڈگ ڈگی تو بجانے دو - ایسے ہی ان فگرز کو تم کیسے جھٹلا سکتے ہو
یہ پیر پرست چوتئیے ہیں چاہے انہیں کتے کی طرح پٹا ڈال کر گلیوں میں گھسیٹو پھر بھی یہی کہیں گے جان خدا دی جند مرشد دی آپ کی بات بالکل درست کہ گندم سٹاک کرنے کا انتظام کم پڑ چکا تھا اور بیچ کر قیمتی زرمبادلہ کمایا جاتا تھا مگر یہ منحوس لوگ ایسے ملک پر مسلط ہوے ہیں کہ ان کے گناہون کا بھار ملک کو نیچے ہی نیچے لئے جارہا ہے
یار ہے عمران پرست - عمران پرستی کے ساتھ جہالت میں بھی گلے گلے تک ڈوبے ہووے ہیں --- ان کو دکھاؤ کہ صرف دو سال پہلے ہی یہ چیز کہاں تھی تو ان کے گالیاں دینے اور کوسنے کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا --- اوے لعنت بھیجو سب سیاست پر یہ بتا دو اس ملک کی تباھی کہاں جا کر ختم کرنی ہے تم لوگوں نے - غریب سے کس چیز کا انتقام لے رہے ہو ؟؟

پاکستان کو تنزلی اور دلدل میں دھنستے ہوے دیکھنا اور اس پر ماتم کرنا ضمیر کو سلانا کہلاتا ہے جناب کی بولی میں ؟؟؟ کیا اس سے پچھلی حکومت (عرف چوروں اور غداروں کی حکومت) پر گودام کم ہونے اور فالتو گندم کی نا مناسب دیکھ بھال کر تنقید نہں ہوتی تھی ؟؟؟ اپنے ضمیر کو گولی مارو - شعور میں ہی سہی کیا جناب عالی کے لئے یہ تنزلی نہیں ؟؟؟