ترکی کے تاریخی شہر استنبول میں وزیر اعظم رجب طیب اردگان کی حمایت میں عوام کا سمندر امڈ آیا۔ یاد رہے کہ استنبول میں چند شرپسند سیکولر اردگان کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں۔ کل انقرہ اور آج استنبول میں تاریخی ریلیوں سے واضح ہو گیا ہے کہ ترکی کے عوام کی عظیم اکثریت اردگان کی پشت پر ہے۔ مستقبل اسلام کا ہے ان شاء اللہ
turkey ki awaam ko lagtaa sakoon pasand naee.rajaab tayaab ka wohee mind set haee jo zia ul haq ka tha.kash ky turkey waly hmmary aj kay pakistan maen apna kaal dhekh sakeen.yeah loog bht teezi say nafrtoon ky sodagar banty jaa rahy.wo din door naee jaab yeah be hamari trha rooz lasheen uthyaa kreen gay.

اس وقت دنیا واضح طور پر اسلام اور کفر میں بٹ چکی ہے ، مسلمانوں کی کمزوری کے باوجود امریکا اور اس کے حواری آرام سے نہیں بیٹھے ہوئے ، ترکی میں ستر سالہ اسلام پر پابندیوں کے بعد ترکوں میں یہ جوش اور اسلام سے محبت مغرب کو تنگ کر رہی ہے ، مغرب جس نے خلافت عثمانہ کا سازش کے ذریعے خاتمہ کیا ، اس سرزمین پر دوبارہ الله اکبر کی گونجھ کو وہ عثمانی خلافت کا احیاء سمجھتے ہیں اور اسی نام سے پکار رہے ہیں ، ایک بڑی وجہ ترکی کی سابقہ حکومتوں کی یورپ میں شمولیت کی شدید خواہش تھی جس کی ترکی کو اب زیادہ فکر نہیں
ترکی اس وقت مسلمانوں کی پوری دنیا میں آواز بن چکا ہے ، اگر پاکستان کے بزدل حکمران اس کی آواز میں آواز ملائیں تو مسلمان اپنے کئی مسائل خود بیٹھ کر حل کر سکتے ہیں جمہوریت کا مطلب رائے ہوتا ہے ، خلافت میں ہاتھ پر بیت تھی ، یہاں پرچی پر مہر ، اب کروڑوں افراد تو ایک فرد کے ہاتھ پر بیت نہیں کر سکتے ، خلافت کے قریب تر ، موجودہ جمہوریت اسلام کا ہی تصور ہے اس لئے اس سے گھبرانے کی کیا ضرورت ، ہم اس نظام کو خود بہتر بنا سکتے ہیں
اس وقت دنیا واضح طور پر اسلام اور کفر میں بٹ چکی ہے ، مسلمانوں کی کمزوری کے باوجود امریکا اور اس کے حواری آرام سے نہیں بیٹھے ہوئے ، ترکی میں ستر سالہ اسلام پر پابندیوں کے بعد یہ ترکوں میں یہ جوش اور اسلام سے محبت مغرب کو تنگ کر رہی ہے ، مغرب جس نے خلافت عثمانہ کا سازش کے ذریعے خاتمہ کیا ، اس سرزمین پر دوبارہ الله اکبر کی گونجھ کو وہ عثمانی خلافت کا احیاء سمجھتے ہیں اور اسی نام سے پکار رہے ہیں ، ایک باڑی وجہ ترکی کی سابقہ حکومتوں کی یورپ میں شمولیت کی شدید خواہش تھی جس کی ترکی کو اب زیادہ فکر نہیں
ترکی اس وقت مسلمانوں کی پوری دنیا میں آواز بن چکا ہے ، اگر پاکستان کے بزدل حکمران اس کی آواز میں آواز ملائیں تو مسلمان اپنے کئی مسائل خود بیٹھ کر حل کر سکتے ہیں جمہوریت کا مطلب رائے ہوتا ہے ، خلافت میں ہاتھ پر بیت تھی ، یہاں پرچی پر مہر ، اب کروڑوں افراد تو ایک فرد کے ہاتھ پر بیت نہیں کر سکتے ، خلافت کے قریب تر ، موجودہ جمہوریت اسلام کا ہی تصور ہے اس لئے اس سے گھبرانے کی کیا ضرورت ، ہم اس نظام کو خود بہتر بنا سکتے ہیں
یہ بات بھی نہیں ، لیکن میں نے دیکھا ہے ،پہلے مسجدیں بند تھیں ، اب کھلی اور اذان کی آواز ، پہلے پردہ پر پابندی تھی ، اب اکثریت حجاب میں ہوتی ہے ، ان ہی لا دنوں نے عدنان مینڈس کو مسجد میں اذان کی اجازت دنے پر پھانسی دی تھی ، اسلام کی طرف ترکوں کی گرم جوشی وہاں جا کر ہی آپ محسوس کر سکتے ہیں ، فرق صرف یہ ہے کہ ترک حکومت یہ سارے کام بڑی حکمت سے کر رہی ہے ، ترکی جیسے ملک میں جہاں فوج کا اثر رہا ہے ، وہاں طیب اردگان کا ١٢٥ فوجیوں کا کورٹ مارشل کرنا اور تمام افواج کے سربراہوں کو برطرف کرنا ایک جرات والا کام ہی تھا ، یہ پارٹی نجم اربکان سبق وزیر اعظم کی جماعت کا ہی حصہ ہے ، اس کے علاوہ مزید کئی تبدیلیاں وہاں رونما ہو رہی ہیں ، ان شاہ الله مزید بہتر ہوگا ، کم از کم پاکستانی حکمرانوں اور عربوں سے ہر حال بہتر ہے اس وقت کی صورت حال میں
Sir g wahan bhi dono trha k tabqat paye jatay hayn, bilkul aisay hi jesay Pakistan mayn hayn.... Aur Urdogan ki party khud ko kabhi bhi Islamist nahi kehti , right wing k votes k khatir right wing party dikhati hay khud ko.... jesa Pak mayn PMLN ya PTI try kartay hayn...... Baqi jo kaam Urdogan ki govt apnay mukhalifeen k khilaf wahan karrehi hay wohi kaam PMLN yahan karay tou usay Gullu butt or model town jesay tanay miltay hayn......

