لودھراں کی سیاست پر پچھلے سترہ سالوں قابض شہید کانجو گروپ کو جہانگیر ترین نے شدید دھچکا دے دیا اور نا ممکن کو ممکن کر دیا . اب لودھراں کی سیاست کا رخ جہانگیر خان ترین تی طرف مڑ چکا ہے . ایک مشکل وقت میں غیر معمولی مقابلہ کر کے اس الیکشن میں ہی نہیں بلکہ آئندہ کے لیے بھی جہانگیر خان ترین نے اپنی سیٹ پکی کر لی ہے . حکومت کا امیدوار بے پناہ وسائل اور تھانہ کچہری کی طاقت ہونے کے با وجود ہار گیا جس سے یہ بات واضح ہو چکی کہ بغیر وسائل کے اگلے الیکشن میں جہانگیر خان ترین کا مقابلہ کرنا نا ممکن ہو گا جہانگیر خان ترین لودھراں کے با شعور عوام کے لیے بے حد اہم لیڈر ثابت ہوے ہیں جنہوں نے عوام کو تھانے کچہری اور پنچایت کی سیاست سے نجات کی راہ دکھائی ہے . خود عوام کی خدمت کرنے کا بے پناہ جذبہ رکھتے ہیں کسی غریب بچے کی کالج کی فیس ہو یا کسی کا علاج جہانگیر خان ترین ان ہر ممکن مدد کرتے ہیں اور اپنی جیب سے لوگوں کو بنیادی ضروریات سیورج اور صاف پانی کے وسائل فراہم کرتے ہیں . دوسرے اپنے مد مقابل امیدواروں کے بر عکس تھانے کچہری کی سیاست نہیں کرتے اور نہ ہی رشوت لے کر نوکریوں اور ٹھیکوں کی سیاست کرتے ہیں . ایسا شخص جو بے پناہ مدد غریبوں کی کرتا ہو اس کو لودھراں کی عوام نے منتخب کر کے ان نام نہاد پستہ قد لوگوں کو ان کی اوقات دکھا دی ہے جن کی سیاست کا محور ہی غریبوں کو لوٹنا ، ڈرانا دھمکانا اور تھانہ کچہری کی سیاست کرنا ہے .
صدیق بلوچ جیسے لیڈر جو لودھراں کے عوام پر اپنی چالاکی اور دھاندلی کے با عث پچھلے کئی سالوں سے مسلط تھے اب ان کی سیاست کا سورج غروب ہو چکا ہے لودھراں کی عوام نے جہانگیر خان ترین کا ساتھ دے کر اپنا مستقبل سنوار لیا ہے اور با شعور ہونے کا ثبوت بھی دیا ہے . اب اس راستہ پر ان کو تھانے کچہری کی ضلالت سے نجات ملے گی اور ان کے بچوں کے لیے بہتر تعلم اور روزگار کے کا بندو بست ہو گا . ایک طرح سے روایتی سیاست کو دفن کر کے لودھراں کے لوگوں نے ملک میں نئی سیاست کی سمت متعین کر دی ہے . اس الیکشن کے نتائج سے ملک کی باقی عوام بھی سبق لے سکتی ہے اگر بڑی تعداد میں لوگ ووٹ ڈالیں تو اسٹبلشمنٹ کی سیاست ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو سکتی ہے
Indeed the high turnover was the game changer. While the govt may have thought they had it covered with 100 k votes which Baluch got, you cannot beat a candidate who gets around 140 k. Rigging does not work in a landslide.
18 saal ki mehnat sab se bhaari hai. Jis ko aap zillat keh rhy ho wohi hamara fakhr hai keh hamara leader 18 saal se khawar ho raha hai, 18 saal se zaleel ho raha hai. Lekin yeh kesi zillat hai jis ne is ko her ilaqay aur poory pakistan main 2nd number per khaRa ker dia ahi.
Hamari siasat ka maqsad logon ko milana hai. Beshak ye zillat jaari rhy lekin zardari nawaz altaf ya kisi ke joooty nahi chatain ge. KPK police ki tarha aik don karachi ki police ko bhi clean kerain ge aur us di. Karachi main bhi kuttttttta maar muhim ka aghaz ho jaye ga.
This is giving us a better insight how to contest elections. Alhamdolillah and this is beauty of democracy and a very positive bews for common pakistani.
One thing from this election that PTI need to realize is that they have to motivate and mobilize the voters. In this example JKT has done that tremendously and turnover is visible.
PTI can only win by encouraging 30% people that do not vote. This momentum needs to be utilize wisely to generate pace for 2018.
oh yeah u tried to do best correction Kashif announced his winning in 2013 elections b4 I went to sleep and Kashif left the show tareen and Khan 2 seats he was interested both were winning but khans seats they were not confirming because ro refused to listen malaps went in hiding so stop being an *** keep burning and red turning u know inna whose back is red
آپکی سوچ کو مدھانی میں ڈال کر رڑک رڑک کے پھر اسکی جھاگ کا مکھن بنا کے لسی میں تھوڑی سی چینی اور زیادہ سارہ نمک ڈال کر بھی کوئ فائدہ نہیں ہونا ہے کیوں کہ چول یہاں بھی چول مدھانی میں بھی چول اور واپس بھی ڈال دو تو بھی چول
کانجو اللہ اسکی مغفرت کرے جو بھی ہوگا، ایک بات طے ہے کہ اگر وہ سیاست میں تھا تواسکا بذات خود شہادت کے مرتبہ پر فائز ہونے کا ارادہ ہرگز نہ ہوگا چالاک موقعہ سے فائد ہ اٹھا کر پچھلے سترہ سال سے اسے کیش کررہے ہیں، او ر جب تک نچوڑا جاسکے گا نچوڑیں گے جیسے جنا ب بھٹو کے بعد انکے جانثار، جناب ضیا الحق کےبعد انکے جانثار، اور محترمہ بے نظیر کے بعد انکے وفادار ، انکی موت پر اپنی زندگیاں سنوارتے رہے اور وہ سب قبر کے اندھیروں میں نہ جانے کس حال میں ہونگے
Lekan Nawaz ne tu jalsa mien kaha tha ke S Balouch
us ka bhai ha aur 2 ki bajaya..2.5 arab denay ka wada
kia tha...??Is Nora league have any kind of G..eghairat?
Do you have any evidence that JKT did any type of corruption? If you want to accuse JKT then accuse sharif family also because they use similar methods. i.e by manipulating the government and the constitution of Pakistan in their favor to grow their respective business empires.
Indeed the high turnover was the game changer. While the govt may have thought they had it covered with 100 k votes which Baluch got, you cannot beat a candidate who gets around 140 k. Rigging does not work in a landslide
Jehangir Khan Tareen defeated Ghunda Party, PM(N). with his policy.