aazad.mubassir
Minister (2k+ posts)
الیکشن کمیشن نے دھاندلیوں پر تحریک انصاف کی تمام 77درخواستیں نمٹادیں
اسلام آباد … الیکشن کمیشن نے انتخابی دھاندلیوں پر تحریک انصاف کی تمام درخواستیں نمٹادی ہیں۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان کا کہنا ہے کہ انتخابات کی شفافیت کو پوری دنیا نے سراہا، شکایات تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کا حق ہے، انتخابات کے موقع پر پولنگ کے دن نگرانی ریٹرننگ آفیسرز اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کرتے ہیں، ان میں الیکشن کمیشن کا براہ راست کردار نہیں ہوتا ۔
http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=116892&utm_source=dlvr.it&utm_medium=twitte