تجربہ کار ٹیم کا ایک اور کارنامہ۔۔۔ ایک ہزار سکول نجی شعبے کے حوالے کیونکہ تجربہ کار ٹیم انہیں چلا نہیں سکتی۔
پی آئی اے، سٹیل مل تجربہ کاروں سے چل نہیں رہی تھی اس لئے بیچنے کا پروگرام
نندی پور ، قائداعظم سولر پارک تجربہ کاروں سے چل نہیں رہے
دھرنے، احتجاج یہ روک نہیں سکتے
اب سکول بھی ان سے نہیں چل رہے
کل کو یہ ہسپتال بھی نہیں چلا سکیں گے
میٹرو،ا ورنج بھی خسارے میں شاید اسے بھی جلد ہی بیچ دیں
http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2016-04-02&edition=LHR&id=2276354_24530783