Advertisement

بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

623585_1203480_F_updates.jpg

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، نام تبدیل کرنے کا مطالبہ گریڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی جانب سے کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مطالبہ جی ڈی اے کے رہنما مخدوم محسن نے علی گوہر مہر کی قیام گاہ پر اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔

ہفتے کو گھوٹکی میں اجلاس کے دوران ایک رہنما نے عمران خان سے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کر دینا چاہیے۔ اس پر عمران خان نے فوری جواب دیتے ہوئے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اس پروگرام کے تحت غریب خواتین کو ماہانہ 5 ہزار روپے کی رقم دی جاتی ہے۔

اس معاملے پر پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نام کی تبدیلی کا مطالبہ کرنے والے اہم رہنما نہیں مسترد شدہ لوگ ہیں، سندھ کے عوام نے ان لوگوں کو الیکشن میں مسترد کیا ہے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما نے یہ بھی کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے ان تمام لوگوں کو آئین کا نہیں پتا، اس قانون کو ماضی میں آئین کے مطابق تسلیم کیا گیا تھا اور کوئی شخص اس کا نام تبدیل کرنا چاہتا ہے تو پہلے قومی اسمبلی سے منظوری لینی ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اس فیصلے پر حیرت ہورہی ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی پیپلز پارٹی سے خوف زدہ ہیں

​
 
Advertisement
Advertisement
صرف یہ سکیم نہیں بلکہ ہر ائیرپورٹ، چوک چوراہے، کالج یونیورسٹی وغیرہ سے انکا نام ہٹا دینا چاہیے۔ ہاں اگر یہ لوگ اپنی جیب سے سارے پیسے دے تو پھر بے نظیر کیا زرداری نام رکھ لے۔
 
Advertisement
لوگوں کو بھیک دینے سے بہتر ہے لوگوں کو روزگار مہیاکیا جائے ریاست صرف انہی افراد کو عطیات دے جن کا کوئی کمانے والے نہ ہو یعنی معذور ، بیوہ اور بزرگ ، جبکہ اگر انکم سپورٹ سسٹم کو چھوٹے کاروبار میں تبدیل کردیا جائے تو یہ عام عوام کے زیادہ فائدہ مند ہوسکتا ہے کیونکہ پیپلزپارٹی نے ووٹ بنک بنانے کے لیے بے نظیر کے نام سپورٹ پروگرام شروع کیا جس کا فائدہ صرف سندھ میں ہورہا ہے باقی صوبوں میں پیپلزپارٹی کا صفایا ہوگیا۔
اب اس کا نام تبدیل کردینا چاہئے کیونکہ یہ فلاحی سے زیادہ سیاسی مقاصد کے لیے استمال ہوتاہے
​
 
623585_1203480_F_updates.jpg

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، نام تبدیل کرنے کا مطالبہ گریڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی جانب سے کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مطالبہ جی ڈی اے کے رہنما مخدوم محسن نے علی گوہر مہر کی قیام گاہ پر اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔

ہفتے کو گھوٹکی میں اجلاس کے دوران ایک رہنما نے عمران خان سے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کر دینا چاہیے۔ اس پر عمران خان نے فوری جواب دیتے ہوئے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اس پروگرام کے تحت غریب خواتین کو ماہانہ 5 ہزار روپے کی رقم دی جاتی ہے۔

اس معاملے پر پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نام کی تبدیلی کا مطالبہ کرنے والے اہم رہنما نہیں مسترد شدہ لوگ ہیں، سندھ کے عوام نے ان لوگوں کو الیکشن میں مسترد کیا ہے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما نے یہ بھی کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے ان تمام لوگوں کو آئین کا نہیں پتا، اس قانون کو ماضی میں آئین کے مطابق تسلیم کیا گیا تھا اور کوئی شخص اس کا نام تبدیل کرنا چاہتا ہے تو پہلے قومی اسمبلی سے منظوری لینی ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اس فیصلے پر حیرت ہورہی ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی پیپلز پارٹی سے خوف زدہ ہیں

​
Absolutely the right decision, that ***** has done **** for the country.
 
Advertisement
Peoples tax paid money spent in BISP should not be named by Billo Babey...BISP must verified via thumpe print in Nadara.This way a lots corruption will eleminate..And an independent Audit should done since this scheme started.. Check are all deserving peoples getting this money or non deserve peoples also getting??
 
It is absolutely unfair to have a government scheme with the name of a highly controversial politician. PPP has been taking undue advantage of the name during elections specially in rural areas and if the name is changed (which it must be) PPP will not have any candidate in the next elections, which will be right according to merit.
 
can some 1 plz tell these ********* that they need a resolution passed to undo this and they do not have required numbers unless if they are smoking pure cocaine
 
جو چاہے نام رکھے اس سیکم کی فنڈنگ پی پی خود کرے

کسی بھی قومی منصوبے کا نام سیاسی وابستگی سے پاک ہونا چاہے. اس منصوبے کا نام "پاکستان انکم سپورٹ پروگرام" ہونا چاہے
​