[h=2]بینظیر بھٹو ٹھہریں جھوٹی اور ناہید خان قاتل[/h]Published on 23. Feb, 2012 (تبصرہ: رؤف کلاسرا) پاکستان میں تبصرہ نگاروں کا کہنا ہے کہ رحمن ملک نے منگل کو سندھ اسمبلی میں بے نظیر بھٹو قتل کی تحقیات کے حوالے سے کوئی نئی بات نہیں کی اور ماضی کی پرانی گھسی پٹی کہانیوں کو دہرا دیا ہے۔ میرے دوست ارشد شریف نے اسی دن دنیا ٹی وی کے اپنے ٹاک شو کیوں؟ میں یہ موضوع رکھا کہ اس پوری تفتیش میں نئی بات کیا ہے۔ ایڈیٹر انویسٹیگیشن دی نیوز اسلام آباد انصار عباسی نے بدھ کو اپنے تبصرہ میں یہ نکتہ ڈسکس کیا ہے کہ رحمن ملک کی تین گھنٹے پر محیط بریفنگ میں نئی بات کیا تھی۔ میں اپنے ان دوستوں سے اتفاق نہیں کرتا کہ رحمن ملک نے ہمارا وقت ضائع کیا ۔ میرا خیال ہے ہم رحمن ملک کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی اس بریفنگ میں تین چار نئی باتیں کی ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے رحمن ملک نے چار سال بعد انکشاف کیا ہے کہ دراصل ناہید خان بے نظیر بھٹو کی سکیورٹی انچارج تھیں اور ان کا اپنا سیکورٹی سے کوئی تعلق نہ تھا۔ رحمن ملک مکر گئے۔ وہ لندن سے لیکر لاڑکانہ تک اپنے آپ کو ان دنوں محترمہ کا سکیورٹی ایڈوائز کہتے نہیں تھکتے تھے۔ ان کے لکھے گئے کئی خطوط ابھی بھی وزرات داخلہ میں پڑے ہوں گے ( اگر انہوں نے خود غائب نہیں کرا دیے تو) جو انہوں نے اس وقت کے سیکرٹری داخلہ کمال شاہ کولکھے تھے۔ پی پی پی کے اربوں پتی لیڈروں کی کنجوسی کا حال دیکھیں کہ بی بی کو قتل کرا لیا لیکن اپنی جیب سے دو جائمرز نہ خریدے اور اس کے لیے مسلسل حکومت پاکستان کو خط لکھے جو انہیں دینے کے لیے تیار نہیں تھی۔ اگر وزرات داخلہ نے جائمرز دینے سے انکار کیا ہوا تھا تو بی بی سمیت تمام ارب پتی لیڈورں نے بھی قسم کھائی ہوئی تھی کہ وہ عالمی مارکیٹ سے دو جائمرز نہیں خریدیں گے۔ ریاض ملک بیچارہ کیا کیا مفت میں خرید کر تحفے دیتا کیونکہ دو بلٹ پروف گاڑیاں تو وہ پہلے ہی عنایت کر چکا تھا جس پر بی بی سفر کرتی تھیں۔ اب آج اچانک اسی رحمن ملک نے سکیورٹی انچارج کا یہ عہدہ ناہید خان کو دے دیا ہے۔ بی بی کی موت کے بعد ویسے ہی اب اس عہدے کی کیا ضرورت ہے اور اوپر سے وہ ملک کے وزیرداخلہ ہیں۔ بے نظیر کی موت کے بعد اب ناہید خان کے پاس کوئی جاب نہیں ہے لہذا انہیں محترمہ کی سیکورٹی کے انچارج کا عہدہ دیا جا سکتا ہے۔ مجھے بھی پہلی دفعہ پتہ چلا ہے کہ ناہید خان سکیورٹی انچارج تھیں اور محترمہ کی جان بچانا ان کی ذمہ داری تھی کیونکہ دنیا بھر میں اور کوئی لائق بندہ یہ کام کرنے کو تیار نہیں تھا لہذا لامحالہ محترمہ کو اپنی سیاسی سیکرٹری پر ہی بھروسہ کرنا پڑا اور یوں ماری گئیں لہذا اس میں کسی کا کیا قصور؟ اگر بے نظیر بھٹو نے واقعی ناہید خان کو ہی سکیورٹی کا انچارج بنایا ہوا تھا تو پھر ان کی موت میں کسی کا کوئی قصور نہیں ہے ! اس کیس کو بند کر دینا چاہیے۔ رحمن ملک نے اس پر بس نہیں کی بلکہ ہمیں یہاں تک بتایا کہ قتل کا منصوبہ تو بیعت اللہ مسعود کے گھر پر تیار ہوا لیکن لیاقت باغ کا جلسہ ناہید خان نے زبردستی کرایا تھا۔ وہ یہ بات کہہ کر یہ ثاثر دے رہے ہیں محترمہ تو وہاں جانے کے لیے تیار نہیں تھیں لہذا یہ قتل دراصل کرانے میں ناہید خان کا ہاتھ ہے۔ نہ وہ بے نظیر پر دباؤ ڈالتیں اور نہ ہی وہ لیاقت باغ جاتیں اور نہ ہی ماری جاتیں۔ یہ وہی بات ہے جو جنرل مشرف کرتے ہیں کہ بے نظیر بھٹو اگر گاڑی میں نہ کھڑی ہوتیں تو نہ ماری جاتیں۔ ان کا مطلب یہ ہے کہ انسان اتنا سمجھدار ہو سکتا ہے کہ موت کو شکست دی جا سکتی ہے اور ہزاروں سال تک عقل و دانش کے سہارے زندہ رہا جا سکتا ہے۔ لہذا یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ سکندر اعظم اگر ہندوستان نہ آتا تو نہ اسے جنگ میں تیر لگتا اور نہ ہی وہ مرتا ۔ جنرل مشرف کی فلاسفی کے مطابق بے وقوف سکندر کو یہ بات سمجھ میں نہ آئی اور وہ مارا گیا ۔ روم کا پمپی، سیزز کے خلاف جنگ نہ لڑتا تو وہ اسے بھی خود کشی نہ کرنی پڑتی اور آج بھی وہ روم پر حکومت کر رہا ہوتا۔ نپولین واٹر لو کی جنگ نہ ہارتا تو آج بھی زندہ ہوتا۔ یہ غلطی اکیلی بے نظیر بھٹو سے ہو گئی کہ وہ گاڑی میں کھڑی ہوگئیں لہذا ماری گئیں ورنہ وہ سکندر، پورس، پمپی یا سیز ر کی طرح آج بھی زندہ ہوتی۔ جنرل مشرف نے کیا لاجک پیش کی ہے اور اس پر تڑکہ رحمن ملک نے لگایا ہے کہ اگر ناہید خان انہیں جلسے میں لے کر نہ جاتیں تو بی بی نہ ماری جاتیں یا پھر صدر زرداری کا بھی جواب نہیں ہے وہ جو فرماتے ہیں کہ اگر ڈاکٹر صفدر عباسی گاڑی کا ہک نہ کھولتے تو نہ بے نظیر بھٹو کھڑی ہوتیں اور نہ ہی ماری جاتیں۔ کاش یہ بات زرداری اور نواز شریف کے مشترکہ ارب پتی دوست ریاض ملک کے بارے میں بھی کہی جا سکتی کہ وہ اگر بے نظیر بھٹو کو ایسی بلٹ اور بم پروف گاڑی تحفے میں دیتے جو اوپر سے نہ کھل سکتی ہوتی تو بی بی باہر کھڑی نہ ہو سکتی تھی اور وہ آج زندہ ہوتی۔ لیکن ریاض ملک کا نام کوئی نہیں لے گا کیونکہ وہ سب کے کام آتے ہیں۔ اس طرح زرداری صاحب نے حامد میر کو ناہید خان کے بارے میں یہ بات کہی کہ وہ انہیں لے کر جلسے میں گئی تھیں۔ شاید صدر صاحب کو علم نہ ہو کہ انہیں حامد میر صاحب نے اپنے ایک کالم میں لکھا تھا کہ بے نظیر بھٹو نے خود انہیں ناشتے پر بتایا تھا کہ انہیں رات کو ایک آرمی جنرل نے کہا تھا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے لہذا آپ آ ج لیاقت باغ مت جائیں۔ بی بی کا کہنا تھا کہ فوجی اسے ڈرانا چاہتے تھے اور وہ ہر صورت جائیں گی۔ جو لوگ بے نظیر کو جانتے ہیں انہیں علم ہے کہ بھلا کس میں اتنی جرات تھی کہ اگر بے نظیر جلسے میں نہیں جانا چاہتی تو انہیں کون زبردستی لے کر جا سکتا تھا یا پھر اگر وہ گاڑی میں کھڑی ہونا چاہ رہی تھیں تو انہیں کون روک سکتا تھا۔ زرداری صاحب سے بہتر کون جانتا تھا کہ ان کی بیوی کس مزاج کی لیڈر تھیں اور پارٹی کے لوگ ان سے کس طرح خوفزدہ رہتے تھے۔ میں نے خود ایک دفعہ لندن میں شیری رحمن کی شدید بے عزتی رحمن ملک کے فلیٹ میں ہوتے دیکھی تھی جب بلغ شیر مزاری پیپلز پارٹی کو جوائن کر رہے تھے اور بے نظیر نے ایک پریس کانفرنس بلا رکھی تھی۔ ہم لوگ سامنے بیٹھے ہوئے تھے۔ بولتے بولتے اچانک بے نظیر بھٹو کی نظر شیری رحمن پڑی۔ بے نظیر نے جس برے طریقے سے شیر ی کو ڈانٹا وہ دیکھنے کے قابل تھا۔ وہ غصے سے بولیں شیری میں نے تمیہں نہیں کہا تھا کہ جب میں بات کر رہی ہوں تو تم میری باتوں کے نوٹس لو گی اور تم یہاں نکمی بیٹھی ہو۔ تمہارا لیپ ٹاپ کدھر ہے۔ جس طرح میں نے شیری کو خوفزدہ ہو کر بھاگ کر اپنا لیپ ٹاپ لینے کے لیے دوڑتے دیکھا وہ منظر میں ساری عمر نہ بھلا سکوں۔ ہیرالڈ جیسے بڑے ماہنامہ کی دس برس تک طاقتور ایگزیکٹو ایڈیٹر کا یہ انجام دیکھ کر جہاں خدا کا شکر کیا تھا کہ ہم چھوٹے رپورٹر ہی سہی لیکن کم از کم ہم نے محض ایم این اے بننے کے رومانس میں اپنی روح اور انا کا سودا اتنی کم قیمت میں نہیں کیا تھا ، اس کے ساتھ ہی وہاں یہ ڈپریشن بھی ہوا کہ یہ شیری رحمن کی اوقات اور قیمت تھی جس سے کسی دور میں ہارون فیملی بات کرنے سے ڈرتی تھی اور بے نظیر جیسی کئی لیڈرز ان کے دفتر کے باہر فارغ ہونے کا انتظار کرتے تھے۔ بے نظیر بڑے فخر سے بتاتی تھی کہ شیری ان کی دوست ہے اور یہ وہ حشر تھا جو انہوں نے صحافیوں کے سامنے اپنی شیری رحمن کا کیا تھا اور آج ہمیں بتایا جارہا ہے کہ امین فہیم اور صفدر عباسی نے بی بی کو کندھے سے پکڑ کر زبردستی کیوں نہیں بٹھا دیا تھا۔۔ واہ کیا انصاف کیا ہے رحمن ملک اور ان کے آقا زرداری صاحب نے۔ ان سے اتنا نہ ہو سکا کہ کوئی پروفیشنل سکاٹ لینڈ یارڈ کا ریٹائرڈ پولیس افسر ہی ساتھ لے آتے جو بی بی کے رعب دبدے کا خیال کیے بغیر انہیں زبردستی نیچے بٹھا سکتا۔ ہر جگہ پیسے بچائے جا رہے تھے اور پروفیشنل گارڈز کی بجائے جان نثاروں کو مفت میں بھرتی کر لیا تھا جو اپنی جانیں دے سکتے تھے لیکن اپنی لیڈر کی جان نہیں بچا سکتے تھے اور وہی کچھ ہوا کہ جان نثاروں کے ساتھ ساتھ بی بی بھی ماری گئیں اور اب بختاور بھٹو بھی ٹوئٹر پر اپنے آبا حضور کی طرح اپنا شک ناہید خان پر اس لیے کرتی ہیں کہ ان کے خیال میں ناہید خان نے ذوالفقار مرزا کے طرف سے بھیجے گئے تین سو جانثاروں کو سندھ واپس بھیج دیا تھا جس سے وہ مشکوک ٹھہرتی ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ جو کام پچاس جانثار نہیں کر سکے تھے اور سب اپنی ناتجربکاری کی وجہ سے مارئے گئے تھے وہ تین سو بھلا کیسے کر سکتے جب قاتل محترمہ کی گاڑی کے تین فٹ قریب کھڑا ہو کر پھٹ گیا۔ بس رحمن ملک کی بریفنگ سے یوں اندازہ ہوتا ہے کہ بیعت اللہ مسعود نے ناہید خان کو خریدا ہوا تھا اور جب انہیں سگنل ملا تو وہ بی بی کو گن پوائنٹ پر لے کر لیاقت باغ پہنچ گئیں۔ اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ بیعت اللہ مسعود نے ناہید خان کو اتنا اعتماد دے رکھا تھا کہ تین فٹ کے فاصلے پر چلائی جانے والی گولی اور ستائیس حملہ آورں میں سے دو خودکش حملوں کے بعد صرف بی بی ہی ماری جائیں گی اور ان کے ساتھ گاڑی میں بیٹھی ناہید خان، ان کے شوہر ڈاکٹر صفدر عباسی، امین فہیم، میجر امیتاز اور خالد شہنشاہ کا بال بھی بیکا نہ ہوگا ۔ اگر رحمن ملک کی بات مان لی جائے خیال آتا ہے کہ بیعت اللہ مسعود کا منصوبہ ناہید خان نے بڑی کامیابی سے پورا کیا اور بیعت اللہ مسعود نے اپنا وعدہ پورا کیا اور ان کے بھیجے ہوئے قاتلوں اور خودکش حملہ آوروں نے تیس لوگ تو مارے دیے لیکن تین فٹ قریب سے دھماکے کے باوجود انہوں نے ناہید خان اور ان کے شوہر پر کوئی آنچ نہیں آنے دی۔ اس بریفنگ میں جو نئی بات سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ بے نظیر نے تین شریف لوگوں پر تہمت لگائی تھی اور غلط الزام لگائے تھے کیونکہ بے نظیر بھٹو کا اصل قاتل تو ناہید خان تھیں جو کہ قاتلوں کے ساتھ ملی ہوئی تھیں نہ کہ جنرل حمید گل، آئی بی کے سابق سربراہ اعجاز شاہ اور پرویز الہی تھے جن کے بارے میں بی بی نے اپنے ہاتھ سے لکھا تھا کہ اگر انہیں کچھ ہو گیا تو وہ تنیوں ان کے قتل کے ذمہ دار ہوں گے۔ جب بے نظیر پاکستان آنے لگی تھیں تو انہیں دو دوست ملکوں کی طرف سے خبردار کیا گیا تھا کہ انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بن چکا ہے۔ جب بے نظیر پر حملہ ہوا جس میں ڈیرھ سو غریب ورکرز مارے گئے تھے تو محترمہ نے ایک خط جنرل مشرف کو لکھا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ان کے خیال میں یہ تین لوگ انہیں قتل کرنے کی سازش کر رہے تھے۔ وہ خط جنرل مشرف تک پہنجانے والے اور کوئی نہیں یہی رحمن ملک تھے جو اب سندھ اسمبلی کو بتا رہے تھے کہ جناب بی بی کو غلط فہمی ہوئی تھی اور سب جھوٹ تھا ۔ یہ تینوں تو بڑے شریف لوگ تھے۔ ملک صاحب بھول گئے کہ یہ غلط فہمی صرف بے نظیر کو نہیں ہوئی تھی بلکہ زرداری صاحب کو بھی بے نظیر بھٹو کے سوئم کے روز ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی ہوئی تھی جب انہوں نے ق لیگ کو قاتل لیگ کہہ کر مخاطب کیا تھا اور ان کا اشارہ واضح طور پر پنجاب کے سابق وزیراعلی کی طرف تھا۔ رہی سہی کسر بے نظیر بھٹو نے اپنی آخری کتاب کے پہلے باب میں پوری کر دی تھی جو ان کی موت کے بعد شائع ہوئی تھی۔ اس کتاب میں بے نظیر بھٹو نے لکھا تھا کہ انہیں قتل کرنے کے لیے ان کے ایک مخالف سیاسی گروپ نے کرائے کے قاتلوں کو پانچ لاکھ ڈالر دیے تھے۔ ان کا اشارہ واضح طور پر پنجاب کے سابق وزیراعلی کی طرف تھا جو ان دنوں اخبارات میں کڑورں روپے کے اشتہارات چھپوا رہے تھے کہ انہوں نے ملک کا آئندہ وزیراعظم بننا ہے اور بے نظیر کی آمد سے سارا کھیل بگڑتا نظر لگ رہا تھا۔ یہ وجہ ہے کہ زرداری صاحب نے سیدھا ق لیگ کو قاتل لیگ قرار دیا تھا۔ اب تینوں پرویز الہی، جنرل گل، اور آئی بی چیف اعجاز شاہ بے گناہ ٹھہرے اور ناہید خان قاتل ٹھہریں۔ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ مرنے والوں کے ساتھ کوئی نہیں مر جاتا ۔ لہذا پرویز الہی اور چوہدری شجاعت نے ڈاکٹر قیوم سومرو کے گھر جاکر زرداری سے صلح کی کوششیں شروع کیں۔ زرداری صاحب نے چوہدریوں سے سیاسی قصاص وصول کر کے پرویز الہی اور ان کے دوست آئی بی کے اعجاز شاہ کو کلین چٹ دے کر جہاں اپنا اقتدار بچا لیا وہاں انہوں نے ملک اور قوم کو ناہید خان کی شکل میں بی بی کا جانا پہچانا ایک معروف قاتل بھی ڈھونڈ کر دے دیا ہے جو ہر وقت ان کے ساتھ سفر میں شریک رہتی تھا۔ قوم کو مبارک ہو کہ چار سال کی تفتیش کے بعد بے نظیر بھٹو ٹھہریں جھوٹی اور ناہید خان ان کی قاتل اور پھر بھی میرے دوست ارشد شریف اور انصار عباسی کہتے ہیں کہ رحمن ملک نے اس بریفنگ میں نئی کیا بات کی ہے ! پرنٹ کریں
the problem is that clowns like rahman malik think that we are all idiots like him and have no memory!
Sometime I dont like Rauf Klasra's writing - but he nailed this one - he just used common sense, simple logic and used his memory to come up with this good piece.
bechaai Naheed Khan chalo Zardari to hay he ........lekin kya us kay buchay nahi jaantay kay Naheed Khan nay un ki maa aur us khandaan kay liye kya kya kiya hay.
Rahman Malik sahab aur Zardari sahab nay Naheed Khan ka naam to badi asaani say lay liya magar kya woh yeh bata suktay hain kay 4 saaloun main unhoun nay Naheed Khaan say kitni tafteesh ki????
If Rehman Malik has not stated anything new then Rauf Klasra has also not helped the cause.
If any one is serious in solving this case they have to deal with it with seriousness that it deserves, not by pun sarcasm and more confusion.
میرے اِنصافینز دوست رؤف کلاسرہ، ارشد شریف سمیت چند دوسرے صحافیوں جِن میں ثنا بُچہ اور کامران شاہد شامل نہیں کو اکثر گیلانی اور پیپلز پارٹی کا حامی ہونے کا طعنہ دیتے ہیں ۔ ۔ ۔ لیکن بنظرِ غائر دیکھیں تو جِتنے بڑے اور میگا سکینڈلز رؤف کلاسرہ نے اِس حکومت کیخلاف فائل کیے ہیں اور مُشرف حکومت کو تو جیسے ناکوں چنے چبوائے اِسکی مِثال پاکِستانی صحافت کی ساٹھ سالہ تاریخ میںنہیں مِلتی۔ اربوں روپے کے سکینڈلز کروڑوں یا کم از کم لاکھون لیکر دبانا اُنہیں شائع کرنے کی نسبت زیادہ فائدہ مند تھا لیکن اِ ن حضرات نے مُشکل راستہچُنا۔ اگر ہم سب سے صدیقی اور عطا الشریف کیطرح قصیدہ گوئی کی اُمید رکھیں تو وہ رپورٹر نہیںمراثی کہلائے گا۔ اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ گیلانی حکومت کے حامی کیوں نظر آتے ہیں؟ یک سطری جواب یہ ہےکہ یہ لوگ جمہوریت کے شیدائی اور غاصب قوتوں کے پیدائشی مُخالف ہیں۔ اب اِتفاقاً یہاں غاصب قوتیں این ار او وغیرہ کے ذریعے نا اہلوں کو ہم پہ مُسلط کرتی ہیں جِس میں اولین قصور طالع آزماؤں اور اسٹیبلشمنٹ کا ہی ہے۔ یہ میری دیانتدارانہ رائے ہے اب آگےجو چاہے آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز کرے۔
میرے اِنصافینز دوست رؤف کلاسرہ، ارشد شریف سمیت چند دوسرے صحافیوں جِن میں ثنا بُچہ اور کامران شاہد شامل نہیں کو اکثر گیلانی اور پیپلز پارٹی کا حامی ہونے کا طعنہ دیتے ہیں ۔ ۔ ۔ لیکن بنظرِ غائر دیکھیں تو جِتنے بڑے اور میگا سکینڈلز رؤف کلاسرہ نے اِس حکومت کیخلاف فائل کیے ہیں اور مُشرف حکومت کو تو جیسے ناکوں چنے چبوائے اِسکی مِثال پاکِستانی صحافت کی ساٹھ سالہ تاریخ میں نہیں مِلتی۔ اربوں روپے کے سکینڈلز کروڑوں یا کم از کم لاکھون لیکر دبانا اُُنہیں شائع کرنے کی نسبت زیادہ فائدہ مند تھا لیکن اِ ن حضرات نے مُشکل راسہ چُنا۔ اگر ہم سب سے صدیقی اور عطا الشریف کیطرح قصیدہ گوئی کی اُمید رکھیں تو وہ رپورٹر نہین مراثی کہلائے گا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ گیلانی حکومت کے حامی کیوں نظر آتے ہیں؟ ایک سطری جواب یہ ہوگا کہ یہ لوگ جمہوریت کے شیدائی اور غاصب قوتوں کے پیدائشی مُخالف ہیں۔ اب اِتفاقاً یہاں غاصب قوتیں این ار او وغیرہ کے ذریعے نا اہلوں کو ہم پہ مُسلط کرتی ہیں جِس مین اولین قصور طالع آزماؤں اور اسٹیبلشمنٹ کا ہی ہے۔ یہ میری دیانتدارانہ رائے ہے اب آگے جو چاہے آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز کرے۔
You are quite right in saying that problem is on both sides. These people have inclination towards some parties, that obviously is natural, but their professional ethics demand them to be impartial. Every body can not be in your favour. but the matter is that Spade should be called a spade in every case. No mercy in case of our's and No brutality in case of other's.
