Advertisement

تعریف میں حد سے تجاوز نہ کرو

1509054_574966009259865_127453118_n.jpg
 
Advertisement
یہ مانا کہ آپ الہٰ نہیں اور نہ ہی الہٰ کے فرزند مگر کہاں سے نجدیوں نے یہ عقیدے گھڑ لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف"بشر" کی سی کرو بلکہ اس میں بھی اختصار کرو

کہاں سے عقیدہ گھڑ لیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایسے ہیں جیسے گاوں کا چوہدری

کہاں سے عقیدہ گھڑ لیا کہ سب اس (اللہ) کی جناب میں چوڑھے چمار ہیں

قرآن بھول گئے نجدیوں کہ کیا شان بیان کرتا ہے

اللہ اور رسول پر ایمان لاو اور رسول کی تعظیم کرو، یعنی ایمان دونوں پر لاو اور تعظیم رسول کی کرو

بھول گئے کہ جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کو مومنوں کی ماں کہا گیا اس سے پہلے کہا گیا کہ یہ نبی مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالک ہے

بھول گئے کہ کوئی ایسا لفظ کہنے سے بھی منع کیا گیا جس کے دو معنی ہوں جس کے ایک معنی حقیر نکلتا ہو جیسے "راعنا" بلکہ حکم دیا گیا انظرنا کہو

بھول گئے ان کی بارگاہ میں اونچی آواز تک میں بات کرنے سے منع کیا گیا

بھول گئے کہ ان کے گھر میں زیادہ دیر رکنے سے منع کیا گیا

بھول گئے کہ حجروں کی اوٹ سے پکارنا منع کیا گیا

ان کا ذکر بلند کیا گیا اور یہاں تک کہا کہ تیرے لئے ہر آنے والی گھڑی گزرنے والی سے بہتر ہے

ان کی عمر کی اللہ نے اللہ نے قسمیں کھائیں، ان کے شہر کی اللہ نے قسمیں کھائیں

انبیا سے وعدے لیے کہ میرے نبی پر ایمان لانا

اور احادیث میں تو انبار ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کا ثبوت ہیں

زمین و آسمان کے خزانے آپ کو دئیے گئے

سبجان اللہ ما اجملک ، ما احسنک ، ما اکملک
کتھے مہر علی، کتھے تیری ثنا، گستاخ اکھیاں کتھے جا اڑیاں

اے رضا یہ احسان ہے احمد پاک کا
ورنہ تم کیا جانتے خدا کون ہے

Advertisement
great brother, OH AMAAL tum deen kion naih sekhtey, kisi najdi ko follow na karoo, why u post only this type of things, do u know some may be zaief hadiths, why u dont go to doctor for ur pains in stomach and special places, pura Qurran meray AQA SAWW KI SHAAN SE BHARA HAI, BUT U NEED EYS TO SEE AND BRAIN TO UNDERSTAND.

READ BELOW AGAIN AND AGAIN, SAUB SE ALLA O BALLA HUMARA NABI, VISIST WWW.dawateislami.net, and read some books may ur brain open.

apny FIRQAY ki ainak uttar k HADITH parhoo gay to sameg aay gi.Kon kahta hay k Rasoolullah SAW ki TAHZEEM o Attahat na karoo Rasoolullah SAW khud samjha rahey hain k mari woh tareef na karoo jo Quran o hadith say sabit nahi
Jasey NASRANIYOUN nay ISA AS ko Rab ka betta bana diya.
Jasey NOORUM MIN NOOR ALLAH tum loog kahty hoo
Jasey Rasoolullah SAW AALIM AL GHAIB thay tum kahty hoo
Jasey Rasoolullah SAW HAZIR O NAZIR hain tum kahty hoo.

یہ مانا کہ آپ الہٰ نہیں اور نہ ہی الہٰ کے فرزند مگر کہاں سے
نجدیوں نے یہ عقیدے گھڑ لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف"بشر" کی سی کرو بلکہ اس میں بھی اختصار کرو

کہاں سے عقیدہ گھڑ لیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایسے ہیں جیسے گاوں کا چوہدری

کہاں سے عقیدہ گھڑ لیا کہ سب اس (اللہ) کی جناب میں چوڑھے چمار ہیں

قرآن بھول گئے نجدیوں کہ کیا شان بیان کرتا ہے

اللہ اور رسول پر ایمان لاو اور رسول کی تعظیم کرو، یعنی ایمان دونوں پر لاو اور تعظیم رسول کی کرو

