Advertisement

تجربہ ٹھس، تعلیم این جی او کے حوالے

x2276354_24530783.jpg.pagespeed.ic.5fr5_rKPL4.jpg


تجربہ کار ٹیم کا ایک اور کارنامہ۔۔۔ ایک ہزار سکول نجی شعبے کے حوالے کیونکہ تجربہ کار ٹیم انہیں چلا نہیں سکتی۔
پی آئی اے، سٹیل مل تجربہ کاروں سے چل نہیں رہی تھی اس لئے بیچنے کا پروگرام
نندی پور ، قائداعظم سولر پارک تجربہ کاروں سے چل نہیں رہے
دھرنے، احتجاج یہ روک نہیں سکتے
اب سکول بھی ان سے نہیں چل رہے
کل کو یہ ہسپتال بھی نہیں چلا سکیں گے
میٹرو،ا ورنج بھی خسارے میں شاید اسے بھی جلد ہی بیچ دیں
​

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2016-04-02&edition=LHR&id=2276354_24530783
 
Advertisement
سکول چلا نہیں سکتے اورعوام کے اربوں روپے سے حکومتی میٹرو پر میٹرو بناے جا رہے ہیں آخر میں میٹرو بھی انہوں نے اپنے عزیزوں اور دوستوں کو بیچ دینی ہے
 

جو حکومت تعلیم، صحت، اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نہ چلا سکے اسے خود چلے جانا چاہیئے
 
Advertisement
میٹرو ٹرین تو بنائی کی منشأ ہی منشأ کے لیے تھی اور یہ وقت ثابت کرے گا۔ مسلم کمرشل بینک کی طرح یہ بھی کم بڈ پر منشا ہی خریدے گا۔
 

عوام کو تو شکر ادا کرنا چاہیے کہ تعلیمی اداروں کی اس تجربہ کار ٹیم سے جان چھوٹ گئی ہے_ ن لیگ کو مینڈیٹ ہی سڑکیں بنانے کا دیا گیا تھا اس کے علاوہ کوئی ادارہ چلانا ان کے بس کی بات نہیں ہے_

 

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے


ن لیگ نے اپنے پہلے تین سالوں میں اداروں کی تباہی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور اب باقی اداروں کی کچھ بہتری کرنے کی بجائے ان سے جان چھڑوانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں_ شیر بنو شیر


:angry_smile:​
 
تے سہی کیتا نہ جیہڑا کم بندے کو ہونا ای نہ ہووے اوس نوں خراب کرن دا کی فیدہ
 
Advertisement
اگر اسلام آباد میں یہ کام کرنے کی کوشش کی گئی تو حکومت کو تگنی کا ناچ نچایا جائے گا طالبعلموں کی طرف سے .ناکام حکومت بیکار تجربہ :angry_smile:
 
اگر اسلام آباد میں یہ کام کرنے کی کوشش کی گئی تو حکومت کو تگنی کا ناچ نچایا جائے گا طالبعلموں کی طرف سے .ناکام حکومت بیکار تجربہ :angry_smile:
hahaha Islamabad asmaan pe thori hai? Nawaz yahan b apni nkaami k asraat daaly ga. Mayor to bana dya hai ab agy dekho kya hota hai
 
My dear friend the metros are run by Turkish companies not government of Punjab. Government of Punjab is paying Alburaq on per KM basis and absorbing all the losses.
Also Alubraq is getting either Rs of in Dollar 1 billion subsidy. There are rumors that these Turkish companies are owned by Sharifs so why they will give this golden egg hen to Mansha?
میٹرو ٹرین تو بنائی کی منشأ ہی منشأ کے لیے تھی اور یہ وقت ثابت کرے گا۔ مسلم کمرشل بینک کی طرح یہ بھی کم بڈ پر منشا ہی خریدے گا۔
 
اگر اسلام آباد میں یہ کام کرنے کی کوشش کی گئی تو حکومت کو تگنی کا ناچ نچایا جائے گا طالبعلموں کی طرف سے .ناکام حکومت بیکار تجربہ :angry_smile:
Give me one example from past where people stood for their rights in Pakistan?
 
Advertisement
@GujjarPakistani disliking posts but not giving us arguments on the favor of this good decision made by Punjab Government?
 
اس لعنتی گجر کو ہر اچھی پوسٹ ڈسلائیک کرنا پڑتی ہے

شاباشے جناب ۔۔ آپ بھی حد کرتے ہو ۔۔ اچھی پوسٹ کو ڈسلائیک کرنے کے شاہی خزانے سے ان کو زیادہ پیسے ملتے ہیں ۔۔ اب کھبی کھبی بونس بھی تو ان لوگوں کا حق ہے ۔

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:



۔​