ڈاکٹر شاہد مسعود اور تحریک انصاف میں آنکھ مچولی ....آخر ڈاکٹر صاحب کا ایجنڈا کیا ہے ؟
پاکستان الیکٹرانک میڈیا کے صحافتی ضابطہ اخلاق سے بلکل ماورا ھے،ایسے ہی جیسے کے پاکستان کے برھمن طبقے . پاکسانی صحافی اور تجزیہ نگار صحافت کی چادر اوڑھ کر کسی نہ کسی کیدلا گیریمیں مصروف ہیں اور مزے کی بات یہ کے وہ یہ کام دھڑلے سے کر رہیں ہیں اور کوئی شرم بھی محسوس نہیں کرتے ....ان میں سے ایک... ہم لوگوں کی ھوش میں قیامت لانے والےموصوف .... جنرل ڈاکٹر طوطا شاہد مسعود بھی ہیں .
ڈاکٹر صاحب صاحب کس مشن پر ہیں ، اس سے پہلے میں اپنا ایک بہت دلچسپ مشاہدہ آپکےسامنے رکھتا ہوں . کامران خان کے بارے میں کہا جاتا ہے کے وہ خفیہ والوں کے پے رول پر تھے اور انکو گھر بیٹھے تمام" خصوصی خبریں" مل جاتی تھیں . موصوف مارکیٹ میں سب سے زیادہ پیسے لینے والے صحافی بن گئے تھے . مزید لالچ نے انکی دکان وقتی طور پر بند کروا دی . اس دوران پاکستنی صحافت کی لاجرکھنے والے صحافیرؤف کلاسرانے نندی پور، کسب بنک اور بہت سے دوسرےگھپلوں پر پروگرام کر کے لوگوں کی آنکھیں کھول دیں. اس دوران کامران خان نے دنیا گروپ جوائن کیا جو کے شریف گروپ کا میڈیا گروپ کے حوالے سے جانا جاتا ہے. سب سے پہلے کامران خان نے شہباز سہریف کی تعریفیں کرنا شروع کر دیں . لوگ چوکنا ہو گئے . کامران خان کو احساس ہوا کے میں تو ٹھس ہو جاؤں گا ، انھوں نے نندی پور اور کسب بنک پر پروگرام کے جو سوشل میڈیا میں بہت مقبول ہوے . میں اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گیا کے یہ تو پہلے ہی کلاسرا صاحب نے اوپن کر دے ہیں تو کامران خان کس چکر میں کریڈٹ لے رہیں ہیں یا انکو دلایا جا رہا ہے .
کامران خان کا ذکر انکی "خصوصی" خبروں پر دسترس کے حوالے سے کیا ہے بہرحال ، واپس اتے ہیں ڈاکٹر جنرل طوطا مسعود کی طرف . کامران خان کی غیر مجودگی میں برہمنوں کی نظر میں ڈاکٹر صاحب ایک اچھی چوائس تھے . جنرل طوطا مسعود کو خبریں اور مخبریاں پہچنی شروع ہو گئیں . پروگرام ٧ دن چلنے لگا اور ڈاکٹر صاحب نے معاشی دہشتگری کی استلاحہ استمال کر کے اپنے اپ کو نویل پرائز کا مستحق ٹھر وا لیا . سب سے دلچسپ بات یہ ہوئی کے موصوف خود بخود پاکستانی صحافت کے گاڈ فادر بن گئے اور تمام سیاسی پارٹیوں کے راز افشاں ہونے شروع ہو گئے . ڈاکٹر طوطا مسعود پاکستان کے الیکٹرانک میڈیا میں ہونے کے باوجود اور تمام سیاسی پارٹیوں پر پروگرام کرنے کے باوجود تمام صحافی برادری اور سیاست دانوں سے رابطے کٹ گئے . وہ اپنے پروگرام میں صرف شاہین صہبائی اور جنرل گل کو لیتے ہیں . جنرل صاحب مرحوم اب اپنی قبر میں سوال جواب کے مرحلے سے گزر رہیں ہوں گے..