بھول گئے کہ جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کو مومنوں کی ماں کہا گیا اس سے پہلے کہا گیا کہ یہ نبی مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالک ہے

بھول گئے کہ کوئی ایسا لفظ کہنے سے بھی منع کیا گیا جس کے دو معنی ہوں جس کے ایک معنی حقیر نکلتا ہو جیسے "راعنا" بلکہ حکم دیا گیا انظرنا کہو

بھول گئے ان کی بارگاہ میں اونچی آواز تک میں بات کرنے سے منع کیا گیا

بھول گئے کہ ان کے گھر میں زیادہ دیر رکنے سے منع کیا گیا

بھول گئے کہ حجروں کی اوٹ سے پکارنا منع کیا گیا

ان کا ذکر بلند کیا گیا اور یہاں تک کہا کہ تیرے لئے ہر آنے والی گھڑی گزرنے والی سے بہتر ہے

ان کی عمر کی اللہ نے اللہ نے قسمیں کھائیں، ان کے شہر کی اللہ نے قسمیں کھائیں

انبیا سے وعدے لیے کہ میرے نبی پر ایمان لانا

اور احادیث میں تو انبار ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کا ثبوت ہیں

زمین و آسمان کے خزانے آپ کو دئیے گئے

سبجان اللہ ما اجملک ، ما احسنک ، ما اکملک
کتھے مہر علی، کتھے تیری ثنا، گستاخ اکھیاں کتھے جا اڑیاں

اے رضا یہ احسان ہے احمد پاک کا
ورنہ تم کیا جانتے خدا کون ہے

Last edited:
Tariq sahib kashh k yeh deen sekhny wali baat khud bhi samji hotti ap kay apny molvi Bukhari ko BUKHARI SHAREEF kahty hain jis main aik bhi ZAEEF Hadith nahi.Iss pay Ummat ka Ijma bhi hay.

great brother, OH AMAAL tum deen kion naih sekhtey, kisi najdi ko follow na karoo, why u post only this type of things, do u know some may be zaief hadiths, why u dont go to doctor for ur pains in stomach and special places, pura Qurran meray AQA SAWW KI SHAAN SE BHARA HAI, BUT U NEED EYS TO SEE AND BRAIN TO UNDERSTAND.

READ BELOW AGAIN AND AGAIN, SAUB SE ALLA O BALLA HUMARA NABI, VISIST WWW.dawateislami.net, and read some books may ur brain open.
 
یہ مانا کہ آپ الہٰ نہیں اور نہ ہی الہٰ کے فرزند مگر کہاں سے نجدیوں نے یہ عقیدے گھڑ لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف"بشر" کی سی کرو بلکہ اس میں بھی اختصار کرو

کہاں سے عقیدہ گھڑ لیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایسے ہیں جیسے گاوں کا چوہدری

کہاں سے عقیدہ گھڑ لیا کہ سب اس (اللہ) کی جناب میں چوڑھے چمار ہیں

قرآن بھول گئے نجدیوں کہ کیا شان بیان کرتا ہے

اللہ اور رسول پر ایمان لاو اور رسول کی تعظیم کرو، یعنی ایمان دونوں پر لاو اور تعظیم رسول کی کرو

بھول گئے کہ جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کو مومنوں کی ماں کہا گیا اس سے پہلے کہا گیا کہ یہ نبی مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالک ہے

بھول گئے کہ کوئی ایسا لفظ کہنے سے بھی منع کیا گیا جس کے دو معنی ہوں جس کے ایک معنی حقیر نکلتا ہو جیسے "راعنا" بلکہ حکم دیا گیا انظرنا کہو

بھول گئے ان کی بارگاہ میں اونچی آواز تک میں بات کرنے سے منع کیا گیا

بھول گئے کہ ان کے گھر میں زیادہ دیر رکنے سے منع کیا گیا

بھول گئے کہ حجروں کی اوٹ سے پکارنا منع کیا گیا

ان کا ذکر بلند کیا گیا اور یہاں تک کہا کہ تیرے لئے ہر آنے والی گھڑی گزرنے والی سے بہتر ہے

ان کی عمر کی اللہ نے اللہ نے قسمیں کھائیں، ان کے شہر کی اللہ نے قسمیں کھائیں

انبیا سے وعدے لیے کہ میرے نبی پر ایمان لانا

اور احادیث میں تو انبار ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کا ثبوت ہیں

زمین و آسمان کے خزانے آپ کو دئیے گئے

سبجان اللہ ما اجملک ، ما احسنک ، ما اکملک
کتھے مہر علی، کتھے تیری ثنا، گستاخ اکھیاں کتھے جا اڑیاں

اے رضا یہ احسان ہے احمد پاک کا
ورنہ تم کیا جانتے خدا کون ہے

You are right brother. there is also Wahabi Islam implanted by british 400 years ago. where they brought present king abdul aziz and his infinite sons...........and lots of people are following on this because they do not read quran just go to KSA for Umrah and Hajj and think they learned Islam...
 
