Advertisement

تمہیں شیطان کی جانب سے کوئی وسوسہ ہو 

٣ نومبر کو بین ہونے کے بعد کشمکش میں مبتلا تھا کے بین ختم ہونے کے بعد فورم کا سامنا کیسے کیا جائے! روایتی انداز میں بھڑکیں لگاتا ہوا ایک تھریڈ بناؤ، پھنسایا گیا کا گلہ کروں اور ماڈریٹر کوسوں. یا پھر ایک تبصرے کا جواب دے کر انٹری پوائنٹ بناؤں. سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نا ٹوٹے. پھر ذہن میں اس آیت کی بازگشت سنائی دی
​
41_36.png

And if there inciteth thee an incitement from the Satan then seek refuge in Allah. Verily He! He is the Hearer, the Knower.

اور اگر تمہیں شیطان کی جانب سے کوئی وسوسہ پیدا ہو تو خدا کی پناہ مانگ لیا کرو۔ بےشک وہ سنتا جانتا ہے

​
بین ہونا بہت آسان ہے اور بچنا بہت مشکل. یہی بہتر ہے کے اپنے حصے کی غلطی کا اعتراف کیا جائے اور مستقبل میں بھی بین ہونے کا بہانہ ڈھونڈے کی بجائے بچنے کی کوشش کی جائے.​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
میں بھی سوچ رہا تھا کہ فورم پر اتنا سکوں کیوں ہے
جمہوریت سکوں سے کیوں چل رہی ہے
وجہ اب پتہ چلی کہ خلیفہ صاحب بند تھے

اب یقین ہو گیا کہ یہ صاحب کس ہستی کے خلیفہ ہیں

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ
 
شکریہ راحیل شریف - جمہوریت سکون سے چل رہی ہے وگرنہ جمہوروں نے ڈبونے کی کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی
 
Advertisement
شکریہ راحیل شریف - جمہوریت سکون سے چل رہی ہے وگرنہ جمہوروں نے ڈبونے کی کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی

:lol::
فکر نہ کرو ، مولبیوں کی خلافت کبھی نہی آتی

مولبی چودہ سو سال سے کوشش کر رہے ہیں خلافت کی لیکن دہشت گردی سے آگے نہی بڑھے
 
Last edited:
:lol::
فکر نہ کرو ، مولبیوں کی خلافت کبھی نہی آتی

مولبی چودہ سو سال سے کوشش کر رہے ہیں خلافت کی لیکن دہشت گردی سے آگے نہی بڑھے
[hilar] خلافت کی فکر میں دبلے لبرے ہو رہے ہیں مشورے مولبی کو
 
خلافت کا یہی دستور ہے. لبرے تب تک خوشیاں منائیں

شکر ہے یہ ایمان ہے کہ نبوت ختم ہو گئی ہے
ورنہ تو یہ خلیفے نبوت واپس لانے کی بات کرتے
:lol:
آج کل کے نورے خلیفے
 
شکر ہے یہ ایمان ہے کہ نبوت ختم ہو گئی ہے
ورنہ تو یہ خلیفے نبوت واپس لانے کی بات کرتے
:lol:
آج کل کے نورے خلیفے
لبروں کو خواب آتے رہتے ہیں. چاہے نورے ہوں، جیالے، سرخے یا انقلابی
 
لبروں کو خواب آتے رہتے ہیں. چاہے نورے ہوں، جیالے، سرخے یا انقلابی

مولبیوں کو خواب آتے ہیں حکومت کے جو کہ دہست گردی کو خلافت سمجھتے ہیں
ایک تمہارا خلیفہ بغدادی ہے دوسرا تمہارا امر المومنین گم نامی میں مر گیا
 
مولبیوں کو خواب آتے ہیں حکومت کے جو کہ دہست گردی کو خلافت سمجھتے ہیں
ایک تمہارا خلیفہ بغدادی ہے دوسرا تمہارا امر المومنین گم نامی میں مر گیا
لبرے بچارے خلافت کے خوف سے جعلی جمہوریت کو بچانے پر مجبور ہیں
 
Advertisement
لبرے بچارے خلافت کے خوف سے جعلی جمہوریت کو بچانے پر مجبور ہیں

مولبی بیچارے خلافت کے شوق میں کینیڈا تک جا پہنچے ، افغانستان یا عراق نہی جاتے
:lol:
 
مولبی بیچارے خلافت کے شوق میں کینیڈا تک جا پہنچے ، افغانستان یا عراق نہی جاتے
:lol:
"جمہورے وہابیوں کے دیش پہنچ جاتے ہیں "رزق کمانے
 
"جمہورے وہابیوں کے دیش پہنچ جاتے ہیں "رزق کمانے

خلیفے جو وہاں نہی جاتے رزق کمانے
وہاں خلافت کا نام لو جوتے کوڑے پڑتے ہیں

ویسے راگ انہی کا الاپتے ہیں منافق مولبی
 
خلیفے جو وہاں نہی جاتے رزق کمانے
وہاں خلافت کا نام لو جوتے کوڑے پڑتے ہیں

ویسے راگ انہی کا الاپتے ہیں منافق مولبی
منافق سیکولر بھی وہاں جا کر جمہوریت بھول جاتے ہیں. ساری توجہ رزق کمانے پر لگا دیتے ہیں
 
آج کل کے مولبی کا مطلب یہ ہے مولبی اللہ کو کہتا ہے میں کروں گا وہ جو میرا دل چاہے لیکن نام تیرا لوں گا

آج کل جتنا بڑا دین دار مشھور ہے اتنا بڑا منفق ہے ، وہ اسلام کے نام پر دھبہ ہے
سراج کو دیکھ لو ،فضلو اور اشرف کپی کو دیکھ لو

منافق سیکولر بھی وہاں جا کر جمہوریت بھول جاتے ہیں. ساری توجہ رزق کمانے پر لگا دیتے ہیں

ویلکم بیک جناب۔ شیطان نے آپ کو دیکھ کر دوبارہ اپنا دکھڑا سنانا شروع کردیا ہے ، اس موذی سے مکالمے کے بجاۓ اعوذ باللہ پڑھیں ، یہ چریا ھسپتال کا تالا توڑ کے یہاں پھر نمودار ہوا ہے ۔وقت ضاۂع نہ کریں ۔ چھ مہینے علاج کے باوجود بہتری کے آثار موقوف ہیں ۔

​