پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں پی ٹی آی ایک ایسی پارٹی ہے جو تراسی فیصد لوٹوں پر مشتمل ہے شائد اسی لئے عمران خان کا کوی منصوبہ پایہ تکمیل تک نہیں پنہچتا کیونکہ لوٹے کا مقصد سیاست کے ذریعے مال بنانا ہوتا ہے ناکہ خدمت کرنا۔ پارٹی اگلا الیکشن ہارے یا جیتے، لوٹے کو اس سے بھی کوی دلچسپی نہیں ہوتی کیونکہ اس کو کوی نہ کوی پارٹی مل جاتی ہے۔ لوٹا الیکشن بھی نہیں ہارتا کیونکہ اس کے پاس مال اتنا جمع ہوگیا ہوتا ہے کہ وہ ووٹرز کو خرید سکتا ہے دوسرے نمبر پر ق لیگ ہے جس میں لوٹوں کا تناسب تقریبا سو فیصد ہے جو ن لیگ کے زیادہ اور کچھ پی پی پی کے ہیں مگر یہ ایک تانگا پارٹی ہے اس لئے اس کا نمبر دوسرا ہے اور تیسرے نمبر پر ن لیگ ہے۔ جس میں تقریبا پچاس فیصد لوٹے ہیں۔ یہ لوٹے زیادہ تر پی پی پی ، جے یو آی ایف، جماعت اسلامی اور ق لیگ سے واپس آنے والے ہیں لوٹوں کا سب سے کم تناسب پی پی پی میں ہے جس کی ایک وجہ پارٹی کا بہت پرانا تنظیمی ڈھانچہ ہے۔ ہاں پی پی پی سے کافی تعداد میں لوٹے پی ٹی آی اور ن لیگ کو جائین کرچکے ہیں جن میں بابراعوان، شوکت ترین، افضل چن، اسد قیصر، گوہر ایوب، جہانگیر ترین وغیرہ نمایاں نام ہیں تھریڈ کا لب لباب یہ ہے کہ جس پارٹی کی بنیادیں ہی لوٹوں پر کھڑی کی گئی ہوں وہ کتنی دیر تک چل سکتی ہے؟ جس پارٹی میں تراسی فیصد لوٹے ہوں ان کا اخلاقی معیار کیسا ہوگا؟ وہ ملک کو کیسے آگے لے کر جائیں گے؟ یہی وجہ ہے کہ اس ملک میں کوی ایماندار ہو تو اس شہدے کیلئے زندہ رہنا بھی مشکل ہوجاتا ہے۔ کل ایک پولیس اہلکار نے ایک بدکردار آی ایس آی اہلکار کو مساج سینٹر سے گرفتار کیا تھا جو ایک گھنٹے کیلئے بھی پولیس اسٹیشن نہیں رہا مگر غریب پولیس اہلکار کا کچھ پتا نہیں کہ وہ زندہ ہے یا مرگیا ہے؟؟؟ اگر آی ایس آی کا یہ معیار ہے تو پھر یہ اپنے آپ کو دشمن کے مقابلے میں ناکام ہی سمجھیں، اگر یہ انصاف کی بجاے ظلم کا رستہ اختیار کرچکے ہیں، مجرم کی بجاے محافظ کو سزا دیتے ہین ، اپنے اختیارات سے باہر جاکر معزز شہریوں کو مارتے ہیں تو پھر ان کی لائین بہت جلد کٹ جاے گی

پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں پی ٹی آی ایک ایسی پارٹی ہے جو تراسی فیصد لوٹوں پر مشتمل ہے
========================
hahhaha
20 Sal lga kr Sirf Loty Jamh key
Mubarak hu
Faz G ...

لگتا ہے مریم نے پیسے بڑھا دیئے ہیں تاکہ لوگوں کی توجہ اس بات سے ہٹ جائے کہ وہ شادی میں ماں سے زیادہ دلہن لگ رہی تھی۔ لہذا اونگی بونگی شروع۔ ہڈی کے منتظرین کو ہڈی کے ساتھ گوشت کا بھی وعدہ ہے اس مرتبہ

لوٹوں کا ملک کو کوی فائدہ نہیں ہوتا استیبلشمینٹ ان کو ختم نہیں کرنے دیتی کیونکہ ان کا باقاعدہ استعمال ہوتا ہے۔ جب بھی کوی وزیراعظم پر نکالتا ہےاس کو گرانے کے بعد یہی لوٹے کام آتے ہیں اور ایک نئی پارٹی بنا دی جاتی ہے صرف نام بدلا جاتا ہے چہرے نہیں

g sir agreed, but awaam ku bhee chahiya kay loton ku vote na dain, laikin yeh haray huay loton ku bhee musheer bana kar lay ata hain aur phir nexy elections mai wuh jeet jatay hain

