Advertisement

بیٹی جنّت کی ضمانت- Beti Jannat Ki Zamanat!!

Advertisement
screenshot.221.jpg
 
Advertisement
اپنی بیٹی یونیوسٹی میں
لوگوں کی بیٹیوں کے سکول بم مار کر تباہ

حالانکہ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں

واہ رے آج کل کے دہشت گردو
 
qazi.jpg

سب کی بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں

​
تیرے اس تبصرے کا کوئی مقصد ہے ؟؟؟؟
کچھ حاصل نہیں کر سکتے تو کم از کم زبان بند رکھو، الله نے اگر بیٹی دی ہوئی ہے تو اس کا شکر ادا کرو، جو لوگ غیر اسلامی کام کرتے ہیں اور خواتین کو اسلام کے مطابق حقوق اور تربیت نہیں دیتے وہ الله اور رسول کے تعلیمات کے دشمن ہیں ، تمہارے تبصرے نہ دوستوں کے کام کے نہ دشمنوں کے کسی کام کے ، الله معاف کرے امّت کو،یہ امّت خرافات میں کھوگئی ،جہالت میں ڈوب گئی

کاش کہ ہمارے لیڈر قوم کی سب بیٹیوں کو اپنی بیٹی سمجھیں اور ان کی تعلیم وتربیت ویسی ہی کریں جیسے اپنی لاڈلی بیٹی کی کرتے ہیں
نا کہ اپنے ہی علاقے میں لڑکیوں کے سکول تباہ کرنے پر بھی طالبان کی حمایت کریں

چوہدری یہ پیغام سمجھ داروں کے لئے ہے ، تیرے جیسے کراۓ کے طبلچی کے لئے نہی ہے .... تو نا پریشان ہوا کر
 
دنیا کا واحد عقلمند انسان اس دنیا میں صرف تو ہے،سکول جس نے بھی تباہ کے اس کا جماعت سے کیا تعلق ، جماعت نے اس کی ہمیشہ مخالفت کی،کسی کی سمجھ دانی میں نہ آئے تو وہ اس علاج کروائے ، جماعت نے ہمیشہ مسئلے کو مزاکرات سے حل کرنے پر زور دیا، اب بھی یہ ہی کہتی ہے، تم لوگ مزاکرات کی مخالفت کر کے زور لگا لو،ویسے اب گالیاں ان جماعتوں کو دیا کرو بشمول حکومت جو ان سے مزاکرات کی پہلے مخالفت کرتی رہی ہیں اب ان کو ھوش آ گئی ہے​
 
Last edited:

Chaudhary sahab, dua hay kay Allah swt muzakarat say masla solve karva day laykin agar aap Taliban kay ravayyay aur beyanat per ghaur karain to aap ko mehsoos ho ga kay Taliban muzakarat say masla solve karnay mein interested naheen hain. wallahu aalam
 
اس میں جو بھی پیچھے ہٹے وہ ہی ذمہ دارہوگا-دعا کریں دشمن ناکام ہوں جو نہیں چاہتے کے یہ کامیاب ہوں ،ایسے لوگ پاکستان کو مستحکم نہیں دیکھنا چاہتے ،ان کا منصوبہ ہے کہ پاکستان کے حالات خراب رہے ،یہ اپنے اندرونی مسئلوں میں الجھا رہے
،دہشت گردی ،لسانیت ،صوبائیت یہ ان کے گھٹیا سطح کے حربے ہیں
​