باقی رہ گئے ...امریکا والے ہمارے ہر دلعزیز صحافی شاہین صہبائی جن سے میں نے کبھی کوئی خاص خبر بریک کرتے ہوے نہیں سنی ( موصوف سلام کا جواب میں سلام ہی کہتے ہیں، انہیں کسی نے نہیں بتایا کے مسلمان سلام کے جواب میں کیا کہتے ہیں اور نہ قیامت کا منظر بتانے والے نے کبھی بتانے کی ضرورت محسوس کی
جنرل طوطا مسعود کی دوکان انکی خصوصی " فوجی اطلات " کی وجہ سے چل رہی ہے جس جسکی وجہ سے یہ پروگرام کافی دیکھا جاتا ہے ،اصل صحافی معاشی گھپلے کی خبریں بریک کرتے ہیں اور موصوف ان پر معاشی دہشت گردی کا ٹائٹل سجا کر شہیدوں میں اپنا نام لکھوا لیتے ہیں . اپنے پروگرام کا سہارا لے کر یہ تحریک انصاف کے اندروں خانہ گھڑی ہوئی خبروں پر تبصرہ کرکے حاصل کیا کرنا چاھتے ہیں ، ہمیں اس پہلو سے سوچنا چاہیے
جب کوئی خبر نہیں ہوتی موصوف تحریک انصاف کا سہارا لیتے ہیںمگر تحریک انصاف پر بات بلکل آخر میں کرتے ہیں تکے باقی سودا بک جاے . ڈاکٹر تحریک انصاف نے پہلے ایک درفتنی چھوڑی کے منظم دھاندلی کا لفظ جہاز والی سرکار نے ڈلوائی تھی اور پھر موصوف نے عمران خان کو انسے بچنے کی تلقین کی تھی . بعد میں پتا چلا کے وہ تو مسلم لیگ والوں نے زبردستی ڈلوائی تھی . مگر بات پتا چل جانے کے باوجود صحافتی دہشتگری کے علمبردار نے کوئی معافی نہیں مانگی . آجکل وہ شاہ محمود قریشی ( جو بلدیاتی انتخاب میں مصروف ہیں) کے پیچھے پڑگئے ہیں . اور اندرونی اختلاف پر پروگرام کر رہیں ہیں اور پھر خان صاحب کو مشورہ دے رہیں ہیں کے چودھری صاحب کو شاہ صاحب پر فوقیت مت دیں اور یہ کے وہ دوست کی حثیت میں بات کر رہیں ہیں . بھائی صاحب دوست تو وہ ہوتا ہے جو کسی کی اختلاف کی باتیں کو ہوا نہیں دیتا. اگر اپ خان صاحب کے دوست ہیں تو خیبر پختونخوا میں ہونے والی تبدیلیوں پر پروگرام کریں یا خان صاحب کے رگنگ اسٹینڈ پر . ہر بندہ کہتا کے میں خان صاحب کو ٣٠ سالوں سے جانتا ہوں ، مگر کوئی یہ نہیں جانتا کے خان صاحب" ویل لیفٹ" کیسے کرتے ہیں اور اپنے کسی پارٹی ممبر کو بلاجواز شک کی نگاہ سے نہیں دیکھتے اور انہیں اپنے کھلاڑیوں کی طاقتور صلاحتیوں کا پتا ہوتا ہے ، وہ کمزوریوں پر توجہ نہیں کرتے .
