Advertisement

تمام ممالک اسرائیل سے تعلقات توڑ لیں

تمام ممالک اسرائیل سے تعلقات توڑ لیں

XL_1637251884faf655b23266_ahm131.jpg
صدر احمدي نژاد نے دنيا کے تمام ممالک سے اپيل کي ہے کہ وہ اسرائيل کے ساتھ ہر قسم کے رابطے منقطع کرليں-
شمال مشرقي ايران کے شہر کاشمر ميں عوامي استقباليہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر احمدي نژاد نے کہا کہ اگر اسرائيل کے مجرمانہ اقدام کے مخالف تمام ممالک صيہوني حکومت کے ساتھ ہر قسم کے رابطے ختم کر ليں تو اسرائيل کي نابودي کا عمل مزيد تيز ہوجائے گا-صدر احمدي نژاد نے عراق اور افغانستان ميں قابض فوجيوں کے ہاتھوں عام شہريوں کے قتل عام کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امريکہ اپنے فوجيوں کو نفسياتي مريض قرار ديکر افغان اور عراقي شہريوں کے قاتلوں کو بچانے کي کوشش کر رہا ہے-صدر احمدي نژاد نے امريکي حکام کو مشورہ ديا کہ وہ اپنے سامراجي مقاصد کے حصول کے لئے دنيا کي ديگر قوموں پر دھونس چلانا چھوڑ ديں اور انکے ساتھ دوستي اور امن کا راستہ اپنائيں-​
 
