Advertisement

تجربہ کار نا لائق لیگ کی بجٹ میں ہیرا پھیری

وزیر خزانہ کی ہیرا پھیری پکڑی گئی

news-1401816487-9616.jpg


اسلام آباد (اکنامک رپورٹر) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی پاکستان کے سابقہ وزراءخزانہ کی طرح عوام کو اعداد و شمار کے گورکھ دھندے میں الجھا دیا ہے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اگلے مالی سال کے دوران گزشتہ برس کے مقابلے میں 10 فیصد کم اندرونی قرضے لئے جائیں گے۔ بظاہر دیکھا جائے تو بات درست نظر آتی ہے کیونکہ گزشتہ برس اندرونی قرضوں کا حجم 1,519 ارب روپے تھا

جبکہ اس بجٹ میں تخمینہ 1,464 ارب روپے لگایا گیا ہے تاہم وزیر خزانہ یہ بتانا بھول گئے کہ مالی سال 2012-13ءکے بجٹ میں اندرونی قرضوں کا ٹارگٹ 1,026 ارب روپے رکھا گیا تھا اور حکومت نے اس سے قریباً 500 ارب روپے کے زائد قرضے حاصل کئے۔ لہٰذا اگر لئے جانے والے قرضوں کے تناظر میں دیکھا جائے تو اگلے مالی سال کے تخمینے میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے۔

تاہم بہتر ہوتا وزیر خزانہ یہ بھی بتا دیتے کہ اس برس کا ٹارگٹ بھی گزشتہ برس کی طرح ہی ثابت ہو گا یا نہیں؟

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: تجربہ کار نا لائق لیگ کی بجٹ میں ہیرا پھیر&#1740

یہ تو بڑا آسان کام ہو گا ان کے لئے
پیچھے کی معافی اور آگے کا لارا

اسی فیر سر سٹ کے ٹرک دی بتی دے پچھے

​
 
Advertisement
Re: تجربہ کار نا لائق لیگ کی بجٹ میں ہیرا پھیر&#1740

When you have Dar in party, you dont need Gabar Singh. Dar is well aware what Sharifs are looking for !!

yeh jo 20 karor hain, jihl ka nchoor hai
 
Re: تجربہ کار نا لائق لیگ کی بجٹ میں ہیرا پھیر&#1740

حرام دیا منشی ..


حرام دیا ڈار ..


اتفاق مل دیا ڈیفالٹر ا . . .
 
Re: تجربہ کار نا لائق لیگ کی بجٹ میں ہیرا پھیر&#

بجٹ میں یہ مہنگائی کی وجوہات بتانا بھول گیا

یہ اس نے ضرور بتایا کی روپے کی قدر مستحکم ہوگئی مگر ڈار صاحب یہ بھی بتا دیتے کہ کس منتر کے پڑھنے سے ایسا ہوا, عربوں کے منتر میں بڑی جان تھی

عمران خان ٹھیک کہتے ہیں کہ اس حکومت کی نالائقیوں کی وجہہ سے زرداری کی تعریف کرنی پڑ گئی

وہ اس لئے کہ زرداری پانچ سال اتنے نوٹ نہ چھاپ سکا جو اسحق ڈار نے ایک سال میں کر دکھایا

اب پٹواری یہ نہ پوچھیں کی نوٹ چھاپنے ، آئی ایم ایف سے بھیک مانگنے اور مہنگائی کے بڑھنے میں آپس میں کیا رشتہ ہے

​
 
Re: تجربہ کار نا لائق لیگ کی بجٹ میں ہیرا پھیر&#1740

Wesay ap andaza laga lo reporter k research work ka k 12/13 jo k Ppp ka budget tha wo b Pmln Kay pala dal dia Salam hay bhi ,pmln first budget was presented 13/14 and now second one is for 14/15
 
Advertisement
Re: تجربہ کار نا لائق لیگ کی بجٹ میں ہیرا پھیر&#

بجٹ میں یہ مہنگائی کی وجوہات بتانا بھول گیا

یہ اس نے ضرور بتایا کی روپے کی قدر مستحکم ہوگئی مگر ڈار صاحب یہ بھی بتا دیتے کہ کس منتر کے پڑھنے سے ایسا ہوا, عربوں کے منتر میں بڑی جان تھی

عمران خان ٹھیک کہتے ہیں کہ اس حکومت کی نالائقیوں کی وجہہ سے زرداری کی تعریف کرنی پڑ گئی

وہ اس لئے کہ زرداری پانچ سال اتنے نوٹ نہ چھاپ سکا جو اسحق ڈار نے ایک سال میں کر دکھایا

اب پٹواری یہ نہ پوچھیں کی نوٹ چھاپنے ، آئی ایم ایف سے بھیک مانگنے اور مہنگائی کے بڑھنے میں آپس میں کیا رشتہ ہے

​

Jo b ha currency ko control to Kia what about Ppp they started from 60 and left. At 100 ,in one year the have manage to keep the same price wo khetay hain na na Kam kar hasad na kar
 
Re: تجربہ کار نا لائق لیگ کی بجٹ میں ہیرا پھیر&#1740



بجٹ میں بیوٹی پارلرز میں استعمال ہونے والے میک اپ کے سامان میں کی گنا اضافہ

پیپسی برگرؤں کے ہاں صف ماتم بچھ گئی

عمران خان کی قیادت میں پارلیمنٹ کے سامنے اضافہ واپس نہ لینے تک بغیر میک اپ کیے بھوک ھڑتال کرنے کا اعلان

BpObhUoCIAA9Vx4.jpg




​
 
Re: تجربہ کار نا لائق لیگ کی بجٹ میں ہیرا پھیر&#1740

نوٹ چھاپنے کی مشینوں پر سیلز ٹیکس، کسٹم سب کچھ معاف۔۔۔

کیونکہ

اس ٹائم وزارت حزانہ کا کام صرف نوٹ چھابنا رہ گیا ہے
 
Advertisement