مگر ان صاحب کا معملا ایسا ہے جیسے کوئی چکن کڑھائی بنوا رہا ہو تو ڈاکٹر صاحب جیسے لوگ ساتھ کھڑے ہو کر کہیں گے ، کالی مرچ کی کڑاہی کی کیا بات ہے . بندہ پوچھے ، کڑاہی پکانے والا کوئی ، کھانے والے کوئی ..... توزرداری دا سالہ لگنا این ؟
ابھی کل کے پروگرام میں بینظیر مرحوم پر پروگرام کرتے ہوے غلط خبر لوگوں کو دے دی جسپر ناہید خان نے فون کر کے تصیح کروائی . لکھنے کا مقصد یہ کے پروگرام میں تمام باتیں غلط ہوتی ہیں مگر موصوف کسی سیاسی پارٹی سے انکی راے نہیں لیتے جو سراسر غلط ھے. تمام اخلاقی تقاضوں کو بلاے طاق رکھ کر یہ کس بنا پر اخلیاقت کا ہفتے میں ٧ دن لیکچر دیتے ہیں ؟
ڈاکٹر صاحب ، اپ فوجیوں کی دلا گری ضرور کریں مگر کوئی تحریک انصاف کے متعلق بات ہو یا خبر ہو تو خان صاحب سے وقت لے کر انٹرویو ضرور کر لیںجیسے کے اپ کسی زمانے میں کرتے تھے اور تمام صحافی اب بھی کرتے ہیں. ویسے بھی کسی پارٹی میں اندرونی اختلاف پر بات کرنے کا کیا مقصد ہے، جبکے وہ پارٹی حکومت میں بھی نہ ہو ؟
فریحہ ادریس کے پروگرام میں شاہ محممود قریشی نے میڈیا کی تمام خبروں کی تردید کر دی ہے . کیا جنرل طوطا مسعود اپنی سورس کی اطلات پر معافی مانگے گا ؟
کیا طوطا مسعود کو نہیں پتا کے عمران خان کیوں قومی اسمبلی میں گئے تھے اور انکی پارٹی میں کسطرح کی بحث ہوئی تھی اور کسطرح کی بحث عموما ہوتی ہے ؟
خان صاحب نواز شریف نہیں جو سخت سوالوں کے جواب نہ دیں . آپکو جو تحریک انصاف کے خلاف جو ایجنڈا دیا گیا ہے وہ کامیاب نہیں ہو گا اور نہ پاکستان کی صحافتی تاریخ میں آپکو اچھے لفظوں سے یاد کیا جاے گا . صحافتاوردلا گریمیں فرق واضح کرکے پروگرام کیا کریں . صحافت میں جسکے خلاف بات کرے رہیں ہیں ، انسے انکی رائے ضرور لینی چاھئے . جنرل طوطا مسعود ٦ مہینوں سے جو رٹا ڈال کر بٹھیں ہیں ان پر باتیں مجھ پر قرض ہیں جو میں جلد ادا کروں گا .
پربغیر تحقیق کے بات کرنے میں بابا ہارون رشید کا بھی جواب نہیں . انھوں نے خود مانا ہے کے انھوں نے ساری زندگی ١٢٢ کے امیدوار علیم خان کے بے سروپا باتیں لکھیں مگر جب وں ٹو ون ملاقات جوکے عمران خان صاحب کے سامنے ہوئی ...وہ ٹیلی ویژن پر اور کالم میں یہ لکھنے پر مجبور ہوے کے میں غلطی پر تھا
یہ لوگ کیسے صحافی ہیں جو باتیں پہلے کرتے ہیں اور تحقیق بعد میں کرتے ہیں اگر یہ لوگ صحافت سے زیادہ سیاست اچھی کر سکتے ہیں تو صحافت کو چھوڑ کر سیاست جوائن کیوں نہیں کرتے ؟ اسکی مثال مشاہد حسین ، ملیحہ لودھی اور دوسرے صحافیوں سے ملتی ہے
imam sahib,the problem in Pakistani media is ,first of all 99% of these so called journalist are not even journalists #2 Pakistan does not have a proper made in Pakistan,for Pakistan,journalistic education.These so called journalists work on the basis of money who pays the most.
These so called journalists have no clue what guidance Pakistani society needs,what Pakistan was made for,where the future of this country lies,where the future its people lies.Have you ever seen any documentary of 1947 where millions of people had died ,how the left over, millions travels to a land called Pakistan.You can tell by their belly's getting bigger and bigger with these perks and fat paychecks that they had never even dreamed of.(omg)
حیدر صاحب اب نے ایسے ہی کچھ باتیں دل پر لگا لی ہیں . پاکستان کا ہر صحافی یہ چاہتا ہے کے لوگ اس کو پڑھیں یا سنیں کیوں کے اسی میں ان کی روزی روٹی ہے اور اس کے لئے ان کو کچھ ایسی ک خبریں شو کے آخر تک روک کے رکھنی پڑتی ہیں تا کے لوگ آخر تک شو دیکھیں . شاہد مسعود کی عمران خان سے بات چیت نہیں ہے. اصل میں جب ریہام اور عمران کی شادی کی افواہ اٹھی تھی اس وقت شاہد مسعود نے عمران نے پوچھا کے خبر غلط ہے کے ٹھیک ، عمران نے اس کو کچھ ایسا جواب دیا کے شاہد مسعود کو لگا کے خبر غلط ہے ، اس کے بعد شاہد مسعود نے ریہام کی ٹھیک ٹھاک کلاس لی جس کے جواب میں ریہام نے بھی ایک شو میں شاہد مسعود کو خوب برا بھلا کہا. جب شادی کی خبر سچ ثابت ہی اور وہ شاہد مسعود جو کہتا تھا کے اس کے عمران سے بوہت قریبی تعلقات ہیں بوہت شرمندہ ہوا اب ریہام اس کو اچھا نہیں سمجھتی اور یہ بھی ریہام کو اچھا نہیں سمجھتا . عمران خان کو بھی اس پر غصّہ ہے کے اس نے ریہام کو مونیکا لیونسکی کے مشابہت دی تھی . اس کے بعد سے شاہد مسعود اب عمران خان اور تحریک انصاف کے بارے میں کم تبصرہ کرتاہے.
