انگریزوں کی آمد سے پہلے برصغیر میں مسلمانوں میں شرح تعلیم بہت اونچا تھا چونکہ حکومت مسلمانوں سے چھینی تھی اور ہمیشہ یہ خدشہ رہا کہ مسلمان دوبارہ کہیں سر اٹھا کر دنیا پر قابض نہ ہو جائیں انگریزوں نے ہر طرح سے مسلمانوں کو کچلا خاندانی اقدار تباہ کیں ، تعلیم کے راستے بند کر دیے ، کاروبار تباہ کیے ، معاشرتی برائیاں پیدا کیں آج اس سر زمین پر مسلمانوں کی بمشکل ٢٠ فیصد آبادی پڑھی لکھی ہے نام کو تو ہم نے اپنا ملک آزاد کرلیا مگر ذہنی طور پر غلامی سے ابھی تک نہیں نکل سکے آج بھی دوسروں کے ہاتھ میں اپنی تقدیر پکڑا رکھی ہے اور غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ھوئے ہیں یونیورسٹی تو دور کی بات ملک سے سب سے بڑے شہر کراچی میں اسکول اور کالج ویران پڑے ہیں کسی بھی کالج میں جا کر دیکھ لیں ، کوئی طالب علم نہیں ملے گا جب آج نوجوانوں کے ہاتھ سے قلم چھین لیا تو کل کس طرح وہ اپنے خاندان اور ملککاوارث بنے گا جہالت جب رچ بس جائے گی تو جرائم ہی بڑھئیں گے
پاکستانی اداروں میں مذہبی نہیں سیکولرز عناصر کھبے ہوئے ہیں. وہی سیکولر جو پاکستان اور قائد اعظم کے مخالف تھے. تعلیم، توانائی، بنیادی حقوق، مواصلات ہر شعبے کی تباہی کے پیچھے ان لوگوں کا ہاتھ ہے
الطاف،نواز ،زرداری ،بلور ،ولی ،اور تمام سیاسی جماتو کے سربران کون سے مدرسہ سے پڑھے ہوے ہے ،پاکستان مئی اب تک تقریبا ٢٠ فیصد طبقہ سہی پڑھا لکھا ہے اس مئی مدارس اور دنیاوی تعلیم یافتہ لوگ ہے ،باقی تو چھولے دے کر پاس ہونے والی ہے ان کو پڑھا لکھا تو نہی کھا جا سکتا ،یہ ہی طبقہ ہر جگہ پر قابض ہے اور پاکستان کا بیڑیا غرق کر رہا ہے
جِس امام الاُمت کی تاکید کردہ دُعاؤں اور فرامین میں تعلیم و تعلم مرکزِ ثقل ہو اُن کا کلمہ پڑھنے والوں کاہتھیاروں کو زیور، حُلیئے کو سُنتاور طالبان نامیغیر اخلاقی و غیر انسانی مخلوقکو اپنے آئیڈیاز میں جگہ دینا نِری بغاوت ہی کہلائے گی۔
بالکل درُست، اپنی لاریب کِتاب میں جھوُٹوں پر اللہ بھی لعنت فرماتا ہے، ظالموں اور"غاصبوں"پر بھی۔ تا روزِ حشر جب تک ایک بھی قاریِ قران باقی ہےجھوٹوں، ظالموںاورغاصبوںپر لعنت برسنے کا نہ رُکنے والا سلسلہ جاری رہیگا،اِنشااللہ
جھوٹ سے بچنے کے لیے تقیہ اور تبرا نام رکھ دو ثواب کا ثواب بھی اور دل بھی ٹھنڈا ہو جائے مگر اصل بات یہ کہ کون سا قران وہ جس کی حفاظت کا ذمہ الله سبحان و تعالی نے خود لیا ہے یا وہ جو بھگوڑا لے کر بھاگ گیا اور اب اس کی ہڈیاں بھی غلاظت کے کیڑے کھا چکے ہیں
غلاظت جِن تاریخی ذلیل القدر جنگی فراریوں کے نفس اور کِردار کا اٹوٹ عُنصر رہا اُنہوں نے اپنے پُجاریوں کو بھی غلاظت خوری کا درس دیا جو صُبح شام یہود و نصاریٰ کے ویلفئیر ٹُکڑوں پر پلتے اور اُنہیں کو دانت دِکھاتے ہیں۔
ہزار سال سے پُجاریوں کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اِس حققیقت سے مفر مُمکن کیسے ہو؟ کہ تا صبحِ قیامت اُن پر لعنت کیونکر رُکے؟ وہ بھوُل جاتے ہیں کہجھوٹوں پر اللہ لعنتکرتا ہے چاہے وہ کِتنے سچے بن بن بیٹھیں، فقط نام رکھنے سے کوئی کیسے سچا ہو سکتا ہے سو اللہ کی لعنت تو تاک تاک کر اپنا نشانے پر پہنچتی ہے بندے کے بس میں اللہ کی لعنت کے سامنے رُکاوٹ بننا مُمکن نہیں مگر یہ تو کوئی اللہ والا ہی جانے ۔ ۔ ۔ ۔ مجسّملعنتوںکے پُجاری کیسے سمجھیں۔