Advertisement

تصور کیجیے آپ لڑکے کے بجاے لڑکی پیدا ہوے 

سوال نمبر ۰۳۹
ذہنی ورزش
۲
تصور کیجیے آپ لڑکے کے بجاے لڑکی پیدا ہوے تھے ۔ آپ سے معاشرے کی توقعات میں کیا فرق ہوتا ، آزادی اور پابندی کا تناسب کتنا بدل جاتا ، جب آپ گھر سے باہر نکلتے تو لوگوں کا رویہ کیسا ہوتا ، پسند کی شادی کے امکانات کتنے ہوتے ، کھیلنے کی کتنی آزادی ہوتی وغیرہ وغیرہ ، کیا آپ تیار ہیں کے اگر قدرت آپکو موقع دے تو آپ عورت بن جایں ۔ یہی سوال خواتین الٹ کر اپنے اوپر بھی بھی لاگو کر سکتی ہیں

​
 

میرے بھائی ،یہ نظام الله کا پہلے سے موجود ہے ،آپ نے کون سا مکالہ لکھنا ہے ،الله جس کو چاہتا ہے مرد پیدا کرتا ہے جس کو چاہئے عورت ،یہ اس کا نظام ہے ، دوسری بات ہر کوئی جانتا ہے مرد ہو یا عورت اس کے احساسات ایک معاشرے میں کیا ہیں ، اسلامی معاشرہ اپنی اقدار رکھتا ہے اور مغربی معاشرہ اپنی الگ ، مذہب کی بنیاد پر تو کوئی بھی بے لگام آزادی کا قائل نہیں ، اس وقت جس تہذیب کی دلدادہ یہ دنیا ہے ،اس کا انداز اور طور طریقے کسی طرح بھی مذہب یا اقدار سے لگاؤ نہیں رکھتے ، جدید چمک نے تو مردوں اور عورتوں سے ان کا وقار ہی چھین لیا ہے ،مرد عورتوں کے روپ میں اور عورت مرد کے روپ میں ،مغرت تو یہ حدود بھی کراس کر گیا ہے ،الله جس نے اپنی کائنات میں توازن رکھنا ہے وہ جو کرتا ہے ،خوب جانتا ہے
​
 
۔ پھر زندگی عذاب ہوتی. چھوٹی چھوٹی غلطیوں پر سارا دن خاوند سے پسلیاں تڑواؤ اور رات کو کُھڈی کُٹواو
 
Advertisement
Noting is going to happening new or change because the if mind set is same
then the situation will be the exit same as it now .
so do not change your sex for that , just waste of time and money.
 
حقیقت میں تو تصور سے ہی جان نکلی جاتی ہے
صنف نازک کسی جگہ سے بھی تعلق رکھتی ہو
انسانی میشارے انکو کسی نہ کسی طریقے سے جبر کرتا رہا ہے
ویسٹ میں آزادی کے نام پر،اصل حقوق کے نام پر وہ سب کچھ چھین لیا جو ایک عورت کا بنیادی وصف ہوتا ہے
اس میں کوئی شق نہیں انکو وہ حقوق بھی ملے جو ہمارے ہاں ابھی تک ناپید ہیں
لیکن اس کے بدلے میں وہ اپنی معصومیت کو گنوا بیٹھیں
 
Advertisement
Noting is going to happening new or change because the if mind set is same
then the situation will be the exit same as it now .
so do not change your sex for that , just waste of time and money.


بھائی جی اس نے ایک مثال دی ہے ..آپ نے پورا پلان بھی کر لیا ہے
ایسا کچھ نہیں ہونے والا جو آپ سوچ رہے ہیں
 
یہ سوال نصاب سے خارج بھی ھے اور ھماری قابلیت سے کافی بلند بھی ۔۔ میرے خیال میں نارمل مرد کے لیے تو سوچنا بھی دشوار ھے ۔۔ جدید دور میں مردوں کی ایک قسم ایسی ضرور موجود ھے جن کے خیال میں ان کی زنانہ روح مردانہ جسم میں قید ھے اور کافی "تنگ" بھی ھے ۔۔ بہرحال اس سوال کا کافی و شافی جواب وہاں سے ملے گا جہاں دو ھفتے پہلے ایک ۱۳ سالہ اور دوسری چھبیس سالہ بہنیں جسمانی تبدیلیوں سے گزر کر لڑکے بن چکی ھیں
 
۔ پھر زندگی عذاب ہوتی. چھوٹی چھوٹی غلطیوں پر سارا دن خاوند سے پسلیاں تڑواؤ اور رات کو کُھڈی کُٹواو



کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے
ڈاکٹر صاحب !آپ بہت شرارتی ہیں ​