وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، نام تبدیل کرنے کا مطالبہ گریڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی جانب سے کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مطالبہ جی ڈی اے کے رہنما مخدوم محسن نے علی گوہر مہر کی قیام گاہ پر اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔
ہفتے کو گھوٹکی میں اجلاس کے دوران ایک رہنما نے عمران خان سے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کر دینا چاہیے۔ اس پر عمران خان نے فوری جواب دیتے ہوئے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ اس پروگرام کے تحت غریب خواتین کو ماہانہ 5 ہزار روپے کی رقم دی جاتی ہے۔
اس معاملے پر پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نام کی تبدیلی کا مطالبہ کرنے والے اہم رہنما نہیں مسترد شدہ لوگ ہیں، سندھ کے عوام نے ان لوگوں کو الیکشن میں مسترد کیا ہے۔
پیپلزپارٹی کے رہنما نے یہ بھی کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے ان تمام لوگوں کو آئین کا نہیں پتا، اس قانون کو ماضی میں آئین کے مطابق تسلیم کیا گیا تھا اور کوئی شخص اس کا نام تبدیل کرنا چاہتا ہے تو پہلے قومی اسمبلی سے منظوری لینی ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اس فیصلے پر حیرت ہورہی ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی پیپلز پارٹی سے خوف زدہ ہیں
صرف یہ سکیم نہیں بلکہ ہر ائیرپورٹ، چوک چوراہے، کالج یونیورسٹی وغیرہ سے انکا نام ہٹا دینا چاہیے۔ ہاں اگر یہ لوگ اپنی جیب سے سارے پیسے دے تو پھر بے نظیر کیا زرداری نام رکھ لے۔
لوگوں کو بھیک دینے سے بہتر ہے لوگوں کو روزگار مہیاکیا جائے ریاست صرف انہی افراد کو عطیات دے جن کا کوئی کمانے والے نہ ہو یعنی معذور ، بیوہ اور بزرگ ، جبکہ اگر انکم سپورٹ سسٹم کو چھوٹے کاروبار میں تبدیل کردیا جائے تو یہ عام عوام کے زیادہ فائدہ مند ہوسکتا ہے کیونکہ پیپلزپارٹی نے ووٹ بنک بنانے کے لیے بے نظیر کے نام سپورٹ پروگرام شروع کیا جس کا فائدہ صرف سندھ میں ہورہا ہے باقی صوبوں میں پیپلزپارٹی کا صفایا ہوگیا۔ اب اس کا نام تبدیل کردینا چاہئے کیونکہ یہ فلاحی سے زیادہ سیاسی مقاصد کے لیے استمال ہوتاہے
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، نام تبدیل کرنے کا مطالبہ گریڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی جانب سے کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مطالبہ جی ڈی اے کے رہنما مخدوم محسن نے علی گوہر مہر کی قیام گاہ پر اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔
ہفتے کو گھوٹکی میں اجلاس کے دوران ایک رہنما نے عمران خان سے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کر دینا چاہیے۔ اس پر عمران خان نے فوری جواب دیتے ہوئے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ اس پروگرام کے تحت غریب خواتین کو ماہانہ 5 ہزار روپے کی رقم دی جاتی ہے۔
اس معاملے پر پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نام کی تبدیلی کا مطالبہ کرنے والے اہم رہنما نہیں مسترد شدہ لوگ ہیں، سندھ کے عوام نے ان لوگوں کو الیکشن میں مسترد کیا ہے۔
پیپلزپارٹی کے رہنما نے یہ بھی کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے ان تمام لوگوں کو آئین کا نہیں پتا، اس قانون کو ماضی میں آئین کے مطابق تسلیم کیا گیا تھا اور کوئی شخص اس کا نام تبدیل کرنا چاہتا ہے تو پہلے قومی اسمبلی سے منظوری لینی ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اس فیصلے پر حیرت ہورہی ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی پیپلز پارٹی سے خوف زدہ ہیں
Peoples tax paid money spent in BISP should not be named by Billo Babey...BISP must verified via thumpe print in Nadara.This way a lots corruption will eleminate..And an independent Audit should done since this scheme started.. Check are all deserving peoples getting this money or non deserve peoples also getting??
It is absolutely unfair to have a government scheme with the name of a highly controversial politician. PPP has been taking undue advantage of the name during elections specially in rural areas and if the name is changed (which it must be) PPP will not have any candidate in the next elections, which will be right according to merit.
can some 1 plz tell these ********* that they need a resolution passed to undo this and they do not have required numbers unless if they are smoking pure cocaine