Advertisement

تحریک انصاف- صاف چلی شفاف چلی-لاہورجلسہ

تحریک انصاف- صاف چلی شفاف چلی-لاہورجلسہ

pti+lahore+jalsa.jpg

تحریک آنصاف پاکستانی سیاست میں مختصر عرصے میں ایک ایسی واحد جماعت بن کر ابھری کہ جس نے پاکستانی عام آدمی کے حقیقی اشوز پر بات کی۔ عوامی امنگوں کی سیاست کی، اصولی سیاست کی اور پاکستان بھر میں چھا گئی

آج آزاد کشمیر سے لاہور اور لاہور سے کراچی تک عوام اس پارٹی کی اصولی سیاست ، عوام دوست پالیسیوں، کرپشن سے پاک پاکستان بنانے اور پاکستانی نظام کو درست کرنے کی پالیسیوں کے پیچھے کھڑی ہے

نواز شریف میں اتنی ہمت نہیں کہ میڈیا میں آکر اپنے خلاف کرپشن کے لگائے گئے الزامات کے خلاف ثبوت عوام کے سامنے رکھ سکیں۔ بلکہ انہوں نے روایتی ہتھکنڈوں کا استعمال کرنے اور وقت جیتنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس معاملے میں عوام کے ٹیکس کا روپیہ برباد کرنے کا فیصلہ کیا اور معاملہ عدالت کے سر ڈال دیا۔ ثبوت ہوتے تو یہ عوام کو دکھاتے کی اربوں ملک سے باہر کیسے منتقل ہوئے

آج پاکستانی عوام فیصلہ کرچکی کہ کرپشن سے پاک ملک بنانا ہے، کرپٹس کو آکری انجام تک پہنچانا ہے اور ملک پاکستان کی عوام کو ایک درست سمت دینی ہے۔ آنے والی پاکستانی نسلوں کو بیرون ملک روزگار کے لئے دھکے دلانے کے بجائے اس ملک کو اس جگہہ لے کر جانا ہے جہاں ہر پاکستانی ایک عزت والا روزگار کما سکے، جس ملک میں بیرون ملک سے اسپیشلسٹ بھی کام کرنے آئیں۔ نواز اور زرداری کے ساتھ یہ ناممکن ہے، کیوں کہ نواز بس بسیں چلانے اور سڑکوں سے کمیشن کمانے میں مصروف ہیں

تحریک انصاف کی سونامی پورے ملک میں رواں دواں ہیں۔ عوام کا جھم غفیر اسوقت لاہور جلسے کی جگہہ جمع ہو رہا ہے۔ پاکستانی فیصلہ کرچکا، کرپٹس کی پارلیمنٹ میں اور عوامی اداروں میں کوئی جگہہ نہیں

یہی تحریک انصاف کا منشور ہے، جسے پاکستانی عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے اور اسی منشور اور بہترین قیادت نے تحریک انصاف کو مختصر عرصے میں تمام جماعتوں پر حاوی کردیا۔

آج تمام مخالف جماعتیں تحریک انصاف کی پالیسیوں اور اصولی سیاست کی تعریفیں کر رہی ہیں، وہی جماعتیں جو کچھ روز قبل تک اکٹھی ہوکر تحریک انصاف کے مد مقابل تھیں

سچ کی ھمیشہ فتح ہوتی ہے اگرچہ بعض اوقات اس میں دیر ہوجاتی ہے

پاکستان ایک عظیم سلطنت بنے گا اور یہی جماعت تحریک انصاف ہی اس قابل ہے کہ عوام کو درست سمت دے سکے

آج کا جلسہ نواز حکومت کو ایک اور وارننگ ہے کہ عوام کے خلاف کوئی اقدام اب قابل قبول نہیں۔ مستعفی ہوکر کرپشن کی مکمل تحقیقات کرواو یہ عوام سے مقابلے کے لئے تیار ہوجاو۔

پاکستان زندہ باد
تحریک انصاف زندہ باد
عمران خان زندہ باد​
 
Advertisement
​اسد جی ،اس طرح جلسے جلوس اور ناچنے گانے سے ملک اور قوم کے حالات نہیں بدلیں گے ۔ٹائم لگتا ہے ، نواز کی حکومت کو آئے ہوئے 3 سال ہوئے لیکن اس کی حکومت ختم کرنے کی کوشش پہلے سال ہی شروع کر دی گئی تھی ،،،اس طرح حکومت گرانے کی کوششیں ملک کے لئے نیک شگون نہیں ہوتیں ،،،
جیسے پاکستان کے حالات ہیں۔ آپ کا اور میرا اور پوری قوم کا رونا بنتا ہے۔
 