Advertisement
954686_500292693386977_721233891_n.jpg
یہ مانا کہ آپ الہٰ نہیں اور نہ ہی الہٰ کے فرزند مگر کہاں سے نجدیوں نے یہ عقیدے گھڑ لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف"بشر" کی سی کرو بلکہ اس میں بھی اختصار کرو

کہاں سے عقیدہ گھڑ لیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایسے ہیں جیسے گاوں کا چوہدری

کہاں سے عقیدہ گھڑ لیا کہ سب اس (اللہ) کی جناب میں چوڑھے چمار ہیں

قرآن بھول گئے نجدیوں کہ کیا شان بیان کرتا ہے

اللہ اور رسول پر ایمان لاو اور رسول کی تعظیم کرو، یعنی ایمان دونوں پر لاو اور تعظیم رسول کی کرو

بھول گئے کہ جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کو مومنوں کی ماں کہا گیا اس سے پہلے کہا گیا کہ یہ نبی مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالک ہے

بھول گئے کہ کوئی ایسا لفظ کہنے سے بھی منع کیا گیا جس کے دو معنی ہوں جس کے ایک معنی حقیر نکلتا ہو جیسے "راعنا" بلکہ حکم دیا گیا انظرنا کہو

بھول گئے ان کی بارگاہ میں اونچی آواز تک میں بات کرنے سے منع کیا گیا

بھول گئے کہ ان کے گھر میں زیادہ دیر رکنے سے منع کیا گیا

بھول گئے کہ حجروں کی اوٹ سے پکارنا منع کیا گیا

ان کا ذکر بلند کیا گیا اور یہاں تک کہا کہ تیرے لئے ہر آنے والی گھڑی گزرنے والی سے بہتر ہے

ان کی عمر کی اللہ نے اللہ نے قسمیں کھائیں، ان کے شہر کی اللہ نے قسمیں کھائیں

انبیا سے وعدے لیے کہ میرے نبی پر ایمان لانا

اور احادیث میں تو انبار ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کا ثبوت ہیں

زمین و آسمان کے خزانے آپ کو دئیے گئے

سبجان اللہ ما اجملک ، ما احسنک ، ما اکملک
کتھے مہر علی، کتھے تیری ثنا، گستاخ اکھیاں کتھے جا اڑیاں

اے رضا یہ احسان ہے احمد پاک کا
ورنہ تم کیا جانتے خدا کون ہے

یہ مانا کہ آپ الہٰ نہیں اور نہ ہی الہٰ کے فرزند مگر کہاں سے نجدیوں نے یہ عقیدے گھڑ لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف"بشر" کی سی کرو بلکہ اس میں بھی اختصار کرو

کہاں سے عقیدہ گھڑ لیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایسے ہیں جیسے گاوں کا چوہدری

کہاں سے عقیدہ گھڑ لیا کہ سب اس (اللہ) کی جناب میں چوڑھے چمار ہیں

قرآن بھول گئے نجدیوں کہ کیا شان بیان کرتا ہے

اللہ اور رسول پر ایمان لاو اور رسول کی تعظیم کرو، یعنی ایمان دونوں پر لاو اور تعظیم رسول کی کرو

بھول گئے کہ جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کو مومنوں کی ماں کہا گیا اس سے پہلے کہا گیا کہ یہ نبی مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالک ہے

بھول گئے کہ کوئی ایسا لفظ کہنے سے بھی منع کیا گیا جس کے دو معنی ہوں جس کے ایک معنی حقیر نکلتا ہو جیسے "راعنا" بلکہ حکم دیا گیا انظرنا کہو

