جب صاحب نے اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہی پریس کانفرنس میں بیان دیا کہ مجھے لانگ مارچ میں خون ہی خون نظر آرہا ہے، لاشیں گرتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں، تو کیا سب سے پہلے اس شخص کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز نہیں کرنا چاہیئے؟
اس کو کیا کچھ اور کہاں تک معلوم ہے؟ یہ کس کو کہہ رہا تھا کہ اگر مجھے مارا گیا، تو تین گھنٹے کے اندر تم پر بھی حملہ ہوگا؟
اب ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کو چاہیئے کہ فیصل واوڈا سے ایک اور پریس کانفرنس کروائیں، جس میں یہ خود بھی عوام کے سامنے بیٹھیں اور انھیں مجبور کریں کہ وہ یہ نام لوگوں کو مع ثبوت فراہم کریں۔
ورنہ فوج کے خلاف یہ بڑھتا ہوا غصّہ اب کم نہیں ہونے لگا۔ اور فوج بھی جب اس دلدل میں گھسیٹی جائے گی تو بیرونی دفاع کو خود کمزور کرے گی۔
ایجنسیوں کو چاہیئے کہ اب فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کروائیں۔ نہیں تو تیّار ہوجائیں۔

Core Commander Gujranwala . Investigate his communication during the last week
He is a filthy criminal and a American Stooge and dead against Pakistan and Pakistani People.
just wanted to add " aur kabhi tha bhi nahi".
if you dont belive just read how all wars with india started 1948, 1965, 1971 and 1999.
chaddies are not war material. Talibans(jihadists) were the produckt of ISI and CIA to fight Russia in Afghanistan.