- Joined
- Feb 6, 2011
- Posts
- 12,376
- Reaction score
- 16,434
- Points
- 113
تحریک انصاف- صاف چلی شفاف چلی-لاہورجلسہ
تحریک آنصاف پاکستانی سیاست میں مختصر عرصے میں ایک ایسی واحد جماعت بن کر ابھری کہ جس نے پاکستانی عام آدمی کے حقیقی اشوز پر بات کی۔ عوامی امنگوں کی سیاست کی، اصولی سیاست کی اور پاکستان بھر میں چھا گئی
آج آزاد کشمیر سے لاہور اور لاہور سے کراچی تک عوام اس پارٹی کی اصولی سیاست ، عوام دوست پالیسیوں، کرپشن سے پاک پاکستان بنانے اور پاکستانی نظام کو درست کرنے کی پالیسیوں کے پیچھے کھڑی ہے
نواز شریف میں اتنی ہمت نہیں کہ میڈیا میں آکر اپنے خلاف کرپشن کے لگائے گئے الزامات کے خلاف ثبوت عوام کے سامنے رکھ سکیں۔ بلکہ انہوں نے روایتی ہتھکنڈوں کا استعمال کرنے اور وقت جیتنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس معاملے میں عوام کے ٹیکس کا روپیہ برباد کرنے کا فیصلہ کیا اور معاملہ عدالت کے سر ڈال دیا۔ ثبوت ہوتے تو یہ عوام کو دکھاتے کی اربوں ملک سے باہر کیسے منتقل ہوئے
آج پاکستانی عوام فیصلہ کرچکی کہ کرپشن سے پاک ملک بنانا ہے، کرپٹس کو آکری انجام تک پہنچانا ہے اور ملک پاکستان کی عوام کو ایک درست سمت دینی ہے۔ آنے والی پاکستانی نسلوں کو بیرون ملک روزگار کے لئے دھکے دلانے کے بجائے اس ملک کو اس جگہہ لے کر جانا ہے جہاں ہر پاکستانی ایک عزت والا روزگار کما سکے، جس ملک میں بیرون ملک سے اسپیشلسٹ بھی کام کرنے آئیں۔ نواز اور زرداری کے ساتھ یہ ناممکن ہے، کیوں کہ نواز بس بسیں چلانے اور سڑکوں سے کمیشن کمانے میں مصروف ہیں
تحریک انصاف کی سونامی پورے ملک میں رواں دواں ہیں۔ عوام کا جھم غفیر اسوقت لاہور جلسے کی جگہہ جمع ہو رہا ہے۔ پاکستانی فیصلہ کرچکا، کرپٹس کی پارلیمنٹ میں اور عوامی اداروں میں کوئی جگہہ نہیں
یہی تحریک انصاف کا منشور ہے، جسے پاکستانی عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے اور اسی منشور اور بہترین قیادت نے تحریک انصاف کو مختصر عرصے میں تمام جماعتوں پر حاوی کردیا۔
آج تمام مخالف جماعتیں تحریک انصاف کی پالیسیوں اور اصولی سیاست کی تعریفیں کر رہی ہیں، وہی جماعتیں جو کچھ روز قبل تک اکٹھی ہوکر تحریک انصاف کے مد مقابل تھیں
سچ کی ھمیشہ فتح ہوتی ہے اگرچہ بعض اوقات اس میں دیر ہوجاتی ہے
پاکستان ایک عظیم سلطنت بنے گا اور یہی جماعت تحریک انصاف ہی اس قابل ہے کہ عوام کو درست سمت دے سکے
آج کا جلسہ نواز حکومت کو ایک اور وارننگ ہے کہ عوام کے خلاف کوئی اقدام اب قابل قبول نہیں۔ مستعفی ہوکر کرپشن کی مکمل تحقیقات کرواو یہ عوام سے مقابلے کے لئے تیار ہوجاو۔
پاکستان زندہ باد
تحریک انصاف زندہ باد
عمران خان زندہ باد