Advertisement

تبدیلی، جو مخالف دیکھنا نہ چاہے

پختونخوا حکومت وہ پہلی صوبائی حکومت ہے جس نے حقیقت میں پختونخوا کو دوسرے صوبوں کے لئے ماڈل صوبہ بنانے اور مروجہ نظام کو تبدیل کرنے کے لئے کمر ہمت کس لی ہے اس مروجہ نظام کا حاصل یہ ہے کہ اس نے ہمیشہ دو طبقات کوجنم دینے اور اس میں واضح فرق روا رکھنے کے لئے غریب اورعام آدمی کےاستحصال کرنے کے علاوہ ایک چھوٹے اور مختصر طبقے کو نوازنے کے لئے ہر کچھ کیا،__

ایسے نظام کو پختونخوا حکومت کے لئے یکسر تبدیل کرنا اس کی جگہ نئے سرے سے عام آدمی کیلئے قابل قبول اور ایسے خوشنما نظام کی بنیاد ڈالنا جس کا حاصل سہولتیں اور آسانیاں ہوں، جو عوام میں کسی خاص طبقے کے لحاظ کئے بغیر بلا تفریق و امتیاز تقسیم ہوں کسی بڑے چیلنج سے کم نہیں تھا، لیکن جب نیت ہو یقین ہو اور کچھ کرنے جذبہ ہو تو کچھ ناممکن نہیں رہتا عمران خان اور پختونخوا حکومت نے مل کر تبدیلی کا وعدہ پورا کرکے پختونخوا حکومت کے ہر شعبے میں ایسے زبردست نظام کی بنیاد ڈال دی ہے جسکی مثال ماضی میں ملنا ممکن نہیں ہیں_

پختونخوا حکومت کو دوسرے صوبائی حکومتوں پر فوقیت اس لئے بھی حاصل ہے کہ اس نے اپنی پوری توجہ نظام کی تبدیلی پر مرکوز کر رکھی ہے، عمران کی خواہش کے مطابق پختونخوا حکومت کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ عام آدمی ریاست کے کاموں میں پوری طرح مشغول ہونے کے ساتھ ساتھ فعال شہری بن جائے جس کی نظر حکومت اور اداروں کی ہر حرکت قیام اور سرگرمی پر گڑی ہو، یہ بلکل نئی اور صحت مند سوچ ہے اس کے ذریعے ہی عوام کی شعوری سطح بلند ہوکر انفرادی کی بجائے اجتماعیت کے رویے پروان چڑھ جائنگے،__

یوں تو پختونخوا حکومت نے نئے اصلاحات لانے اور اداروں کو عام آدمی کے سامنے جوابدہ بنانے کیلئے سینکڑوں نئے قوانین بنا دیئے ہیں لیکن یہاں میں نمونے کے طور پر تین کمیشنز اور نئے بلدیاتی نظام کا تذکرہ کروں گا،__

احتساب کمیشن بدعنوانی کے خاتمے اور احتساب کا عمل یقینی بنانے کیلئے کسی بھی صوبائی حکومت کا بنایا گیا پہلا ادارہ ہے، احتساب کمیشن کے ذریعے پختونخوا حکومت عام آدمی کو اپیل بھی کرتا ہے اور آفرز بھی دیتا ہے کہ کہیں پر بھی بدعنوانی اور رشوت ستانی کا کوئی واقعہ ہوجائے تو خبر اور اطلاع دینے والے کو انعام سے نوازا جائیگا، صرف یہی نہیں حکومت اس سلسلے میں عام آدمی کی آگاہی اور اسکو انکی زمہ داری کا احساس دلانے کے لئے بھرپور آگاہی مہم بھی چلا رہی ہیں..

دوسرا زبردست ادارہ معلومات تک رسائی کے قوانین بنانا اور ساتھ ہی کمیشن تشکیل دینا ہے، اس ادارے کا براہ راست عام آدمی سے تعلق ہے، یہ ادارہ عام آدمی کو یہ احساس دلاتا ہے کہ تمام حکومتی ادارے انکے اپنے آثاثے ہیں، اور ہر ادارہ آپ کے سامنے جوابدہ ہے، اس ادارے کے ذریعے کوئی بھی شخص حکومتی اداروں، منصوبوں، قوانین اور تقرریوں سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات گھر بیٹھے چند منٹوں میں حاصل کرسکتے ہیں،___

تیسرا ادارہ پبلک سیفٹی کمیشن ہے، یہ کمیشن در اصل پولیس انتظامیہ اور عام آدمی میں تعلقات مضبوط بنانے کیلئے عمل میں لایا گیا ہے، تاکہ پولیس اور عام آدمی مل کر باہمی اعتماد کی فضا ہموار کرکے علاقے کو جرائم سے پاک صاف کیا جاسکے، اس نظام کے ذریعے ضلعی سطح پر بھی ایک کمیشن تشکیل دیا جائیگا جس کے سامنے پولیس جوابدہ ہونگے، اس کمیشن میں اعلی ریٹائرڈ افسران کے علاوہ عام ادمی کو بھی نمائندگی دی جائیگی، یہ کمیشن ضلعی کونسل کے ساتھ ملکر پولیس اور عام آدمی کے تعلقات مثالی بنانے کی کوشش کرے گا، ڈی پی او سال میں دو مرتبہ اپنی کارکردگی کی رپورٹ کمیشن کے سامنے پیش کرے گا، یہ ادارہ ضلع کونسل کے ساتھ مل کر ڈی پی او تبدیل کرنے کا بھی مختار ہوگا ایک خاص طریقہ کار کے ذریعے....

بلدیات کا ادارہ..... پختونخوا کا موجودہ بلدیاتی نظام پختونخوا حکومت کی تبدیلی کی طرف سب سے بڑا قدم ہے، اس نظام کے ذریعے گاؤں کی سطح پر قیادتیں پیدا ہونگیں، اس نظام کے ذریعے ترقیاتی فنڈز گاؤں کی سطح پر تقسیم ہونگیں، اس نظام کی سب سے اچھی بات گاؤں کی اسمبلی کا اپنا بجٹ خود تیار کرنا، خود ہی اپنے ترجیخات کا تعین کرنے کے اختیار کا ہونا ہے، اس نظام حکومت کے ذریعے گاؤں کا نمائندہ تمام حکومتی اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے گا جس کے نتیجے میں ادارے مکمل زمینی انداز سے عام ادمی کی خواہش اور ضرورت کو مدنظر رکھ کر چلائے جائنگے، اگرچہ موجودہ بلدیاتی حکومت اور بلدیاتی نمائندوں کو مشکلات کا سامنا ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ مشکلات ختم ہوجائنگے اور آنے والے وقتوں میں یہی نظام حکومت حقیقی تبدیلی کی بنیاد بن جائیگی ....

​
 
Advertisement
Advertisement
تحریک انصاف نے اپنے انتخابی منشور کے مطابق

خیبر پختونخواہ میں سب سے زیادہ قانون سازی کر کے صوبے کو خوش حالی کی راہ پر ڈال دیا ہے

Right to Information Act de ker

Right to Services Act de ker

Mulk ka sab se behtreen Local Govt System bana ker

Police ko azaad ker ke

Police Act 2016 pass kara kar

Education Reforms laa ker

Health Reforms aor Health Insurance de ker

New Ehtesab Act is on its way, will be passed in a few days insha Allah

اب باری ہے ترقیاتی کاموں کی ، بلدیاتی نظام بحال ہونے کے بعد لوکل گورنمنٹس اپنے اپنے ضلعے میں خود اپنی ضرورت کہ تحت ترقیاتی کام کروا رہی ہیں

انشاءاللہ آنے والے کچھ ماہ میں انفرا سٹرکچر بھی پہلے سے بہت بہتر ہو جائے گا لیکن یہ سب تبدیلی کھوتا کھانے والے حرام خوروں کو نظر نہیں آئے گی
 
جن لوگوں نے خوب مال لوٹا ان کو پنجاب میں ہوٹلوں پر خوب کھوتا کھلایا گیا اوپر سے لے کر نچلے طبقے تک ان کو یہ نظر نہیں آئے گا کچھ دوسرے صوبوں سے بھی پیرس میں قیام کرنے والے بھی اس سے مستفید ہوئے ان کی باتوں سے اس کے اثرات صاف نظر آئیں گے.یہ سب ہوا ہے پر ہم نے نہیں ماننا
 
