- Joined
- Jun 24, 2011
- Posts
- 19,507
- Reaction score
- 15,578
- Points
- 113
???? ??? ?? ????? - ???? ???? ????? ???? ?????
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
اپنی بیٹی یونیوسٹی میں
لوگوں کی بیٹیوں کے سکول بم مار کر تباہ
حالانکہ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں
واہ رے آج کل کے دہشت گردو
![]()
سب کی بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں
کاش کہ ہمارے لیڈر قوم کی سب بیٹیوں کو اپنی بیٹی سمجھیں اور ان کی تعلیم وتربیت ویسی ہی کریں جیسے اپنی لاڈلی بیٹی کی کرتے ہیں
تیرے اس تبصرے کا کوئی مقصد ہے ؟؟؟؟
کچھ حاصل نہیں کر سکتے تو کم از کم زبان بند رکھو، الله نے اگر بیٹی دی ہوئی ہے تو اس کا شکر ادا کرو، جو لوگ غیر اسلامی کام کرتے ہیں اور خواتین کو اسلام کے مطابق حقوق اور تربیت نہیں دیتے وہ الله اور رسول کے تعلیمات کے دشمن ہیں ، تمہارے تبصرے نہ دوستوں کے کام کے نہ دشمنوں کے کسی کام کے ، الله معاف کرے امّت کو،یہ امّت خرافات میں کھوگئی ،جہالت میں ڈوب گئی
کاش کہ ہمارے لیڈر قوم کی سب بیٹیوں کو اپنی بیٹی سمجھیں اور ان کی تعلیم وتربیت ویسی ہی کریں جیسے اپنی لاڈلی بیٹی کی کرتے ہیں
نا کہ اپنے ہی علاقے میں لڑکیوں کے سکول تباہ کرنے پر بھی طالبان کی حمایت کریں
چوہدری یہ پیغام سمجھ داروں کے لئے ہے ، تیرے جیسے کراۓ کے طبلچی کے لئے نہی ہے .... تو نا پریشان ہوا کر
دنیا کا واحد عقلمند انسان اس دنیا میں صرف تو ہے،سکول جس نے بھی تباہ کے اس کا جماعت سے کیا تعلق ، جماعت نے اس کی ہمیشہ مخالفت کی،کسی کی سمجھ دانی میں نہ آئے تو وہ اس علاج کروائے ، جماعت نے ہمیشہ مسئلے کو مزاکرات سے حل کرنے پر زور دیا، اب بھی یہ ہی کہتی ہے، تم لوگ مزاکرات کی مخالفت کر کے زور لگا لو،ویسے اب گالیاں ان جماعتوں کو دیا کرو بشمول حکومت جو ان سے مزاکرات کی پہلے مخالفت کرتی رہی ہیں اب ان کو ھوش آ گئی ہے
Chaudhary sahab, dua hay kay Allah swt muzakarat say masla solve karva day laykin agar aap Taliban kay ravayyay aur beyanat per ghaur karain to aap ko mehsoos ho ga kay Taliban muzakarat say masla solve karnay mein interested naheen hain. wallahu aalam
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|