آپ کو اپنی رائے اور سوچ کا حق ہے ، وقت کا انتظار کیجئے ، اب تو امریکی جھوٹ بھی سامنے آ رہے ہیں کہ ،عراق ، افغانستان ، لیبیا سب ان کے جھوٹ تھے ، ترکی اس کے قابو میں آنے والا نہیں اب ، سب لڑائی اسلام اور مسلمان کے خلاف ہے اور ترکی اس بات کو اچھی طرح سمجھتا ہے ، اسلام پرست کام اور عمل سے کہلاتا ہے ، دائیں یا بائیں ہونے یا کہلانے سے نہیں
har waqat aik he nazryaa ka alaaap allagny saay wo nazryaa haqeeqat naee baan jaata.yahhod haamay khilaf haee flaan hmaary khlaaf sazish krr kar raha america turky ky khilaaf sazish krr rahaa yeahee dawaee rajaab tayyaab apny mulk maeen bejhnayy ki koshash kr raha.haqeeqat yeahe hae kayy yeahh apny mulk ko divide kr rahaa.itnee uqatt he hotii tu jan israel nay freedom floatlla payy turkey ky shehrii marray tu kuch krr ky dhekhataa.paar naee inn islam pasandoo ki sarri taqatt apny he shehryoon ko kuchlny maeen laaqti haee
rajaab tayyaab iqdaddar orr taqat ka bhookha shakhs haee joo islam ka waesaa he istamaal kr raha joo hmaeei so called islami jamatieen krtiien.nateeja waesa he khtar naak niklaay gaa.

تو آپ پھر انتظار کریں ، صبح اٹھیں گے سب تو اسلام نافذ ہوگا ، باہر نکلنے اور جان کھپانے کی کیا ضرورت ہے ، الفاظ کے سہارے اگر کچھ دنیا میں ہوتا تو دنیا جنّت کا نمونہ ہوتی ، بے عملی نے مسلمانوں کو کہیں کا نہیں چھوڑا ، دوسروں پر تنقید دنیا میں ایک آسان سا ہتھیار ہے اس کو خوابوں کی دنیا بھی کہ سکتے ہیں ، جہاں عمل نام کی چیز نہیں ہوتی

[/QUkia amaal?10 saal taak kursii sayy chipkaa rehnay ka amaal.sadarr baan karr ikhtyraat apnii zaat taak smeetny kaa amal?huum nay talbinan mujahedeen tyaar kiyaa jo hmaraay he shehryoon ko phaarty phir rahyy shariyaat kayy nafaaz ky naam pay.rajaab tyyaab daesh ko support krtaa rahhaa jo ab ussi ky sheryoon ko marnyy payy tuul gaee hoe.brother khawboo ki dunyaa maeen maen naee ap haeen jinhuun nay shksyaat pasanddi ko islam pasandii samjhaa howwa.qoomaeen tarakii insaaf pasandii saab ko barabrii kay haqooq daeny say kartieen.naa kayy dosroon pyy apnyy nazryaat ko musalaat krny say.orr yakeen maneen koe hamarry khilaaf sazish naee karr rahaa. huum khud apny ssab say baraay dushmin haeen.

آپ اردو میں لکھیں تا کہ پڑھنے کو دل کرے ، چھوڑیں یہ گردان ، خود اسلام کے لئے نکلیں ، دوسروں پر نتقید کا کوئی فائدہ نہیں ،کوئی یہاں شخصیت پرستی نہیں ، میں تو کسی کا قائل نہیں ، آپ اپنی کوشش کریں