سب سے خوشی کی بات پولیس اصلاحات کی ہے۔ اچھی پولیس ہو گی تو انصاف سستا اور جلدی ملے گا۔ عام عوام کی عزت، مال اور جان کی حفاظت سب سے بڑی کامیابی ہے اور یہی پہلا پیمانہ بھی ہونا چاہیے ترقی کا۔ الله کرے تعلیم میں بھی ایسی ہی ترقی نظر آیے کیوں کہ اس نظام میں تبدیلی کا پتہ چار سے پانچ سال میں لگتا ہے۔ اگر تعلیم کی بات کی جائے تو میں پرویز مشرف کو سو میں سے اسی نمبر دوں گا، اس نے تعلیم پہ جتنا پیسہ خرچ کیا اور ہائیر ایجوکیشن کا سٹینڈرڈ اور پاکستانی ڈگری کو بیرونِ ملک قابلِ قبول بنوایا وہ بہت ہی بڑا کارنامہ ہے تعلیم کے میدان میں۔ ڈاکٹر عطاالرحمان اگر کے پی کے میں مشیرِ تعلیم بن جائے تو امید ہے بہتری زیادہ اچھے طریقے سے آئے گی تعلیم میں۔ مجھے یاد ہے جب اس نے چار سال کی ڈگری لازمی کروائی تھی تو بہت شور مچایا لوگوں نے لیکن آج اُنہی ڈگریوں کی وجہ سے لوگ پاکستان سے باہر جابز اور اعلٰی تعلیم آسانی سے حاصل کر رہے ہیں۔
 
He is advisor of Mr Atif Khan, education minister in KPK. He has a big Hand in Institute of Applied Sciences, Haripur. It will be a first of its kind. Internationally such Universities are known as "Fachhochschule".
 
خالی باتیں , اچھی اچھی باتیں تو کوئی بھی کر سکتا ہے
جیسے وڈے میاں سانپ نے الیکشن سے پہلے اچھی اچھی باتیں کر کے اس عوام کو چول بنایا تھا

خالی باتیں , اچھی اچھی باتیں تو کوئی بھی کر سکتا ہے

Kia aap ko pata nahin hai ANP nai kis haal main KPK ko chooraa thaa? Kia aap ko maaalooom nahin hai terrorism sai sab sai ziada kis province main tabahi hui thi?

Yeh recorded hai different sources main keh KPK main crime rate pichlai teen saaalon main musalsil neeechai aaya hai jan keh punjab main barha hai... Google it...

Alif Aelaan ki website per jain aur last 2 years ki un ki annual education report parh lain, KPK keh taqreeban tamama azlaaa ranking main oper aaai hain, tamam provinces main sab sai ziada new enrollement hai...

KPK main sehat ka nizam bhi aaj sai teen saal pehlai sai bohat behtar hai.. peshwar pichli hukomat main korai ka dhair ban gaya thaa, ab saaaf hai...

Qanoon sazi ho rahi hai... MPA police wala nahin lagwata... merit per faisali ho rahai hain... bridges bhi ban raha hain... roads bhi jahan zarorta hai ban rah hain...

Baldiyati nizam sab mantai hain baqi provinces sai behtar hai..

Imporvement kki abhi bhi bohat zarorat hai... bohat zarorat hai aur shayad PT nai itna nahin kia jitna kerna chaihiya thaaa.. But it is still much better than the style of governance in Sindh, Balochistan and Punjab.. much better...

Rio Olympics main Pakistan ka sab sai choota dasta sirf 7 members kkaa? Kia sharam mehsoos nahin hui yeh sun ker keh maldives sai bhi chotaa? Congo sai bji choota? Bhutaan sai bhi choota? Kia qoumi ghairat ki waja sai ghussa nahin aaya? kia hukmaran zimidaar nahin hain sports ki iss haalat per? Kia iss ka zimidaar bhi Imran Khan hai?
 
