Advertisement

تاریخ کا سب سے بڑا بوجھ افغان مہاجرین

افغانستان اور پاکستان کا ماضی ،حال اور مستقبل ایک ،سینیٹرسراج الحق سے افغان سفیرکی اسلام آباد میں ملاقات میں گفتگو



اسلام آباد(تفہیم ڈاٹ پی کے)پاکستان میں تعینات افغان سفیر ڈاکٹر حضرت عمر زاخیلوال نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے اسلام آباد میں ملاقات کی ، ملاقات میں جماعت اسلامی شعبہ امور خارجہ کے سربراہ عبدالغفار عزیز اور شعبہ افغان امور کے سربراہ شبیر احمد خان بھی موجود تھے ۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ افغانستان اور پاکستان کا ماضی ،حال اور مستقبل ایک ہے ۔ افغانستان میں امن اور خوشحالی دونوں ملکوں میں امن و خوشحالی کی ضامن ہے اور خطے میں امن کے قیام کیلئے تمام فریقین کے درمیان بامقصدمذاکرات کی ہم حمایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ بڑی طاقتوں کی مداخلت سے یہ خطہ غیر مستحکم ہورہا ہے کسی بھی جانب سے اسلحے اورطاقت کا استعمال مسئلے کو حل کرنے کی بجائے تباہی کی دلدل کو مزید گہرا کرے گا۔
سراج الحق نے کہا کہ پاکستان نے تاریخ کا سب سے بڑا بوجھ افغان مہاجرین کا اٹھایا ہے دونوں ممالک کے درمیان دوستی بھائی چارے کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے ۔ جماعت اسلامی نے سوویت یونین کے حملے کے دوران بھی افغان دھڑوں کو جوڑنے کی کوشش کی اس وقت بھی یہ کوششیں جاری ہیں ۔انہوں نے کہا کہ1400کلومیٹر پاک افغان بارڈر پرامن رکھنے کیلئے دونوں ملکوں کے خوشگوار تعلقات ضروری ہیں ۔ پاکستان اپنی خارجہ پالیسی کو قومی مفادات کے تناظر میں طے کرے ۔
افغان عوام اور پاکستان کے درمیان سماجی تجارتی تعلقات بڑھانا وقت کا تقاضا ہے ۔افغان سفیر نے سینیٹر سراج الحق کو افغانستان کے صدر اشرف غنی کی طرف سے دورہ افغانستان کے دورے کی دعوت کی تجدید کی۔ ملاقات میں شہیدبے گناہ
افغان عوام کیلئے مغفرت کی دعا بھی کی گئی۔

http://tafheem.pk/archives/5639
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: تاریخ کا سب سے بڑا بوجھ افغان مہاجرین کا ا&#1657

18033811_1563636590321511_7065536752527699764_n.jpg
 
Advertisement
Advertisement
افغانستان میں موجود امریکی پٹھو حکومت کی موجودگی میں پاکستان افغانستان تعلقات خوشگوار ہونا نا ممکن نظر آتے ہیں
 
افغانستان میں موجود امریکی پٹھو حکومت کی موجودگی میں پاکستان افغانستان تعلقات خوشگوار ہونا نا ممکن نظر آتے ہیں


افغان ایک بےغیرت اور بے وفا قوم ہے اور تیرے مقدر میں رسوائی ہی لکھی ہے
 
افغان ایک بےغیرت اور بے وفا قوم ہے اور تیرے مقدر میں رسوائی ہی لکھی ہے
یہ وہی افغانی ہے جن کے لیے ایرانیوں نے بہت "قربانیاں" دی ہیں لیکن سچ ہے شیعہ کسی کا نا ہوا
 
یہ وہی افغانی ہے جن کے لیے ایرانیوں نے بہت "قربانیاں" دی ہیں لیکن سچ ہے شیعہ کسی کا نا ہوا
چول عظیم اور توں وہی نمک حرام ہے کے جواب میں ان ہی ایرانیوں کو مجوسی کہتا ہے جنہوں نے تجھے امام اعظم اور جھوٹا ستہ نامی یادگاریںدیں تجھ کو شرم نہیں آتی جب روز محشر الله کا کلام کہتا ہے کے تم سب کو اپنے اپنے اماموں کے ساتھ کھڑا کیا جاے گا تو بخاری جی نے جو کھسہ بتایا ہے کے نعوذ باللہ پہنے گا وہی لیکر تیرے چھترول کروا دینی ہے اور اعظم نے سارے فتوے کے اجرت پر سب جائز ہے کا فتویٰ تیرے لیے جھنم میں جانے والوں کو وصیت کروا کر عمل کروانا ہے تب سوچ تیری کیا حالت ہو گی
;)
 
یہ وہی افغانی ہے جن کے لیے ایرانیوں نے بہت "قربانیاں" دی ہیں لیکن سچ ہے شیعہ کسی کا نا ہوا



مولوی انصاری کیسے کہتے ہو شیعہ کسی کا نا ہوا؟
ہم نے تو سنا ہے آپ کا ایک بہنوئی شیعہ ہے
پھر بھی یہ شکایت کہ شیعہ کسی کا نا ہوا
اپنے بہنوئی سے کوئی شکایت ہے تو کھل کر بتاؤ


​
 
مولوی انصاری کیسے کہتے ہو شیعہ کسی کا نا ہوا؟
ہم نے تو سنا ہے آپ کا ایک بہنوئی شیعہ ہے
پھر بھی یہ شکایت کہ شیعہ کسی کا نا ہوا
اپنے بہنوئی سے کوئی شکایت ہے تو کھل کر بتاؤ
​

شیعوں اور سنیوں میں بہت سارے فرق ہیں شیعوں میں بہنوئی گالی ہے تو اس سنیوں کا کیا قصور. اور تاریخ کے کسی موڑ پر ایرانی بغضیوں نے نے شیعہ کا لقب اختیار کر لیا آج کے شیعہ یہی ہیں

امید ہے ایرانی شیعہ کو بہنوئی اور شیعہ کا فرق سمجھ آ گیا ہو گا

​
 
Last edited: