Advertisement

تحریک انصاف کے بانی رکن جناب احسن رشید

1610851_388062781360601_4076310619915866812_n.jpg
image006.jpg
 
Last edited:
Advertisement
Re: الله تحریک انصاف کے بانی رکن جناب احسن رشی

اللہ تعالی ان کے حق میں آسانیاں کریں۔ ۔ ۔آمین
 
Re: الله تحریک انصاف کے بانی رکن جناب احسن رشی

Allah janat naseeb karay or kabar ki Mazarin asan karay .
 
Re: الله تحریک انصاف کے بانی رکن جناب احسن رشی

IK eulogized him in heartfelt words...what a nice soul he was...May Allah bless him, Ameen!
 
Advertisement
Re: الله تحریک انصاف کے بانی رکن جناب احسن رشی

الله کریم ان کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
 
Re: الله تحریک انصاف کے بانی رکن جناب احسن رشی

الله کریم ان کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
 
Re: الله تحریک انصاف کے بانی رکن جناب احسن رشی

الله غریق رحمت کرے .الله اس کی قبر نور سے منور کرے .امین .
آج اس کی میت دیکھ کر میں اپنا عہد دہراتا ہوں کہ اس کرپٹ نظام اور فراڈی حکمرانوں کے خلاف اپنی آخری سانس تک لڑوں گا ،جس جنگ کا آغاز احسن رشید مرحوم نے عمران خان کے ساتھ ملکر کیا تھا .
میں اپنے سب انصافیاں سے درخواست کرتا ہوں کہ میرے عزم کے لیے دعا کریں
 
الله تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائےاورمرحوم کو اپنے قرب سے نوازے انکے اگلے سفر کو آسان بناے.
پسماندگان کو صبر عطا فرمائے
 
Advertisement
What an amazing man he was, may Allah grant him highest place in jannah
 
Re: الله تحریک انصاف کے بانی رکن جناب احسن رشی

Ameen and May Almighty Allah give all of us courage and power to fight against this corrupt system of exploitation.
الله غریق رحمت کرے .الله اس کی قبر نور سے منور کرے .امین .
آج اس کی میت دیکھ کر میں اپنا عہد دہراتا ہوں کہ اس کرپٹ نظام اور فراڈی حکمرانوں کے خلاف اپنی آخری سانس تک لڑوں گا ،جس جنگ کا آغاز احسن رشید مرحوم نے عمران خان کے ساتھ ملکر کیا تھا .
میں اپنے سب انصافیاں سے درخواست کرتا ہوں کہ میرے عزم کے لیے دعا کریں
 
احسن صاحب پی ٹی آئی میں میرے پسندیدہ لوگوں میں تھے۔ میں کبھی اُن سے ملا تو نہیں لیکن دیکھنے میں بھلے مانس اور شریف شخص لگتے تھے۔ میرے لیے تو یہی بھی کافی ہے کہ وہ عمران اور پی ٹی آئی کیساتھ انکی عظیم مقصد میں اُسوقت سے تھے جب عمران کے ساتھ بُہت کم لوگ تھے۔ میرے خیال میں احسن صاحب پی ٹی آئی کے بانی اراکین میں تھے اور سعودی میں اپنی قیمتی نوکری چھوڑ کر پاکستان آئے تھے۔ وہ شوکت خانم کے بڑے ڈونر میں بھی شامل تھے۔ مجھے تو اُنکی وفات پہ ایسے ہی دُکھ ہوا جیسے کسی بڑے بھائی کی وفات پہ ہوتا ہے۔ ۔


آج میرا دل کل سے بُہت غمگین اور اداس ہے اور ان ہستیوں کی عظمت کی علامت ہوتی ہے کہ ہزاروں میل دور پرائے لوگ بھی انکی رحلت پہ روتے ہیں اور انکی مغفرت کی دُعا کرتے ہیں۔ مجھے تو کافی عرصہ لگے گا ان کا غم بُلانے میں۔ میں یہ تحریر بھی اشک بار آنکھوں سے لکھ رہا ہوں۔


بے شک وہ ایک عظیم اور نیک انسان تھے لیکن پھر بھی اللہ ربُعزت سے بُہت بُہت دُعا ہے کہ انکی قبر کی زندگی میں آسانی اور جنّت میں اُونچا مقام عطا فرمائیں۔ آمین۔


آپ سب سے بھی استدعا ہے کہ انکی مغفرت کے لیے باقی دُعا کے علاہ کم از کم دو دو نفل تو ضرور پڑھے۔


وہ پاکستان اور پی ٹی آئی کے لیے ایک اثاثہ تھے۔

 
Advertisement
Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un ( إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎) "Surely we belong to Allah and to Him shall we return"
 
He lived six-seven houses down the road in Nisar Colony. His namaz-e-Janaza was also held at our local mosque. I posted a couple of weeks ago a story of a friend of mine who had worked at both a local PPP leader and PTI leader's house and his account of what he saw. That PTI leader's house was Ahsan Rasheed's house. This is what I had posted:

"As a child growing up, my friends and I used to play basketball along with the domestic help (or servants in the Pakistani parlance, and who also became close friends) of the various houses in our neighborhood. Over time, one of my domestic-help friends ended up working in the neighborhood for both a senior PTI leader and an ex-PPP leader whose house was frequently used for stay-overs by PPP dignitaries. I remember he used to tell me how the various visiting PPP dignitaries would beat the domestic-help, in the form of kicks and punches to the back, when the domestic-help made a slight error. He would then contrast it with his present employment at the PTI leader's house where IK would visit them in their quarters and have Chai with them. Its sad if we were to forgo such a leader, it truly would be. In the many times I have seen him in the neighborhood, I have seen nothing but genuine love amongst the people for him. People like him come after centuries. Appreciate them, don't ridicule them."
 

یہ کیا دستِ اجل کو کام سونپا ہے مشیّت نے
چمن سے پھول چننا اور ویرانے میں رکھ دینا



​
 
He was a legend. It's a shame that instead of great people like him, we have our Prime minister an absconder. We do not value true heroes in Pakistan. May his soul rest in peace, ameen. A sad day for me and for Pakistan.