Advertisement
عالم اسلام، اور عرب حکمرانوں کا منافقانہ کردار
_saudi_king_abdullah.jpg
افغانستان، پاکستان، عراق، یمن، بحرین اور اب شام میں امریکی ایجنڈے کو آگے بڑھانے والے ملک کی حثیت سے سعودی عرب کا کردار اتنا عیاں ہوگیا ہے کہ کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں رہ جاتی
​
یہ بات اب کسی پر پوشیدہ نہیں رہی کہ عالم اسلام کو مشکلات اور بحران سے دوچار کرنے میں امریکہ کا ہاتھ نمایاں ہے اور مسلمانوں کے تمام مصائب کا ذمہ دار بھی امریکہ ہے۔ لیکن اس بات کو ہرگز فراموش نہیں کرنا چاہیے کہ امریکہ تنہا یہ کام نہیں کرسکتا اور اسے کچھ ایسی قوتوں کی حمایت اور تعاون حاصل ہے کہ جو عام طور پرلوگوں کی نظروں سے اوجہل رہتی ہیں۔
افغانستان، پاکستان، عراق، یمن، بحرین اور اب شام میں امریکی ایجنڈے کو آگے بڑھانے والے ملک کی حثیت سے سعودی عرب کا کردار اتنا عیاں ہوگیا ہے کہ کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں رہ جاتی۔ بحرین اور یمن میں تو آل سعود مردہ باد کے نعرے گونجتے رہے ہیں اب مصر میں بھی لوگ سعودی عرب کے سفارتخانے کے باہر اجتماع کرکے سعودی سفارتخانے کے ساتھ اسرائیلی سفارتخانے والا رویہ اختیار کرنے کا عزم ظاہر کررہے ہیں۔
آل سعود در اصل عالم اسلام میں نفاق اور افتراق کا ہدف لیکر ہی وجود میں آئے تھے اور اس خطے میں برطانوی سامراج کی مدد سے خاندان آل رشید کا خاتمہ کرنے کے بعد سے آج تک، اسی منحوس پالیسی پر کار بند ہیں۔ طالبان اورالقاعدہ کی بھر پور حمایت اور مدد کے باوجود سعودی عرب کے امریکہ اور مغرب کے ساتھ تعلقات اعلی سطح پر قائم ہیں، جبکہ اسی حمایت کی پاکستان کو آج تک سزا دی جا رہی ہے۔ اسی بات سے آل سعود کے نفاق آمیز پالسیوں کا اندزہ لگایا جاسکتا ہے۔ اس وقت سعودی عرب، بحرین، یمن اور مصر میں عوامی رجحان کے منافی کردار ادا کررہا ہے۔ سعودی عرب کے مفتی شام کی حکومت کے خلاف جہاد کے فتوے دے رہے ہیں اور حکومت، دہشت گردوں کو ہتیاروں کی فراہمی میں مشغول ہے۔
دوسری جانب، عراق میں نوری مالکی کی حکومت کو سر نگوں کرنے کے لئے بھی، سعودی عرب کی حکومت سازشوں میں مشغول ہے حتی ریاض نے نوری المالکی کی حکومت کی سرنگونی کو اپنا ترجیحی ایجنڈا بنالیا ہے۔ عراق کے سیاسی امور کے ماہر محمد حسن البحرانی کے مطابق سعودی عرب کا میڈیا کھلم کھلا نوری المالکی کی حکومت کی سرنگونی کی باتیں کررہا ہے جبکہ عراق کےاندر بعض سیاسی پارٹیاں، پارلیمنٹ کے سہارے نوری المالکی کو استعفی دینے پر مجبور کرنا چاہتی ہیں۔عراقی ذرائع کے مطابق عراق میں جاری دہشت گردی میں سعودی عرب کا رول سب سے زیادہ ہے حتی سعودی عرب، امریکی اشاروں پر عراق کی سابق حکمراں جماعت بعث پارٹی کو، کہ جس کے لیڈروں کے ہاتھ عراق عوام کے خون سے رنگین ہیں، منظم کر کے عراق کے سیاسی دہارے میں دوبارہ شامل کرنے کی کوشش بھی کرچکا ہے۔
عراق کی کالعدم بعث پارٹی کی مختلف شاخوں کا ادغام اور تحریک و تجدید کے نام سے ایک نئي پارٹی کی تشکیل، عراق میں بعث پارٹی کو منظم کرنے کے سلسلے میں واشنگٹن اور ریاض کے مشترکہ اقدامات کا ایک حصہ رہا ہے۔ گذشتہ سال کے اوائل میں امریکہ اور بعض عرب ممالک کی حمایت کے ساتھ بعث پارٹی کے سرغنوں نے دوسرے ممالک میں اجلاس کۓ تھے جبکہ ان اجلاسوں کے ساتھ ساتھ امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے افسران نے بھی عرب اور یورپی ممالک کے دارالحکومتوں منجملہ لندن ، قاہرہ اور امان میں بعثی لیڈروں سے ملاقاتیں کی تھیں۔
رواں سال2012 کے ابتدائی مہینے میں ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیاگیا تھا کہ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبد اللہ نے ملک کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری شہزادہ بندر بن سلطان اور وزیر خارجہ سعود الفیصل کو عراق کے تعلق سے فری ہینڈ دیدیا ہے۔
n00100400-b.jpg
یہ وہی شاہ عبد اللہ ہیں کہ جنہوں نے سن 80 کے عشرے میں صدام کی حکومت کو اس کے حتمی سقوط سے بچانے کے لیے بیس ارب ڈالر کی امداد دی تھی جبکہ اب انہوں نے عراق کے حالات کو خراب کرنے کے لئے ڈھائی سو ارب ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔
​
یہ وہی شاہ عبد اللہ ہیں کہ جنہوں نے سن 80 کے عشرے میں صدام کی حکومت کو اس کے حتمی سقوط سے بچانے کے لیے بیس ارب ڈالر کی امداد دی تھی جبکہ اب انہوں نے عراق کے حالات کو خراب کرنے کے لئے ڈھائی سو ارب ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔شاہ عبد اللہ دراصل عراق میں جاری سیاسی عمل اور وہاں ایک مضبوط حکومت کی تشکیل کو آل سعود کے لئے خطرہ تصور کرتے ہیں اسی لئے وہ ہر اس اقدام کی حمایات کرتے جو عراق کو بحران سے دوچار کردے۔ البتہ عراقی حکام بھی اس کو سمجھ تے ہیں اور سعودی عرب کی مداخلت کو اچھی نظر سے نہیں دیکھ رہے لہذا وقتا فوقتا ان کی جانب سے ایسے بیانات سامنے آتے رہتے ہیں جن سے عراق کے بارے میں سعودی عرب کی منفی پالسیوں کی غمازی ہوتی ہے۔
نوری مالکی کی حکومت کے ایک اہم رہنما سامی العسکری عراق کے داخلی امور میں سعودی عرب کی مداخلت اور عراق کے سیاسی نقشے کو تبدیل کرنے کے لیے ریاض حکومت کی مسلسل کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہا کہ سعودی عرب اپنے مذموم مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے لئے عراق میں آنے والی تبدیلیوں سے خوش نہیں ہے۔ سامی العسکری کے مطابق سعودی عرب نے گزشتہ برسوں کے دوران نوری مالکی کی حکومت کے خلاف کسی بھی سازش سے دریغ نہیں کیا ہے، مزید کہا کہ سعودی عرب کے حکمرانوں نے ہونے عراق مختلف علاقوں میں تخریبی کاروائیوں کے لئے جی کھول کر دہشت گردوں کی مدد کی ہے، لیکن یہ سب سازشیں عراقی عوام اور سکیورٹی فورسز کی ہوشیاری سے ناکام ہوگئی ہیں۔ البتہ آل سعود چونکہ امریکی ایجنڈے پر کاربند ہیں لہذا بعید ہے کہ وہ اپنی سازشوں اور دہشت گردوں کی پشپناہی سے ہاتھ روک لیں گے۔
رواں سال (2012) فرروی میں ایک عرب ویب سائٹ نے انکشاف کیا تھا کہ سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی نے عراق میں سرگرم ایک دہشتگرد گروہ سے رابطہ کر کے اس سے عراق کی سنی شخصیات کو اپنی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے کا حکم دیا تھا ۔ عراق میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں سعودی عرب کی مشارکت کا سب سے اہم محرک اہل تشیع کے خلاف تشہیراتی مہم شروع کروانا اور یہ ظاہر کرنا ہے کہ عراق میں ہونے والے دہشتگردانہ واقعات میں ایران ملوث ہے۔
سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ مقرن بن عبدالعزیز ان افراد میں سے ہے جن کا عراق میں دہشتگردانہ گروہوں کے ساتھ رابطہ رہا ہے
aqran1121.png