Actually, this Dr. has lost his credibility miserably due to these nonsense. No big channel wants to take him again. He is trying his best to get a big post in Geo or ARY. Everyday he brings rumors from himself, if by chance any one of those goes right, then it will be an addition to his resume and Dr. will be in a good position to bargain
لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ میں ہوں اسما حیات. کیسے ہیں ڈاکٹر ساب آپ ؟ الله کا شکر. ناظرین کو بھی والکم اسسلام. ڈاکٹر ساب سندھ کی سیاست .... اس پہ بعد میں آتے ہیں، یہ افغانستان میں جو ... ڈاکٹر ساب بریک کا ٹائم ہو گیا ہے لیکن امریکا کے دورے میں معاشی دہشت گردی کا ذکر نہیں ہو گا. ڈاکٹر ساب پہلے بریک لے لیں. جی ناظرین ایک بریک لیتے ہیں. ------------------------------ بریک ------------------------------- جی ڈاکٹر ساب اب ملکی سیاست پر آتے ہیں. ایم کیو ایم نے کہا ہے.... نہیں اس سے پہلے میں یہ بتا دوں کے آپریشن رکے گا نہیں بلکہ اس میں بہت جلد بہت تیزی آنے والی ہے. جس کا بھی خیال ہے کہ آپریشن سلو ہو گیا ہے وہ سن لیں کہ ... لیکن ڈاکٹر ساب تحریک انصاف بھی تو ... نہیں ان کا یہ مسلہ ہے ہی نہیں. وہ تو ہڈی والے ڈاکٹر نے ادی اور سمدھی کا نام لے لیا، لیکن عزیر بلوچ یہیں کہیں ہے. ڈاکٹر ساب پروگرام کا وقت ختم ہو گیا ہے. ناظرین خدا حافظ، جی ڈاکٹر ساب کچھ کہنا چاہیں گے آپ ؟ اپنا اور اپنے گردو نواح میں رہنے والوں کا خیال رکھیں. الله حافظ
it was very well written. fairplay for writing this, the person who watch this program everyday like me can understand everything you wrote, one more thing that dr always give good suggestions to Nawaz sharif which i dont understand why ? but he respect PTI more than PML N, i dont think he is pro PML N, he use to be PPP supporter but not anymore i guess.
لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ میں ہوں اسما حیات. کیسے ہیں ڈاکٹر ساب آپ ؟ الله کا شکر. ناظرین کو بھی والکم اسسلام. ڈاکٹر ساب سندھ کی سیاست .... اس پہ بعد میں آتے ہیں، یہ افغانستان میں جو ... ڈاکٹر ساب بریک کا ٹائم ہو گیا ہے لیکن امریکا کے دورے میں معاشی دہشت گردی کا ذکر نہیں ہو گا. ڈاکٹر ساب پہلے بریک لے لیں. جی ناظرین ایک بریک لیتے ہیں. ------------------------------ بریک ------------------------------- جی ڈاکٹر ساب اب ملکی سیاست پر آتے ہیں. ایم کیو ایم نے کہا ہے.... نہیں اس سے پہلے میں یہ بتا دوں کے آپریشن رکے گا نہیں بلکہ اس میں بہت جلد بہت تیزی آنے والی ہے. جس کا بھی خیال ہے کہ آپریشن سلو ہو گیا ہے وہ سن لیں کہ ... لیکن ڈاکٹر ساب تحریک انصاف بھی تو ... نہیں ان کا یہ مسلہ ہے ہی نہیں. وہ تو ہڈی والے ڈاکٹر نے ادی اور سمدھی کا نام لے لیا، لیکن عزیر بلوچ یہیں کہیں ہے. ڈاکٹر ساب پروگرام کا وقت ختم ہو گیا ہے. ناظرین خدا حافظ، جی ڈاکٹر ساب کچھ کہنا چاہیں گے آپ ؟ اپنا اور اپنے گردو نواح میں رہنے والوں کا خیال رکھیں. الله حافظ
HA HA HA... Well Scripted.... Mujhay Lagta hai aap kafi shoouq se dekhtay hai.... Waisay for past few weeks.... Doctor sahab ko khabrain aani rukh gayiii hai tou ab " Is per baad mei aatay hai" wali qalabazi kam khayi jaa rahi hai
Nice one. یہ تو ایک فیڈ بیک ہے ، جو بوٹ پالش کرنے والے صحافیوں کے لئے ھے دلا گری یہ ہوتی ہے کے اپ پےرول پر کسی کے ہوں، دوستی کا تاثر کسی اور کو دیں میں تو بقول نصرت جاوید ......ایک سوشل میڈیا جہادی ہوں اگر اپ غور کریں تو بوٹ پولشے صحافیوں کو پورا پاکستان جانتا ہے ، ایک بابا ہارون رہسید اور دوسرے ڈاکٹر طوطا مسعود ایک طرف یہ دونوں عمران خان کی قربت کا رونا روتے ہیں دوسری طرف گھر کی باتوں کو لوگوں میں سر عام کرتے ہیں عمران خان کی قربت کی وجہ سے ہارون رہسد کو پارٹی کی بہت سی باتیں پتا تھیں ، جو کے راز تھیں ..مگر لوگوں میں کر دیں بابا ہارون رشید اور حسن نثار نے الیکشن ٢٠١٣ کے پہلے جتنا نقصان عمران پونھچایا تھا، انسافیاں بھولنا چاہئیں تو بھول جائیں میں تو نہیں بھولنے والا
یہ دونوں حضرات چھوٹے دماغ کے لوگ ہیں جو ہمیشہ لوگوں کو ڈسکس کرتے ہیں ، یہ دونوں دوستی کی آڑ میں عمران خان کی کسی کےلئے مخبریاں کرتے ہیں اگر کوئی صحافی ہوتا تو کمرے سے نکل کر رپورٹنگ کرتا ، قومی اسمبلی کی کوریج کرتا ، گھومتا پھرتا اور پھر مختلف پارٹیز کی پالیسیز پر پروگرام کرتا دیکھیں نہ جی،،،،،،میں اسکو جانتا ہوں ....اور تحریک انصاف کے لوگ سوشل میڈیا میں انلوگوں کو قوٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں
لکھنے کا مقصد یہ ہے کے ٧ دن پروگرام کر کے یہ بندہ خود بھی نفسیاتی مریض بن گیا ھے اور جب مٹیریل نہ ملے تو تحریک انصاف کی داخلی چیزوں کو زیر بحث لے اتا ہے لوگوں کو تحریک انصاف کے داخلی سیاست سے کیا مطلب؟ سیاست داں تو ہوتے ہی اداکار ہیں ، اصل میں ایک دسرے کی ماں بہن ایک کرتے یہں ، ٹیلی ویژن پر ا کر سب ٹھیک ہے کا راگ الاپتے ہیں انکی رنگ بازیوں سے ذلیل کون ہوتا ہے ؟