بھول گئے ان کی بارگاہ میں اونچی آواز تک میں بات کرنے سے منع کیا گیا

بھول گئے کہ ان کے گھر میں زیادہ دیر رکنے سے منع کیا گیا

بھول گئے کہ حجروں کی اوٹ سے پکارنا منع کیا گیا

ان کا ذکر بلند کیا گیا اور یہاں تک کہا کہ تیرے لئے ہر آنے والی گھڑی گزرنے والی سے بہتر ہے

ان کی عمر کی اللہ نے اللہ نے قسمیں کھائیں، ان کے شہر کی اللہ نے قسمیں کھائیں

انبیا سے وعدے لیے کہ میرے نبی پر ایمان لانا

اور احادیث میں تو انبار ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کا ثبوت ہیں

زمین و آسمان کے خزانے آپ کو دئیے گئے

سبجان اللہ ما اجملک ، ما احسنک ، ما اکملک
کتھے مہر علی، کتھے تیری ثنا، گستاخ اکھیاں کتھے جا اڑیاں

اے رضا یہ احسان ہے احمد پاک کا
ورنہ تم کیا جانتے خدا کون ہے

نبی صلی علیہ وسلم سے آپ کی کیسی محبت ھے کہ آپ نبی صلی علیہ وسلم کا پیغام یعنی ''قرآن" اور سنت کو سمجھنے کو تیار نہیں
 
Last edited:
He SW was busher like us as quran mentioned

BUT

We are Busher like him any reference about that??

Ap k sawal pay roonay ko dil karta hay.

Woh Bashar hi thay Lakin woh aisey insan nahi thay jo hum gunnahgar hay haan woh insan hi thay lakin Nabiyoun main bhi sab say Afzal Makam o Martaba waley.
 
Advertisement
he sw was busher like us as quran mentioned

but

we are busher like him any reference about that??
post main nabi s.a.w kee hadees allah s.w.t or aap s.a.w k rutby k ferq ko mention ker rahi hai .quran kareem main nabi s.a.w ko basher kaha gayeh hai , yahan serf allah s.w.t or nabi s.a.w ka ziker ho raha hai kise aam insan ka nahi . Obviously anbiya ka rutba aik aam basher sey kahin buland hai . Kuch loog glo "غلو"ker jaty hain ,or shrik k murtaqib hoty hain .jiss sey hamary nabi s.a.w ney mana fermaya hai .
 
Last edited:
mr amaal see whats happening, from us we are not scholars, WHY DO U START CONTROVERSIAL THINGS, means we dont know properly. yes we know when we have headache, or muscle pain or flu we can take paracetamol but if any one suffer serious disease we go to doctor then specialists, do we ask any cure on chat form, if we ask we will be mad.

so these serious matters if in ur mind try to ask true scholars or proper mufties, not mufties are wandering in the streets they are just by name mufti, IF U TAKE MEDICINES SPECIALISTS LIKE ME THE DISEASE WILL BE WORST. I HOPE U UNDERSTAND.

SOME PEOPLES WITH LITTLE KNOWLEDGE MAY ANSWER WRONGLY ON THIS FORUM AND THIS GUNNAH WILL GO TO U AS WELL, COS U STARTED AND I NOTICES U ALWAYS DO, JUST THINK??????
 
Hz. Mohammad pbuh was the last messenger sent by Allah with his last word to the mankind, The Quran.
Rasool Allah was the greatest human walked on the surface of this planet.
He was a human born by humans and died like a human. He was born like a human, he lived like a human, he ate like a human, he fought like a human, he smiled like a human, he cried like a human, he felt pain like a human, he felt hunger like a human, he felt happiness like a human and he died like a human.
Quran was sent by Allah to humanity.

Kuch muslims rasool ko itna pojte hein jitna wo Allah ko bhi nahi pojte. Ye shirk he or iski saza bohot sakht.
Christians ne Hz. Isaa alehsalam ko khuda ki aulad bana daala. Hum ne Hz. Mohammad salallaho walehi wasallam ko khuda bana dala. (naozubillah)
Shia hazrat ne Hz. Ali ko khuda bana daala or hasn o hussain ko khuda se zyada apni madad ko pukara.

Kya is shirk mein doobi hoi mushirk qoum pe khuda ki rehmat ho sakti he?
 
Advertisement
Ap k sawal pay roonay ko dil karta hay.

Woh Bashar hi thay Lakin woh aisey insan nahi thay jo hum gunnahgar hay haan woh insan hi thay lakin Nabiyoun main bhi sab say Afzal Makam o Martaba waley.

