Advertisement

تحقیقات کہاں سے شروع ہونی چاہیئے

Fcx0W__XEAEd7Qa


جب صاحب نے اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہی پریس کانفرنس میں بیان دیا کہ مجھے لانگ مارچ میں خون ہی خون نظر آرہا ہے، لاشیں گرتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں، تو کیا سب سے پہلے اس شخص کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز نہیں کرنا چاہیئے؟

اس کو کیا کچھ اور کہاں تک معلوم ہے؟
یہ کس کو کہہ رہا تھا کہ اگر مجھے مارا گیا، تو تین گھنٹے کے اندر تم پر بھی حملہ ہوگا؟

اب ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کو چاہیئے کہ فیصل واوڈا سے ایک اور پریس کانفرنس کروائیں، جس میں یہ خود بھی عوام کے سامنے بیٹھیں اور انھیں مجبور کریں کہ وہ یہ نام لوگوں کو مع ثبوت فراہم کریں۔

ورنہ فوج کے خلاف یہ بڑھتا ہوا غصّہ اب کم نہیں ہونے لگا۔
اور فوج بھی جب اس دلدل میں گھسیٹی جائے گی تو بیرونی دفاع کو خود کمزور کرے گی۔

ایجنسیوں کو چاہیئے کہ اب فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کروائیں۔ نہیں تو تیّار ہوجائیں۔
​
 
Advertisement
اور فوج بھی جب اس دلدل میں گھسیٹی جائے گی تو بیرونی دفاع کو خود کمزور کرے گی
کونسا بیرونی دفاع؟ ڈی جی آئی ایس آئی کے مطابق تو پاکستان کو بیرونی خطروں سے کوئی خطرہ نہیں۔
جب کوئی بیرونی خطرہ ہی نہیں تو دفاع کیسا؟
Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
میجر جنرل فیصل نصیر نے قاتلانہ حملہ کروایا ہے
​
پہلے فیصل واوڈا سے تو پوچھ کر تصدیق کر لیں
ابھی اور بھی غدّار سامنے آنے ضروری ہیں، تاکہ کل کو اس سے بڑے کسی سانحے سے بچا جاسکے
​
 
کونسا بیرونی دفاع؟ ڈی جی آئی ایس آئی کے مطابق تو پاکستان کو بیرونی خطروں سے کوئی خطرہ نہیں۔
جب کوئی بیرونی خطرہ ہی نہیں تو دفاع کیسا؟
Loading X post…
Open original post on X
یہ بھی ٹھیک ہی کہا۔ باہر والوں سے کوئی جھگڑا تھوڑا ہی ہے ہمارا، وہ جو کچھ کہتے ہیں، ہم وہ کر لیتے ہیں، تو خطرہ کس بات کا ؟؟؟ ​
 
nawaz sharif ne foj mai apna deadly virus inject kar diya hai.. ab kitne time mai ye virus is foj ko wipeout karti hai Ye koyi na jane
 
Advertisement
Fcx0W__XEAEd7Qa


جب صاحب نے اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہی پریس کانفرنس میں بیان دیا کہ مجھے لانگ مارچ میں خون ہی خون نظر آرہا ہے، لاشیں گرتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں، تو کیا سب سے پہلے اس شخص کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز نہیں کرنا چاہیئے؟

اس کو کیا کچھ اور کہاں تک معلوم ہے؟
یہ کس کو کہہ رہا تھا کہ اگر مجھے مارا گیا، تو تین گھنٹے کے اندر تم پر بھی حملہ ہوگا؟

اب ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کو چاہیئے کہ فیصل واوڈا سے ایک اور پریس کانفرنس کروائیں، جس میں یہ خود بھی عوام کے سامنے بیٹھیں اور انھیں مجبور کریں کہ وہ یہ نام لوگوں کو مع ثبوت فراہم کریں۔

ورنہ فوج کے خلاف یہ بڑھتا ہوا غصّہ اب کم نہیں ہونے لگا۔
اور فوج بھی جب اس دلدل میں گھسیٹی جائے گی تو بیرونی دفاع کو خود کمزور کرے گی۔

ایجنسیوں کو چاہیئے کہ اب فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کروائیں۔ نہیں تو تیّار ہوجائیں۔
​
Core Commander Gujranwala . Investigate his communication during the last week
He is a filthy criminal and a American Stooge and dead against Pakistan and Pakistani People.
 
کونسا بیرونی دفاع؟ ڈی جی آئی ایس آئی کے مطابق تو پاکستان کو بیرونی خطروں سے کوئی خطرہ نہیں۔
جب کوئی بیرونی خطرہ ہی نہیں تو دفاع کیسا؟
Loading X post…
Open original post on X
just wanted to add " aur kabhi tha bhi nahi".
if you dont belive just read how all wars with india started 1948, 1965, 1971 and 1999.
chaddies are not war material. Talibans(jihadists) were the produckt of ISI and CIA to fight Russia in Afghanistan.