سب سے خوشی کی بات پولیس اصلاحات کی ہے۔ اچھی پولیس ہو گی تو انصاف سستا اور جلدی ملے گا۔ عام عوام کی عزت، مال اور جان کی حفاظت سب سے بڑی کامیابی ہے اور یہی پہلا پیمانہ بھی ہونا چاہیے ترقی کا۔ الله کرے تعلیم میں بھی ایسی ہی ترقی نظر آیے کیوں کہ اس نظام میں تبدیلی کا پتہ چار سے پانچ سال میں لگتا ہے۔ اگر تعلیم کی بات کی جائے تو میں پرویز مشرف کو سو میں سے اسی نمبر دوں گا، اس نے تعلیم پہ جتنا پیسہ خرچ کیا اور ہائیر ایجوکیشن کا سٹینڈرڈ اور پاکستانی ڈگری کو بیرونِ ملک قابلِ قبول بنوایا وہ بہت ہی بڑا کارنامہ ہے تعلیم کے میدان میں۔ ڈاکٹر عطاالرحمان اگر کے پی کے میں مشیرِ تعلیم بن جائے تو امید ہے بہتری زیادہ اچھے طریقے سے آئے گی تعلیم میں۔ مجھے یاد ہے جب اس نے چار سال کی ڈگری لازمی کروائی تھی تو بہت شور مچایا لوگوں نے لیکن آج اُنہی ڈگریوں کی وجہ سے لوگ پاکستان سے باہر جابز اور اعلٰی تعلیم آسانی سے حاصل کر رہے ہیں۔

B.com tu abhi bhi 2 saal main hi hota hai...
 
Advertisement
تو اسی لیے اس کو انٹرنیشنل یونیورسٹیز بیچلر ڈگری بھی نہیں مانتیں۔ آپ دو سال کا ایم بی اے کریں۔ اس کو سب مانیں گی۔
My point was... the 4 year degree program for bachelors degreee... it was never implemented by musharaf like almost everything that dictator promised or planned.. oh yeah, one thing he did after his promise... NRO, putting thousands of MQM criminals out of jail as well as dropping charges against the likes of zardari..
 
مشرف دشمنی کے باوجود میں تو بھئی تعلیم کے میدان میں اس کی تعریف کروں گا۔ آپ نہ مانیں، اس سے فرق تو پڑنے سے رہا۔ سب دنیا باہر کی بھی یہی کہتی ہے کہ شکر کرو مشرف نے تمہاری تعلیم کو دنیا کے برابر لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ آپ نہ مانیں۔ جو حقیقت ہے وہ ہے۔
 
Lol!
Aap Na manain? Seriously? I am showing you a fact...

You claimed, Musharaf made it 4 years degree program..
I refuted with fact that B.com program was never chnaged to 4 years program.. The policy was only on paper..

And our education equal to world's standard of education! Are you trying to be funny? Pakistan is among the bottom 2 countries in education quality index and it never ever reached top 1000 in last two decades.. I am talking about facts, mannain naa mannain ki baat kahan sai aa gai?
 
:lol: :lol:
آپ کے فیکٹس پہ صرف ہنسا جا سکتا ہے۔ مخالفت نے آپ کے آنکھوں پہ پٹی باندھ دی ہے تو کیا کیا جا سکتا ہے۔ بس جا کے ایک نظر دیکھ لیجیے گا اعلٰی تعلیمی بجٹ مشرف کے دور کا اور باقی پورے ادوار کا۔ یہ بھی دیکھ لینا کہ کتنے پی ایچ ڈی گورنمنٹ کے خرچے پہ کرنے گئے۔ آپ کی بی کام کی مثال جیسی کروڑوں مثالیں ہیں، لیکن میرے سوال کا آپ نے جواب ہی نہیں دیا کہ ایم بی اے اب باہر ریگیگنائز ہوتا ہے یا نہیں؟ آپ جیسے صاحبِ فراست لوگوں کی وجہ سے ہی ہمارا تعلیمی میعار بہت اچھا ہے۔ شکریہ۔ مخالفت برائے مخالفت کرنے کا بھئی ہم میں تو حوصلہ نہیں۔ آپ کی دانشمندی آپ کو ہی مبارک۔ آپ کو گلاس ہمیشہ آدھا خالی ہی دکھائی دے تو آپ کی نظر کا قصور ہے۔ مشرف یا اس خاکسار کا نہیں۔