Advertisement

بے ڈھنگ انداز سے پھیلتی شہبازکابینہ کی تعداد70 تک جا پہنچی

shehbazh11i.jpg

پہلے ہی جہازی سائز کی کابینہ کو مزید وسعت دے دی گئی ہے اور اس میں نئے 8 معاونین خصوصی شامل کر لیے گئے ہیں۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق ایم این اے نواب زادہ افتخار احمد خان بابر، ایم این اے مہر ارشاد احمد خان اور ایم این اے رضا ربانی کھر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی تعینات کیا گیا ہے۔

ایم این اے مہیش کمار ملانی، فیصل کریم کنڈی، سردار سلیم حیدر، تسنیم احمد قریشی اور محمد علی شاہ باچا بھی نئے معاونین خصوصی میں شامل ہیں۔ وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے تمام آٹھ معاونین خصوصی کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے بارہ ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے 70 وزرا بنادیے ہیں اور ملک کی حالت خراب ہے، وہ کس لیے بنائ؟ کیا آپ سب کو راضی کررہے ہیں؟
Loading X post…
Open original post on X

جس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ یہ معلوم کرکے بتاؤں گی۔

یاد رہے کہ 13 جماعتوں پر مشتمل حکومتی اتحاد میں وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 34 وفاقی وزرا، سات وزرائے مملکت، چار مشیر اور 17 معاونین خصوصی پہلے ہی شامل ہیں۔ آٹھ نئے معاون خصوصی کی تعیناتی کے بعد وفاقی کابینہ کے ارکان کی تعداد 70 ہو گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام آٹھ نئے معاونین خصوصی کو کوئی قلمدان نہیں دیا گیا جبکہ وفاقی وزیر یا وزیر مملکت کے برابر عہدہ بھی نہیں دیا گیا ہے۔
 
جس طرح گنجے پن کے شکار لوگ اپنے آخری چند بالوں میں بار بار کنگھی، اور
ہاتھ پھیر کر بالوں کے آخری دیدار کر رہے ہوتے ہیں
بس' یہی حال باجوے کی کی اس ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازمین کا ہے،، گرتی حکومت کے آخری چند جھٹکے
پھر کم از کم دس سال کا لمبا انتظار ۔ ۔ ۔

​
 
lain dain to mariam ***** roz kerti hai... ***** deti hain lund leti hai... (kulsum nawaj ki safdar or musharaf ko dene ki rawait ke ain mutabiq)

issi liay to janooni ho gai hay pagal kutia.. hakoomat jati dekh ker..
 
Advertisement
iss gashti ko bhi log leader samjhtay hai
 
inn ka aakhri time, they will loot as much as they an