جیسے پاکستان کے حالات ہیں۔ آپ کا اور میرا اور پوری قوم کا رونا بنتا ہے۔

:lol:...کیوں آج سلطان راہی کی کونسی فلم دیکھ لی ہے ؟
روئیں مت ، شیر بنیں شیر :lol:
SultanRahi.jpg
 
​اسد جی ،اس طرح جلسے جلوس اور ناچنے گانے سے ملک اور قوم کے حالات نہیں بدلیں گے ۔ٹائم لگتا ہے ، نواز کی حکومت کو آئے ہوئے 3 سال ہوئے لیکن اس کی حکومت ختم کرنے کی کوشش پہلے سال ہی شروع کر دی گئی تھی ،،،اس طرح حکومت گرانے کی کوششیں ملک کے لئے نیک شگون نہیں ہوتیں ،،،

برکتیا گنجے کی حکومت کوئی نہیں گرانے جا رہا ، اب گنجا خود ہی اڑتے ہوے تیر اپنے کان لے لینے کا عادی ہو تو کیا کہا جا سکتا ہے
 
Advertisement
کونسی اصولی سیاست

صرف پیسے والوں کی سیاست

سیاست کی دنیا میں جو بکاؤ مال تھا سب اکٹھا کر لیا

عمران خان جھوٹ بول بول کر ہلکان ہوے جا رہا ہے

نا کھیلیں گے نا کھیلنے دیں گے والی پالیسی - کسی اصولی سیاست کا نام نہں بلکہ اقتدار کی ہوس کا دوسرا نام ہے

ہر بات پر گلیوں محلوں میں نکل آتے ہو - پارلیمنٹ کس مرض کی دوا ہے

پہلے خیبر پختوں خواہ کو تو درست کر لو

کچ پڑھی لکھی سیاست کرو
 
پارلیمنٹ- ہاہاہا

وہی پارلیمنٹ جس نے قائد عمران خان کے جائز مطالبے کا مزاق اڑایا اور چار حلقے نہ کھولے، نتیجتا' عوام سڑکوں پر آئی، پاکستان کا نققصان ہوا اور بالاخر حلقے کھولے گئے اور تحریک انصاف کی اصولی فتح ہوئی

پارلیمنٹ عوام کے منہہ پر تماچہ ہے۔ یہ کرپٹ ترین لوگوں کی کمین گاہ ہے جو عوام کی خدمت میں ناکام ہوگئی

عوام مگر جان چکی کہ اپنا حق کیسے لیں گے

اتنی ہمت کرلو اور ایک لائن لکھ دو کہ نواز شریف میڈیا پر آکر رقم کی منتقلی کے ثبوت عوام کے سامنے کیوں نہیں رکھ دیتا؟؟

مگر یہ بات موٹی عقل کے پٹواری کو سمجھ نہیں لگتی​
 
Advertisement
​اسد جی ،اس طرح جلسے جلوس اور ناچنے گانے سے ملک اور قوم کے حالات نہیں بدلیں گے ۔ٹائم لگتا ہے ، نواز کی حکومت کو آئے ہوئے 3 سال ہوئے لیکن اس کی حکومت ختم کرنے کی کوشش پہلے سال ہی شروع کر دی گئی تھی ،،،اس طرح حکومت گرانے کی کوششیں ملک کے لئے نیک شگون نہیں ہوتیں ،،،

Sir according to your logic, PUNJAB must be very different from rest of the country as PML is ruling there since 80's (excluding 9years of Musharraf)
 
​اسد جی ،اس طرح جلسے جلوس اور ناچنے گانے سے ملک اور قوم کے حالات نہیں بدلیں گے ۔ٹائم لگتا ہے ، نواز کی حکومت کو آئے ہوئے 3 سال ہوئے لیکن اس کی حکومت ختم کرنے کی کوشش پہلے سال ہی شروع کر دی گئی تھی ،،،اس طرح حکومت گرانے کی کوششیں ملک کے لئے نیک شگون نہیں ہوتیں ،،،
چوھدری صاحب صرف یہ بتا دیں کہ کیا میرٹ لانے میں بھی فوج رکاوٹ ہے؟
کیا پولیس کو غیر سیاسی عمران خان نہیں کرنے دے رہا؟
اُمید ہے کہ ان سوالات پہ آپ کوئی دلیل دیں گے۔ کیا آپ نے کبھی کسی زریعے سے نون لیگ کی قیادت کو یہ پیغام دیا؟