اور اس نے عراق میں سرگرم دہشتگرد گروہوں کو فرقہ وارانہ فسادات بھڑ کانے کے لئے، ذاتی طور پر عراق میں اہل سنت کے پانچ سے دس تک علماء ، پروفیسروں اور ممتاز شخصیات کو قتل حکم دیا تھا۔ عراقی حکومت نے بارہا کہا ہے کہ اگرچہ وہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات قائم کرنے کی خواہشمند ہے لیکن وہ کسی بھی ملک کو اپنے داخلی امور میں مداخلت کی اجازت نہیں دے گی۔
 
Last edited:

Dajjaliyat at its best!!!
جھوٹے پر الله کی لعنت ۔
آمین
 
Advertisement
jo log GULF countries main rehte hein wo in sab arab countries ke asliyat ko jantay hein,,, ye bahir se kuch aur andar se kuch hein,,, ye sab k sab GORI CHAMBRI k ghulaam hein,,, inhein gora jo kehta hai ye aankhein bund ker k uss ke taraf ho lete hein,,,, ALLAH ka gher aur Madina Munawra ke waja se ham muslimeen iss ka ihtraam kerte hein werna in k jo amaal hein aur jo afaal hein wo yaha rehne walay sab jantay hein,,,
KSA,,, UAE,, BAHRAIN, QATAR, OMAN,,KUWAIT,,, ye agar itney he hamdard ho muslimeen k to Bosnia main aaj budhaali khatam ho jaey,, Bosnia ke budhaali khatam kerne se to koi america ya israiel aap ko nahi rokta,,,, Somalia ke budhali khatam kerne se to koi aap ko nai rokta,,,, ye choti c aap ko misaal de hai,,, iss k baad samjh lein k in ke apni koi soch nahi,,, ye wahi kertey hein jo in ko gori chambri kehti hai,,,
 
یہ بات بھی ٹھیک ہے

Religious views of Iran are different from us but Iran is 100 times better than Saudi Arabia and Pakistan rulers. The worst rulers are saudi rulers. beheading other nationals, there princess but don't take give any punsihment to there plaboy prince.

Saudi Arabia is supporting Israel more than any other country. Allah ka azab ho in per.
 
kyun mazaaq kertay ho ahmdi nijad, maee baap se bhee kabhe talaq tootata hay bhala??? Israel, america and party humaray maee baap hain, unfortunately :(
 
Pakistan is the only country in the world who never had diplomatic relations with Israel. Pakistan forbids its citizens from going to Israel by putting the legend 'This passport is valid for all countries of the World except Israel' on Pakistani passports. Some Israeli leaders have expressed the belief that should diplomatic relations with Pakistan be established, then Pakistan could serve as a bridge between Israel and the Muslim World . In 2008, the Israeli Foreign minister stated that "Israel considers Pakistan as its biggest strategic threat" in light of concern over the increasing Taliban threat in Pakistan

Iran was the first Muslim-majority country to recognize Israel, but time has changed now. [SUP] [/SUP]The two states do not currently have diplomatic relations with each other, due to Iran's withdrawal of its recognition of Israel. The post-1979 Iranian authorities avoid referring to Israel by its name, and instead use the terms "the Zionist regime" or "occupied Palestine". Iranian passports bear an inscription that says, "The bearer of this passport is forbidden from travelling to occupied Palestine."Comments made by Mahmoud Ahmadinejad were perceived by Israel as threat of destruction.