Je apko rona he chahye

kyn k ap jaisay Aari choti ka zaur unko BARAY BHAI jaisa sabit karny par lagy rahty hoo

Ap jaisoon k khayaal main Allah ko Bara sirf usi soraat karaar dia jasakta jun Nabi SW ko chota bunaya jaye (Nauzbillah)

Maira Ma Na hy k

بعد از خدا بزرگ تو ہی یہ قصہ مختصر ​

is k baad main jo bhi Tareef karoon Wo Ghlaat kaisay ???

Allah ap ko samjhny ki tofeeq dy

Amen
 
post main nabi s.a.w kee hadees allah s.w.t or aap s.a.w k rutby k ferq ko mention ker rahi hai .quran kareem main nabi s.a.w ko basher kaha gayeh hai , yahan serf allah s.w.t or nabi s.a.w ka ziker ho raha hai kisy aam insan ka nahi . Obviously anbiya ka rutba aik aam basher sey kahin buland hai . Kuch loog glo "غلو"ker jaty hain ,or shrik k murtaqib hoty hain .jiss sey hamary nabi s.a.w ney mana fermaya hai .

Wo firq main ny aik jumlay main kah dia

بعد از خدا بزرگ تو ہی یہ قصہ مختصر
​

Na janay kyn Allah ki barai Nabi SW k sath compare kar k kyn sabit karna chahty hain log

Haqeeqat ya hy k

کوئی لفظوں میں کیسے بتا دے ان کے رتبے کی حد ہے تو کیا ہے
ہم نے اپنے بڑوں سے سنا ہے صرف الله ان سے بڑا ہے

in highlighted batoon k bawjood bhi agar unki tareef koi shirk kahay to usay sochnay aur samjhany ki zaroorat hy
 
Je apko rona he chahye

kyn k ap jaisay Aari choti ka zaur unko BARAY BHAI jaisa sabit karny par lagy rahty hoo

Ap jaisoon k khayaal main Allah ko Bara sirf usi soraat karaar dia jasakta jun Nabi SW ko chota bunaya jaye (Nauzbillah)

Maira Ma Na hy k

بعد از خدا بزرگ تو ہی یہ قصہ مختصر ​

is k baad main jo bhi Tareef karoon Wo Ghlaat kaisay ???

Allah ap ko samjhny ki tofeeq dy

Amen

Issey makari kah loo ya phir munafikat mari post main jo asal batain thi us ka koi jawab nahi dia ?
 
نبی صلی علیہ وسلم سے آپ کی کیسی محبت ھے کہ آپ نبی صلی علیہ وسلم کا پیغام یعنی ''قرآن" اور سنت کو سمجھنے کو تیار نہیں

دوستا، قرآن ہی کا تو ذکر کیا، کیا ویلے نے پیٹ سے بات گھڑی

کبھی قرآن پر غور بھی کیا کہ اللہ کیا بتاتا ہے، کتنی آیات ہیں اور کتنی نماز، روزہ، حج، زکات اور دوسرے مسائل بیان کرتی ہیں

چھ ہزار چھ سو چھیاٹس آیات میں سے کم و بیش پانچ سو آیات ہیں جو یہ احکام بیان کرتی ہیں

باقی ہے کیا، کبھی غور کیا؟

کبھی اللہ اپنی شان بیان کرتا ہے تو کبھی محبوب کی تو کبھی محبوب کے غلاموں کی اور کبھی ان کی سرزنش جنہوں نے اسے جھٹلایا تو کبھی ان کی جنہوں نے محبوب کو جھٹلایا

یہ سب واقعات ہیں جو کلام الہیٰ کا حصہ ہیں، کبھی غور کیا کہ آدم علیہ السلام کے قصے ہیں تو کبھی موسیٰ و عیسیٰ کے، جناب عیسیٰ کی پیدائش کا ذکر ہے تو کبھی جباب یعقوب کی موت کا ذکر جب وہ اپنے بیٹوں سے یوچھ کر تسلی کر رہے تھے کہ باپ دادا کے دین پر ہی قائم رہیں گے

اور سکت ہو تو بیان کروں کہ اللہ نے فرمایا کہ لا یشرک فی حکمہ احدا یعنی وہ اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا مگر نبی دعا کرے کہ رب ھب لی حکما یعنی میرے رب مجھے حکم عطا کر تو بجائے سرزنش کے ایسا کیوں کہا اللہ حکم عطا کر دے

اگر چاہتے ہو تو مزید ایسی مثالیں پیش کروں؟