اسلام آباد (اکنامک رپورٹر) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی پاکستان کے سابقہ وزراءخزانہ کی طرح عوام کو اعداد و شمار کے گورکھ دھندے میں الجھا دیا ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اگلے مالی سال کے دوران گزشتہ برس کے مقابلے میں 10 فیصد کم اندرونی قرضے لئے جائیں گے۔ بظاہر دیکھا جائے تو بات درست نظر آتی ہے کیونکہ گزشتہ برس اندرونی قرضوں کا حجم 1,519 ارب روپے تھا
جبکہ اس بجٹ میں تخمینہ 1,464 ارب روپے لگایا گیا ہے تاہم وزیر خزانہ یہ بتانا بھول گئے کہ مالی سال 2012-13ءکے بجٹ میں اندرونی قرضوں کا ٹارگٹ 1,026 ارب روپے رکھا گیا تھا اور حکومت نے اس سے قریباً 500 ارب روپے کے زائد قرضے حاصل کئے۔ لہٰذا اگر لئے جانے والے قرضوں کے تناظر میں دیکھا جائے تو اگلے مالی سال کے تخمینے میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے۔
تاہم بہتر ہوتا وزیر خزانہ یہ بھی بتا دیتے کہ اس برس کا ٹارگٹ بھی گزشتہ برس کی طرح ہی ثابت ہو گا یا نہیں؟
Re: تجربہ کار نا لائق لیگ کی بجٹ میں ہیرا پھیری
Wesay ap andaza laga lo reporter k research work ka k 12/13 jo k Ppp ka budget tha wo b Pmln Kay pala dal dia Salam hay bhi ,pmln first budget was presented 13/14 and now second one is for 14/15
Jo b ha currency ko control to Kia what about Ppp they started from 60 and left. At 100 ,in one year the have manage to keep the same price wo khetay hain na na Kam kar hasad na kar