Bubber Shair
in youthion ka level check karain, maryam wedding pics are more important to them than national governance
jitna youthion nain maryam ku last week main promote kiya hay, lagta hay yeh sub hidden patwari hain
لوٹوں کا ملک کو کوی فائدہ نہیں ہوتا استیبلشمینٹ ان کو ختم نہیں کرنے دیتی کیونکہ ان کا باقاعدہ استعمال ہوتا ہے۔ جب بھی کوی وزیراعظم پر نکالتا ہےاس کو گرانے کے بعد یہی لوٹے کام آتے ہیں اور ایک نئی پارٹی بنا دی جاتی ہے صرف نام بدلا جاتا ہے چہرے نہیں
Take it positive Bor the Person wanted to say that
PMIK failed to perform because
there are 83% Eleticables in his party
they protect their own interest and
don't let PMIK do reforms in this country
اگر کہیں یہ بات میں نے لکھی ہوتی کہ باقی نیک پاک ہیں تو تمہارا بات کرنا بنتا تھا میں نے تو سب پارٹیوں کا تناسب بہت محنت سے نکالا ہے۔ ن لیگ کاتناسب پچاس فیصد ہے
پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں پی ٹی آی ایک ایسی پارٹی ہے جو تراسی فیصد لوٹوں پر مشتمل ہے شائد اسی لئے عمران خان کا کوی منصوبہ پایہ تکمیل تک نہیں پنہچتا کیونکہ لوٹے کا مقصد سیاست کے ذریعے مال بنانا ہوتا ہے ناکہ خدمت کرنا۔ پارٹی اگلا الیکشن ہارے یا جیتے، لوٹے کو اس سے بھی کوی دلچسپی نہیں ہوتی کیونکہ اس کو کوی نہ کوی پارٹی مل جاتی ہے۔ لوٹا الیکشن بھی نہیں ہارتا کیونکہ اس کے پاس مال اتنا جمع ہوگیا ہوتا ہے کہ وہ ووٹرز کو خرید سکتا ہے دوسرے نمبر پر ق لیگ ہے جس میں لوٹوں کا تناسب تقریبا سو فیصد ہے جو ن لیگ کے زیادہ اور کچھ پی پی پی کے ہیں مگر یہ ایک تانگا پارٹی ہے اس لئے اس کا نمبر دوسرا ہے اور تیسرے نمبر پر ن لیگ ہے۔ جس میں تقریبا پچاس فیصد لوٹے ہیں۔ یہ لوٹے زیادہ تر پی پی پی ، جے یو آی ایف، جماعت اسلامی اور ق لیگ سے واپس آنے والے ہیں لوٹوں کا سب سے کم تناسب پی پی پی میں ہے جس کی ایک وجہ پارٹی کا بہت پرانا تنظیمی ڈھانچہ ہے۔ ہاں پی پی پی سے کافی تعداد میں لوٹے پی ٹی آی اور ن لیگ کو جائین کرچکے ہیں جن میں بابراعوان، شوکت ترین، افضل چن، اسد قیصر، گوہر ایوب، جہانگیر ترین وغیرہ نمایاں نام ہیں تھریڈ کا لب لباب یہ ہے کہ جس پارٹی کی بنیادیں ہی لوٹوں پر کھڑی کی گئی ہوں وہ کتنی دیر تک چل سکتی ہے؟ جس پارٹی میں تراسی فیصد لوٹے ہوں ان کا اخلاقی معیار کیسا ہوگا؟ وہ ملک کو کیسے آگے لے کر جائیں گے؟ یہی وجہ ہے کہ اس ملک میں کوی ایماندار ہو تو اس شہدے کیلئے زندہ رہنا بھی مشکل ہوجاتا ہے۔ کل ایک پولیس اہلکار نے ایک بدکردار آی ایس آی اہلکار کو مساج سینٹر سے گرفتار کیا تھا جو ایک گھنٹے کیلئے بھی پولیس اسٹیشن نہیں رہا مگر غریب پولیس اہلکار کا کچھ پتا نہیں کہ وہ زندہ ہے یا مرگیا ہے؟؟؟ اگر آی ایس آی کا یہ معیار ہے تو پھر یہ اپنے آپ کو دشمن کے مقابلے میں ناکام ہی سمجھیں، اگر یہ انصاف کی بجاے ظلم کا رستہ اختیار کرچکے ہیں، مجرم کی بجاے محافظ کو سزا دیتے ہین ، اپنے اختیارات سے باہر جاکر معزز شہریوں کو مارتے ہیں تو پھر ان کی لائین بہت جلد کٹ جاے گی
دنیا کا سب سے بڑا لوٹا: تحریک استقلال میں شامل ہوا جرنل جیلانی کی پنجاب کابینہ کا ممبر بنا جونیجو کیساتھ حکومت میں گیا پھر اس کے سینہ میں چھرا گھونپ کر ضیا کیساتھ مل گیا پھر اسلامی جمہوری اتحاد کے ذریعہ وزیر اعظم بنا اور پھر ن لیگ بنا لی
Take it positive Bor the Person wanted to say that
PMIK failed to perform because
there are 83% Eleticables in his party
they protect their own interest and
don't let PMIK do reforms in this country
دنیا کا سب سے بڑا لوٹا: تحریک استقلال میں شامل ہوا جرنل جیلانی کی پنجاب کابینہ کا ممبر بنا جونیجو کیساتھ حکومت میں گیا پھر اس کے سینہ میں چھرا گھونپ کر ضیا کیساتھ مل گیا پھر اسلامی جمہوری اتحاد کے ذریعہ وزیر اعظم بنا اور پھر ن لیگ بنا لی View attachment 4082
جب اپنے تاحیات مفرور لیڈر کے لوٹے بننے پر کوئی اعتراض نہیں ہے تو دیگر لوٹوں سے تکلیف کیوں؟ عمران خان اوّل و آخر تحریک انصاف میں تھا، ہے اور رہے گا۔ کسی کو آنا ہے آئے جانا ہے جائے۔ اس کو کوئی پرواہ نہیں