ڈاکٹر صاحب کا پروگرام سن کر، ایک معمولی آدمی بھی اس نتیجہ پر پہنچ جاتا ہے کہ وہپروگرام کو کھنچ کر لمبا کررہے ہیں، ورنہ ان کے پاس اتنا مٹیریل ہے نہیں۔ لفظ 'نہیں' ان کا تکیہ کلام جو وہ بے خیالی میں بولتے رہتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ انھوں نے معاشی دہشت گردی بول بول کر اس لفظ کو گھس دیا ہے۔ اندر ہی اندر ان معاشی دہشت گردوں کیا ڈیل ہوگئی ہے وہ موصوف کے علم میں نہیں ہے یا پھر بتانا نہیں چاہتے ہیں۔ البتہ اب پینترا بدل کر یہ بھی کہتے ہیں ان کو عوام نہیں چھوڑیں گے، فوج انہیں کیوں چھوڑے گی، ان لٹیروں کی ضمانت کس مک مکا کے نتیجے میں ہوگی اس پر جناب خاموش ہیں۔ ۔ ۔ ۔
جناب حیدر صاحب اپ نے ایسے ہی ڈاکٹر پر اتنا بڑا پرچہ لکھ مارا ہے ۔۔۔اس کی خبروں
کی سچائی کا اندازہ اس بات سے لگا لیں۔۔۔ڈاکٹر صاحب نے کہا تھا ۔۔۔کسی نے مھجے گولی مار دینی ہے ۔۔۔میں نے سب کو بتا دیا ہے ۔اج باہر نکلتے وقت میں کسی ٹایم پر
گولی کا نشانہ بن سکتا ہوں۔۔۔شاھد یہ میرا آخری پروگرام ہو۔۔۔۔یعنی کہہ موصوف
خود اپنی فاتحہ پڑھ چکے ہیں۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ ۔۔۔میں تو اس کی خبروں
پے تب ایمان لاوں گا جب اس کی خود والی خبر سچی ہو ورنہ کرکے دکھاے،
باقی اس کی باتوں پر زیادہ دھیان نہ دیں۔۔۔یہ سب مداری ہیں بس تماشہ لگانے کا انداز ذرا لگ لگ ہے
جناب حیدر صاحب اپ نے ایسے ہی ڈاکٹر پر اتنا بڑا پرچہ لکھ مارا ہے ۔۔۔اس کی خبروں
کی سچائی کا اندازہ اس بات سے لگا لیں۔۔۔ڈاکٹر صاحب نے کہا تھا ۔۔۔کسی نے مھجے گولی مار دینی ہے ۔۔۔میں نے سب کو بتا دیا ہے ۔اج باہر نکلتے وقت میں کسی ٹایم پر
گولی کا نشانہ بن سکتا ہوں۔۔۔شاھد یہ میرا آخری پروگرام ہو۔۔۔۔یعنی کہہ موصوف
خود اپنی فاتحہ پڑھ چکے ہیں۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ ۔۔۔میں تو اس کی خبروں
پے تب ایمان لاوں گا جب اس کی خود والی خبر سچی ہو ورنہ کرکے دکھاے،
باقی اس کی باتوں پر زیادہ دھیان نہ دیں۔۔۔یہ سب مداری ہیں بس تماشہ لگانے کا انداز ذرا لگ لگ ہے
ایک زمانہ تھا جب اسکا پروگرام میرے مطابق انتہائی کامیاب پروگرام تھا اور اسکا پروگرام پوسٹ ہونے سے پہلے ہی لوگوں نے کومنٹس لکھکر رکھے ہوتے تھے اور یونہی پروگرام اپ لوڈ ہوتا تھا تو اس پر میلہ لگ جاتا تھا
اسے وہ عزت راس نہ آ سکی اور پھر یہ پیسے کی لالچ بار بار چینلز بدل کر خوب ذلیل ہوا
پھر ایک وقت آیا جب کوئی اسے جاب دینے کو تیار نہ تھا اور اس نے مجبورا رمضان پروگرام تک کیے
ایک زمانہ تھا جب اسکا پروگرام میرے مطابق انتہائی کامیاب پروگرام تھا اور اسکا پروگرام پوسٹ ہونے سے پہلے ہی لوگوں نے کومنٹس لکھکر رکھے ہوتے تھے اور یونہی پروگرام اپ لوڈ ہوتا تھا تو اس پر میلہ لگ جاتا تھا
اسے وہ عزت راس نہ آ سکی اور پھر یہ پیسے کی لالچ بار بار چینلز بدل کر خوب ذلیل ہوا
پھر ایک وقت آیا جب کوئی اسے جاب دینے کو تیار نہ تھا اور اس نے مجبورا رمضان پروگرام تک کیے