Published on 23. Feb, 2012 (تبصرہ: رؤف کلاسرا) پاکستان میں تبصرہ نگاروں کا کہنا ہے کہ رحمن ملک نے منگل کو سندھ اسمبلی میں بے نظیر بھٹو قتل کی تحقیات کے حوالے سے کوئی نئی بات نہیں کی اور ماضی کی پرانی گھسی پٹی کہانیوں کو دہرا دیا ہے۔ میرے دوست ارشد شریف نے اسی دن دنیا ٹی وی کے اپنے ٹاک شو” کیوں؟ ” میں یہ موضوع رکھا کہ اس پوری تفتیش میں نئی بات کیا ہے۔ ایڈیٹر انویسٹیگیشن دی نیوز اسلام آباد انصار عباسی نے بدھ کو اپنے تبصرہ میں یہ نکتہ ڈسکس کیا ہے کہ رحمن ملک کی تین گھنٹے پر محیط بریفنگ میں نئی بات کیا تھی۔ میں اپنے ان دوستوں سے اتفاق نہیں کرتا کہ رحمن ملک نے ہمارا وقت ضائع کیا ۔ میرا خیال ہے ہم رحمن ملک کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی اس بریفنگ میں تین چار نئی باتیں کی ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے رحمن ملک نے چار سال بعد انکشاف کیا ہے کہ دراصل ناہید خان بے نظیر بھٹو کی سکیورٹی انچارج تھیں اور ان کا اپنا سیکورٹی سے کوئی تعلق نہ تھا۔ رحمن ملک مکر گئے۔ وہ لندن سے لیکر لاڑکانہ تک اپنے آپ کو ان دنوں محترمہ کا سکیورٹی ایڈوائز کہتے نہیں تھکتے تھے۔ ان کے لکھے گئے کئی خطوط ابھی بھی وزرات داخلہ میں پڑے ہوں گے ( اگر انہوں نے خود غائب نہیں کرا دیے تو) جو انہوں نے اس وقت کے سیکرٹری داخلہ کمال شاہ کولکھے تھے۔ پی پی پی کے اربوں پتی لیڈروں کی کنجوسی کا حال دیکھیں کہ بی بی کو قتل کرا لیا لیکن اپنی جیب سے دو جائمرز نہ خریدے اور اس کے لیے مسلسل حکومت پاکستان کو خط لکھے جو انہیں دینے کے لیے تیار نہیں تھی۔ اگر وزرات داخلہ نے جائمرز دینے سے انکار کیا ہوا تھا تو بی بی سمیت تمام ارب پتی لیڈورں نے بھی قسم کھائی ہوئی تھی کہ وہ عالمی مارکیٹ سے دو جائمرز نہیں خریدیں گے۔ ریاض ملک بیچارہ کیا کیا مفت میں خرید کر تحفے دیتا کیونکہ دو بلٹ پروف گاڑیاں تو وہ پہلے ہی عنایت کر چکا تھا جس پر بی بی سفر کرتی تھیں۔ اب آج اچانک اسی رحمن ملک نے سکیورٹی انچارج کا یہ عہدہ ناہید خان کو دے دیا ہے۔ بی بی کی موت کے بعد ویسے ہی اب اس عہدے کی کیا ضرورت ہے اور اوپر سے وہ ملک کے وزیرداخلہ ہیں۔ بے نظیر کی موت کے بعد اب ناہید خان کے پاس کوئی جاب نہیں ہے لہذا انہیں محترمہ کی سیکورٹی کے انچارج کا عہدہ دیا جا سکتا ہے۔ مجھے بھی پہلی دفعہ پتہ چلا ہے کہ ناہید خان سکیورٹی انچارج تھیں اور محترمہ کی جان بچانا ان کی ذمہ داری تھی کیونکہ دنیا بھر میں اور کوئی لائق بندہ یہ کام کرنے کو تیار نہیں تھا لہذا لامحالہ محترمہ کو اپنی سیاسی سیکرٹری پر ہی بھروسہ کرنا پڑا اور یوں ماری گئیں لہذا اس میں کسی کا کیا قصور؟ اگر بے نظیر بھٹو نے واقعی ناہید خان کو ہی سکیورٹی کا انچارج بنایا ہوا تھا تو پھر ان کی موت میں کسی کا کوئی قصور نہیں ہے ! اس کیس کو بند کر دینا چاہیے۔ رحمن ملک نے اس پر بس نہیں کی بلکہ ہمیں یہاں تک بتایا کہ قتل کا منصوبہ تو بیعت اللہ مسعود کے گھر پر تیار ہوا لیکن لیاقت باغ کا جلسہ ناہید خان نے زبردستی کرایا تھا۔ وہ یہ بات کہہ کر یہ ثاثر دے رہے ہیں محترمہ تو وہاں جانے کے لیے تیار نہیں تھیں لہذا یہ قتل دراصل کرانے میں ناہید خان کا ہاتھ ہے۔ نہ وہ بے نظیر پر دباؤ ڈالتیں اور نہ ہی وہ لیاقت باغ جاتیں اور نہ ہی ماری جاتیں۔ یہ وہی بات ہے جو جنرل مشرف کرتے ہیں کہ بے نظیر بھٹو اگر گاڑی میں نہ کھڑی ہوتیں تو نہ ماری جاتیں۔ ان کا مطلب یہ ہے کہ انسان اتنا سمجھدار ہو سکتا ہے کہ موت کو شکست دی جا سکتی ہے اور ہزاروں سال تک عقل و دانش کے سہارے زندہ رہا جا سکتا ہے۔ لہذا یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ سکندر اعظم اگر ہندوستان نہ آتا تو نہ اسے جنگ میں تیر لگتا اور نہ ہی وہ مرتا ۔ جنرل مشرف کی فلاسفی کے مطابق بے وقوف سکندر کو یہ بات سمجھ میں نہ آئی اور وہ مارا گیا ۔ روم کا پمپی، سیزز کے خلاف جنگ نہ لڑتا تو وہ اسے بھی خود کشی نہ کرنی پڑتی اور آج بھی وہ روم پر حکومت کر رہا ہوتا۔ نپولین واٹر لو کی جنگ نہ ہارتا تو آج بھی زندہ ہوتا۔ یہ غلطی اکیلی بے نظیر بھٹو سے ہو گئی کہ وہ گاڑی میں کھڑی ہوگئیں لہذا ماری گئیں ورنہ وہ سکندر، پورس، پمپی یا سیز ر کی طرح آج بھی زندہ ہوتی۔ جنرل مشرف نے کیا لاجک پیش کی ہے اور اس پر تڑکہ رحمن ملک نے لگایا ہے کہ اگر ناہید خان انہیں جلسے میں لے کر نہ جاتیں تو بی بی نہ ماری جاتیں یا پھر صدر زرداری کا بھی جواب نہیں ہے وہ جو فرماتے ہیں کہ اگر ڈاکٹر صفدر عباسی گاڑی کا ہک نہ کھولتے تو نہ بے نظیر بھٹو کھڑی ہوتیں اور نہ ہی ماری جاتیں۔ کاش یہ بات زرداری اور نواز شریف کے مشترکہ ارب پتی دوست ریاض ملک کے بارے میں بھی کہی جا سکتی کہ وہ اگر بے نظیر بھٹو کو ایسی بلٹ اور بم پروف گاڑی تحفے میں دیتے جو اوپر سے نہ کھل سکتی ہوتی تو بی بی باہر کھڑی نہ ہو سکتی تھی اور وہ آج زندہ ہوتی۔ لیکن ریاض ملک کا نام کوئی نہیں لے گا کیونکہ وہ سب کے کام آتے ہیں۔ اس طرح زرداری صاحب نے حامد میر کو ناہید خان کے بارے میں یہ بات کہی کہ وہ انہیں لے کر جلسے میں گئی تھیں۔ شاید صدر صاحب کو علم نہ ہو کہ انہیں حامد میر صاحب نے اپنے ایک کالم میں لکھا تھا کہ بے نظیر بھٹو نے خود انہیں ناشتے پر بتایا تھا کہ انہیں رات کو ایک آرمی جنرل نے کہا تھا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے لہذا آپ آ ج لیاقت باغ مت جائیں۔ بی بی کا کہنا تھا کہ فوجی اسے ڈرانا چاہتے تھے اور وہ ہر صورت جائیں گی۔ جو لوگ بے نظیر کو جانتے ہیں انہیں علم ہے کہ بھلا کس میں اتنی جرات تھی کہ اگر بے نظیر جلسے میں نہیں جانا چاہتی تو انہیں کون زبردستی لے کر جا سکتا تھا یا پھر اگر وہ گاڑی میں کھڑی ہونا چاہ رہی تھیں تو انہیں کون روک سکتا تھا۔ زرداری صاحب سے بہتر کون جانتا تھا کہ ان کی بیوی کس مزاج کی لیڈر تھیں اور پارٹی کے لوگ ان سے کس طرح خوفزدہ رہتے تھے۔ میں نے خود ایک دفعہ لندن میں شیری رحمن کی شدید بے عزتی رحمن ملک کے فلیٹ میں ہوتے دیکھی تھی جب بلغ شیر مزاری پیپلز پارٹی کو جوائن کر رہے تھے اور بے نظیر نے ایک پریس کانفرنس بلا رکھی تھی۔ ہم لوگ سامنے بیٹھے ہوئے تھے۔ بولتے بولتے اچانک بے نظیر بھٹو کی نظر شیری رحمن پڑی۔ بے نظیر نے جس برے طریقے سے شیر ی کو ڈانٹا وہ دیکھنے کے قابل تھا۔ وہ غصے سے بولیں شیری میں نے تمیہں نہیں کہا تھا کہ جب میں بات کر رہی ہوں تو تم میری باتوں کے نوٹس لو گی اور تم یہاں نکمی بیٹھی ہو۔ تمہارا لیپ ٹاپ کدھر ہے۔ جس طرح میں نے شیری کو خوفزدہ ہو کر بھاگ کر اپنا لیپ ٹاپ لینے کے لیے دوڑتے دیکھا وہ منظر میں ساری عمر نہ بھلا سکوں۔ ہیرالڈ جیسے بڑے ماہنامہ کی دس برس تک طاقتور ایگزیکٹو ایڈیٹر کا یہ انجام دیکھ کر جہاں خدا کا شکر کیا تھا کہ ہم چھوٹے رپورٹر ہی سہی لیکن کم از کم ہم نے محض ایم این اے بننے کے رومانس میں اپنی روح اور انا کا سودا اتنی کم قیمت میں نہیں کیا تھا ، اس کے ساتھ ہی وہاں یہ ڈپریشن بھی ہوا کہ یہ شیری رحمن کی اوقات اور قیمت تھی جس سے کسی دور میں ہارون فیملی بات کرنے سے ڈرتی تھی اور بے نظیر جیسی کئی لیڈرز ان کے دفتر کے باہر فارغ ہونے کا انتظار کرتے تھے۔ بے نظیر بڑے فخر سے بتاتی تھی کہ شیری ان کی دوست ہے اور یہ وہ حشر تھا جو انہوں نے صحافیوں کے سامنے اپنی شیری رحمن کا کیا تھا اور آج ہمیں بتایا جارہا ہے کہ امین فہیم اور صفدر عباسی نے بی بی کو کندھے سے پکڑ کر زبردستی کیوں نہیں بٹھا دیا تھا۔۔ واہ کیا انصاف کیا ہے رحمن ملک اور ان کے آقا زرداری صاحب نے۔ ان سے اتنا نہ ہو سکا کہ کوئی پروفیشنل سکاٹ لینڈ یارڈ کا ریٹائرڈ پولیس افسر ہی ساتھ لے آتے جو بی بی کے رعب دبدے کا خیال کیے بغیر انہیں زبردستی نیچے بٹھا سکتا۔ ہر جگہ پیسے بچائے جا رہے تھے اور پروفیشنل گارڈز کی بجائے جان نثاروں کو مفت میں بھرتی کر لیا تھا جو اپنی جانیں دے سکتے تھے لیکن اپنی لیڈر کی جان نہیں بچا سکتے تھے اور وہی کچھ ہوا کہ جان نثاروں کے ساتھ ساتھ بی بی بھی ماری گئیں اور اب بختاور بھٹو بھی ٹوئٹر پر اپنے آبا حضور کی طرح اپنا شک ناہید خان پر اس لیے کرتی ہیں کہ ان کے خیال میں ناہید خان نے ذوالفقار مرزا کے طرف سے بھیجے گئے تین سو جانثاروں کو سندھ واپس بھیج دیا تھا جس سے وہ مشکوک ٹھہرتی ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ جو کام پچاس جانثار نہیں کر سکے تھے اور سب اپنی ناتجربکاری کی وجہ سے مارئے گئے تھے وہ تین سو بھلا کیسے کر سکتے جب قاتل محترمہ کی گاڑی کے تین فٹ قریب کھڑا ہو کر پھٹ گیا۔ بس رحمن ملک کی بریفنگ سے یوں اندازہ ہوتا ہے کہ بیعت اللہ مسعود نے ناہید خان کو خریدا ہوا تھا اور جب انہیں سگنل ملا تو وہ بی بی کو گن پوائنٹ پر لے کر لیاقت باغ پہنچ گئیں۔ اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ بیعت اللہ مسعود نے ناہید خان کو اتنا اعتماد دے رکھا تھا کہ تین فٹ کے فاصلے پر چلائی جانے والی گولی اور ستائیس حملہ آورں میں سے دو خودکش حملوں کے بعد صرف بی بی ہی ماری جائیں گی اور ان کے ساتھ گاڑی میں بیٹھی ناہید خان، ان کے شوہر ڈاکٹر صفدر عباسی، امین فہیم، میجر امیتاز اور خالد شہنشاہ کا بال بھی بیکا نہ ہوگا ۔ اگر رحمن ملک کی بات مان لی جائے خیال آتا ہے کہ بیعت اللہ مسعود کا منصوبہ ناہید خان نے بڑی کامیابی سے پورا کیا اور بیعت اللہ مسعود نے اپنا وعدہ پورا کیا اور ان کے بھیجے ہوئے قاتلوں اور خودکش حملہ آوروں نے تیس لوگ تو مارے دیے لیکن تین فٹ قریب سے دھماکے کے باوجود انہوں نے ناہید خان اور ان کے شوہر پر کوئی آنچ نہیں آنے دی۔ اس بریفنگ میں جو نئی بات سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ بے نظیر نے تین شریف لوگوں پر تہمت لگائی تھی اور غلط الزام لگائے تھے کیونکہ بے نظیر بھٹو کا اصل قاتل تو ناہید خان تھیں جو کہ قاتلوں کے ساتھ ملی ہوئی تھیں نہ کہ جنرل حمید گل، آئی بی کے سابق سربراہ اعجاز شاہ اور پرویز الہی تھے جن کے بارے میں بی بی نے اپنے ہاتھ سے لکھا تھا کہ اگر انہیں کچھ ہو گیا تو وہ تنیوں ان کے قتل کے ذمہ دار ہوں گے۔ جب بے نظیر پاکستان آنے لگی تھیں تو انہیں دو دوست ملکوں کی طرف سے خبردار کیا گیا تھا کہ انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بن چکا ہے۔ جب بے نظیر پر حملہ ہوا جس میں ڈیرھ سو غریب ورکرز مارے گئے تھے تو محترمہ نے ایک خط جنرل مشرف کو لکھا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ان کے خیال میں یہ تین لوگ انہیں قتل کرنے کی سازش کر رہے تھے۔ وہ خط جنرل مشرف تک پہنجانے والے اور کوئی نہیں یہی رحمن ملک تھے جو اب سندھ اسمبلی کو بتا رہے تھے کہ جناب بی بی کو غلط فہمی ہوئی تھی اور سب جھوٹ تھا ۔ یہ تینوں تو بڑے شریف لوگ تھے۔ ملک صاحب بھول گئے کہ یہ غلط فہمی صرف بے نظیر کو نہیں ہوئی تھی بلکہ زرداری صاحب کو بھی بے نظیر بھٹو کے سوئم کے روز ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی ہوئی تھی جب انہوں نے ق لیگ کو قاتل لیگ کہہ کر مخاطب کیا تھا اور ان کا اشارہ واضح طور پر پنجاب کے سابق وزیراعلی کی طرف تھا۔ رہی سہی کسر بے نظیر بھٹو نے اپنی آخری کتاب کے پہلے باب میں پوری کر دی تھی جو ان کی موت کے بعد شائع ہوئی تھی۔ اس کتاب میں بے نظیر بھٹو نے لکھا تھا کہ انہیں قتل کرنے کے لیے ان کے ایک مخالف سیاسی گروپ نے کرائے کے قاتلوں کو پانچ لاکھ ڈالر دیے تھے۔ ان کا اشارہ واضح طور پر پنجاب کے سابق وزیراعلی کی طرف تھا جو ان دنوں اخبارات میں کڑورں روپے کے اشتہارات چھپوا رہے تھے کہ انہوں نے ملک کا آئندہ وزیراعظم بننا ہے اور بے نظیر کی آمد سے سارا کھیل بگڑتا نظر لگ رہا تھا۔ یہ وجہ ہے کہ زرداری صاحب نے سیدھا ق لیگ کو قاتل لیگ قرار دیا تھا۔ اب تینوں پرویز الہی، جنرل گل، اور آئی بی چیف اعجاز شاہ بے گناہ ٹھہرے اور ناہید خان قاتل ٹھہریں۔ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ مرنے والوں کے ساتھ کوئی نہیں مر جاتا ۔ لہذا پرویز الہی اور چوہدری شجاعت نے ڈاکٹر قیوم سومرو کے گھر جاکر زرداری سے صلح کی کوششیں شروع کیں۔ زرداری صاحب نے چوہدریوں سے “سیاسی قصاص “وصول کر کے پرویز الہی اور ان کے دوست آئی بی کے اعجاز شاہ کو کلین چٹ دے کر جہاں اپنا اقتدار بچا لیا وہاں انہوں نے ملک اور قوم کو ناہید خان کی شکل میں بی بی کا جانا پہچانا ایک معروف قاتل بھی ڈھونڈ کر دے دیا ہے جو ہر وقت ان کے ساتھ سفر میں شریک رہتی تھا۔ قوم کو مبارک ہو کہ چار سال کی تفتیش کے بعد بے نظیر بھٹو ٹھہریں جھوٹی اور ناہید خان ان کی قاتل اور پھر بھی میرے دوست ارشد شریف اور انصار عباسی کہتے ہیں کہ رحمن ملک نے اس بریفنگ میں نئی کیا بات کی ہے ! پرنٹ کریں
Published on 23. Feb, 2012 (تبصرہ: رؤف کلاسرا) پاکستان میں تبصرہ نگاروں کا کہنا ہے کہ رحمن ملک نے منگل کو سندھ اسمبلی میں بے نظیر بھٹو قتل کی تحقیات کے حوالے سے کوئی نئی بات نہیں کی اور ماضی کی پرانی گھسی پٹی کہانیوں کو دہرا دیا ہے۔ میرے دوست ارشد شریف نے اسی دن دنیا ٹی وی کے اپنے ٹاک شو کیوں؟ میں یہ موضوع رکھا کہ اس پوری تفتیش میں نئی بات کیا ہے۔ ایڈیٹر انویسٹیگیشن دی نیوز اسلام آباد انصار عباسی نے بدھ کو اپنے تبصرہ میں یہ نکتہ ڈسکس کیا ہے کہ رحمن ملک کی تین گھنٹے پر محیط بریفنگ میں نئی بات کیا تھی۔ میں اپنے ان دوستوں سے اتفاق نہیں کرتا کہ رحمن ملک نے ہمارا وقت ضائع کیا ۔ میرا خیال ہے ہم رحمن ملک کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی اس بریفنگ میں تین چار نئی باتیں کی ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے رحمن ملک نے چار سال بعد انکشاف کیا ہے کہ دراصل ناہید خان بے نظیر بھٹو کی سکیورٹی انچارج تھیں اور ان کا اپنا سیکورٹی سے کوئی تعلق نہ تھا۔ رحمن ملک مکر گئے۔ وہ لندن سے لیکر لاڑکانہ تک اپنے آپ کو ان دنوں محترمہ کا سکیورٹی ایڈوائز کہتے نہیں تھکتے تھے۔ ان کے لکھے گئے کئی خطوط ابھی بھی وزرات داخلہ میں پڑے ہوں گے ( اگر انہوں نے خود غائب نہیں کرا دیے تو) جو انہوں نے اس وقت کے سیکرٹری داخلہ کمال شاہ کولکھے تھے۔ پی پی پی کے اربوں پتی لیڈروں کی کنجوسی کا حال دیکھیں کہ بی بی کو قتل کرا لیا لیکن اپنی جیب سے دو جائمرز نہ خریدے اور اس کے لیے مسلسل حکومت پاکستان کو خط لکھے جو انہیں دینے کے لیے تیار نہیں تھی۔ اگر وزرات داخلہ نے جائمرز دینے سے انکار کیا ہوا تھا تو بی بی سمیت تمام ارب پتی لیڈورں نے بھی قسم کھائی ہوئی تھی کہ وہ عالمی مارکیٹ سے دو جائمرز نہیں خریدیں گے۔ ریاض ملک بیچارہ کیا کیا مفت میں خرید کر تحفے دیتا کیونکہ دو بلٹ پروف گاڑیاں تو وہ پہلے ہی عنایت کر چکا تھا جس پر بی بی سفر کرتی تھیں۔ اب آج اچانک اسی رحمن ملک نے سکیورٹی انچارج کا یہ عہدہ ناہید خان کو دے دیا ہے۔ بی بی کی موت کے بعد ویسے ہی اب اس عہدے کی کیا ضرورت ہے اور اوپر سے وہ ملک کے وزیرداخلہ ہیں۔ بے نظیر کی موت کے بعد اب ناہید خان کے پاس کوئی جاب نہیں ہے لہذا انہیں محترمہ کی سیکورٹی کے انچارج کا عہدہ دیا جا سکتا ہے۔ مجھے بھی پہلی دفعہ پتہ چلا ہے کہ ناہید خان سکیورٹی انچارج تھیں اور محترمہ کی جان بچانا ان کی ذمہ داری تھی کیونکہ دنیا بھر میں اور کوئی لائق بندہ یہ کام کرنے کو تیار نہیں تھا لہذا لامحالہ محترمہ کو اپنی سیاسی سیکرٹری پر ہی بھروسہ کرنا پڑا اور یوں ماری گئیں لہذا اس میں کسی کا کیا قصور؟ اگر بے نظیر بھٹو نے واقعی ناہید خان کو ہی سکیورٹی کا انچارج بنایا ہوا تھا تو پھر ان کی موت میں کسی کا کوئی قصور نہیں ہے ! اس کیس کو بند کر دینا چاہیے۔ رحمن ملک نے اس پر بس نہیں کی بلکہ ہمیں یہاں تک بتایا کہ قتل کا منصوبہ تو بیعت اللہ مسعود کے گھر پر تیار ہوا لیکن لیاقت باغ کا جلسہ ناہید خان نے زبردستی کرایا تھا۔ وہ یہ بات کہہ کر یہ ثاثر دے رہے ہیں محترمہ تو وہاں جانے کے لیے تیار نہیں تھیں لہذا یہ قتل دراصل کرانے میں ناہید خان کا ہاتھ ہے۔ نہ وہ بے نظیر پر دباؤ ڈالتیں اور نہ ہی وہ لیاقت باغ جاتیں اور نہ ہی ماری جاتیں۔ یہ وہی بات ہے جو جنرل مشرف کرتے ہیں کہ بے نظیر بھٹو اگر گاڑی میں نہ کھڑی ہوتیں تو نہ ماری جاتیں۔ ان کا مطلب یہ ہے کہ انسان اتنا سمجھدار ہو سکتا ہے کہ موت کو شکست دی جا سکتی ہے اور ہزاروں سال تک عقل و دانش کے سہارے زندہ رہا جا سکتا ہے۔ لہذا یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ سکندر اعظم اگر ہندوستان نہ آتا تو نہ اسے جنگ میں تیر لگتا اور نہ ہی وہ مرتا ۔ جنرل مشرف کی فلاسفی کے مطابق بے وقوف سکندر کو یہ بات سمجھ میں نہ آئی اور وہ مارا گیا ۔ روم کا پمپی، سیزز کے خلاف جنگ نہ لڑتا تو وہ اسے بھی خود کشی نہ کرنی پڑتی اور آج بھی وہ روم پر حکومت کر رہا ہوتا۔ نپولین واٹر لو کی جنگ نہ ہارتا تو آج بھی زندہ ہوتا۔ یہ غلطی اکیلی بے نظیر بھٹو سے ہو گئی کہ وہ گاڑی میں کھڑی ہوگئیں لہذا ماری گئیں ورنہ وہ سکندر، پورس، پمپی یا سیز ر کی طرح آج بھی زندہ ہوتی۔ جنرل مشرف نے کیا لاجک پیش کی ہے اور اس پر تڑکہ رحمن ملک نے لگایا ہے کہ اگر ناہید خان انہیں جلسے میں لے کر نہ جاتیں تو بی بی نہ ماری جاتیں یا پھر صدر زرداری کا بھی جواب نہیں ہے وہ جو فرماتے ہیں کہ اگر ڈاکٹر صفدر عباسی گاڑی کا ہک نہ کھولتے تو نہ بے نظیر بھٹو کھڑی ہوتیں اور نہ ہی ماری جاتیں۔ کاش یہ بات زرداری اور نواز شریف کے مشترکہ ارب پتی دوست ریاض ملک کے بارے میں بھی کہی جا سکتی کہ وہ اگر بے نظیر بھٹو کو ایسی بلٹ اور بم پروف گاڑی تحفے میں دیتے جو اوپر سے نہ کھل سکتی ہوتی تو بی بی باہر کھڑی نہ ہو سکتی تھی اور وہ آج زندہ ہوتی۔ لیکن ریاض ملک کا نام کوئی نہیں لے گا کیونکہ وہ سب کے کام آتے ہیں۔ اس طرح زرداری صاحب نے حامد میر کو ناہید خان کے بارے میں یہ بات کہی کہ وہ انہیں لے کر جلسے میں گئی تھیں۔ شاید صدر صاحب کو علم نہ ہو کہ انہیں حامد میر صاحب نے اپنے ایک کالم میں لکھا تھا کہ بے نظیر بھٹو نے خود انہیں ناشتے پر بتایا تھا کہ انہیں رات کو ایک آرمی جنرل نے کہا تھا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے لہذا آپ آ ج لیاقت باغ مت جائیں۔ بی بی کا کہنا تھا کہ فوجی اسے ڈرانا چاہتے تھے اور وہ ہر صورت جائیں گی۔ جو لوگ بے نظیر کو جانتے ہیں انہیں علم ہے کہ بھلا کس میں اتنی جرات تھی کہ اگر بے نظیر جلسے میں نہیں جانا چاہتی تو انہیں کون زبردستی لے کر جا سکتا تھا یا پھر اگر وہ گاڑی میں کھڑی ہونا چاہ رہی تھیں تو انہیں کون روک سکتا تھا۔ زرداری صاحب سے بہتر کون جانتا تھا کہ ان کی بیوی کس مزاج کی لیڈر تھیں اور پارٹی کے لوگ ان سے کس طرح خوفزدہ رہتے تھے۔ میں نے خود ایک دفعہ لندن میں شیری رحمن کی شدید بے عزتی رحمن ملک کے فلیٹ میں ہوتے دیکھی تھی جب بلغ شیر مزاری پیپلز پارٹی کو جوائن کر رہے تھے اور بے نظیر نے ایک پریس کانفرنس بلا رکھی تھی۔ ہم لوگ سامنے بیٹھے ہوئے تھے۔ بولتے بولتے اچانک بے نظیر بھٹو کی نظر شیری رحمن پڑی۔ بے نظیر نے جس برے طریقے سے شیر ی کو ڈانٹا وہ دیکھنے کے قابل تھا۔ وہ غصے سے بولیں شیری میں نے تمیہں نہیں کہا تھا کہ جب میں بات کر رہی ہوں تو تم میری باتوں کے نوٹس لو گی اور تم یہاں نکمی بیٹھی ہو۔ تمہارا لیپ ٹاپ کدھر ہے۔ جس طرح میں نے شیری کو خوفزدہ ہو کر بھاگ کر اپنا لیپ ٹاپ لینے کے لیے دوڑتے دیکھا وہ منظر میں ساری عمر نہ بھلا سکوں۔ ہیرالڈ جیسے بڑے ماہنامہ کی دس برس تک طاقتور ایگزیکٹو ایڈیٹر کا یہ انجام دیکھ کر جہاں خدا کا شکر کیا تھا کہ ہم چھوٹے رپورٹر ہی سہی لیکن کم از کم ہم نے محض ایم این اے بننے کے رومانس میں اپنی روح اور انا کا سودا اتنی کم قیمت میں نہیں کیا تھا ، اس کے ساتھ ہی وہاں یہ ڈپریشن بھی ہوا کہ یہ شیری رحمن کی اوقات اور قیمت تھی جس سے کسی دور میں ہارون فیملی بات کرنے سے ڈرتی تھی اور بے نظیر جیسی کئی لیڈرز ان کے دفتر کے باہر فارغ ہونے کا انتظار کرتے تھے۔ بے نظیر بڑے فخر سے بتاتی تھی کہ شیری ان کی دوست ہے اور یہ وہ حشر تھا جو انہوں نے صحافیوں کے سامنے اپنی شیری رحمن کا کیا تھا اور آج ہمیں بتایا جارہا ہے کہ امین فہیم اور صفدر عباسی نے بی بی کو کندھے سے پکڑ کر زبردستی کیوں نہیں بٹھا دیا تھا۔۔ واہ کیا انصاف کیا ہے رحمن ملک اور ان کے آقا زرداری صاحب نے۔ ان سے اتنا نہ ہو سکا کہ کوئی پروفیشنل سکاٹ لینڈ یارڈ کا ریٹائرڈ پولیس افسر ہی ساتھ لے آتے جو بی بی کے رعب دبدے کا خیال کیے بغیر انہیں زبردستی نیچے بٹھا سکتا۔ ہر جگہ پیسے بچائے جا رہے تھے اور پروفیشنل گارڈز کی بجائے جان نثاروں کو مفت میں بھرتی کر لیا تھا جو اپنی جانیں دے سکتے تھے لیکن اپنی لیڈر کی جان نہیں بچا سکتے تھے اور وہی کچھ ہوا کہ جان نثاروں کے ساتھ ساتھ بی بی بھی ماری گئیں اور اب بختاور بھٹو بھی ٹوئٹر پر اپنے آبا حضور کی طرح اپنا شک ناہید خان پر اس لیے کرتی ہیں کہ ان کے خیال میں ناہید خان نے ذوالفقار مرزا کے طرف سے بھیجے گئے تین سو جانثاروں کو سندھ واپس بھیج دیا تھا جس سے وہ مشکوک ٹھہرتی ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ جو کام پچاس جانثار نہیں کر سکے تھے اور سب اپنی ناتجربکاری کی وجہ سے مارئے گئے تھے وہ تین سو بھلا کیسے کر سکتے جب قاتل محترمہ کی گاڑی کے تین فٹ قریب کھڑا ہو کر پھٹ گیا۔ بس رحمن ملک کی بریفنگ سے یوں اندازہ ہوتا ہے کہ بیعت اللہ مسعود نے ناہید خان کو خریدا ہوا تھا اور جب انہیں سگنل ملا تو وہ بی بی کو گن پوائنٹ پر لے کر لیاقت باغ پہنچ گئیں۔ اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ بیعت اللہ مسعود نے ناہید خان کو اتنا اعتماد دے رکھا تھا کہ تین فٹ کے فاصلے پر چلائی جانے والی گولی اور ستائیس حملہ آورں میں سے دو خودکش حملوں کے بعد صرف بی بی ہی ماری جائیں گی اور ان کے ساتھ گاڑی میں بیٹھی ناہید خان، ان کے شوہر ڈاکٹر صفدر عباسی، امین فہیم، میجر امیتاز اور خالد شہنشاہ کا بال بھی بیکا نہ ہوگا ۔ اگر رحمن ملک کی بات مان لی جائے خیال آتا ہے کہ بیعت اللہ مسعود کا منصوبہ ناہید خان نے بڑی کامیابی سے پورا کیا اور بیعت اللہ مسعود نے اپنا وعدہ پورا کیا اور ان کے بھیجے ہوئے قاتلوں اور خودکش حملہ آوروں نے تیس لوگ تو مارے دیے لیکن تین فٹ قریب سے دھماکے کے باوجود انہوں نے ناہید خان اور ان کے شوہر پر کوئی آنچ نہیں آنے دی۔ اس بریفنگ میں جو نئی بات سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ بے نظیر نے تین شریف لوگوں پر تہمت لگائی تھی اور غلط الزام لگائے تھے کیونکہ بے نظیر بھٹو کا اصل قاتل تو ناہید خان تھیں جو کہ قاتلوں کے ساتھ ملی ہوئی تھیں نہ کہ جنرل حمید گل، آئی بی کے سابق سربراہ اعجاز شاہ اور پرویز الہی تھے جن کے بارے میں بی بی نے اپنے ہاتھ سے لکھا تھا کہ اگر انہیں کچھ ہو گیا تو وہ تنیوں ان کے قتل کے ذمہ دار ہوں گے۔ جب بے نظیر پاکستان آنے لگی تھیں تو انہیں دو دوست ملکوں کی طرف سے خبردار کیا گیا تھا کہ انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بن چکا ہے۔ جب بے نظیر پر حملہ ہوا جس میں ڈیرھ سو غریب ورکرز مارے گئے تھے تو محترمہ نے ایک خط جنرل مشرف کو لکھا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ان کے خیال میں یہ تین لوگ انہیں قتل کرنے کی سازش کر رہے تھے۔ وہ خط جنرل مشرف تک پہنجانے والے اور کوئی نہیں یہی رحمن ملک تھے جو اب سندھ اسمبلی کو بتا رہے تھے کہ جناب بی بی کو غلط فہمی ہوئی تھی اور سب جھوٹ تھا ۔ یہ تینوں تو بڑے شریف لوگ تھے۔ ملک صاحب بھول گئے کہ یہ غلط فہمی صرف بے نظیر کو نہیں ہوئی تھی بلکہ زرداری صاحب کو بھی بے نظیر بھٹو کے سوئم کے روز ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی ہوئی تھی جب انہوں نے ق لیگ کو قاتل لیگ کہہ کر مخاطب کیا تھا اور ان کا اشارہ واضح طور پر پنجاب کے سابق وزیراعلی کی طرف تھا۔ رہی سہی کسر بے نظیر بھٹو نے اپنی آخری کتاب کے پہلے باب میں پوری کر دی تھی جو ان کی موت کے بعد شائع ہوئی تھی۔ اس کتاب میں بے نظیر بھٹو نے لکھا تھا کہ انہیں قتل کرنے کے لیے ان کے ایک مخالف سیاسی گروپ نے کرائے کے قاتلوں کو پانچ لاکھ ڈالر دیے تھے۔ ان کا اشارہ واضح طور پر پنجاب کے سابق وزیراعلی کی طرف تھا جو ان دنوں اخبارات میں کڑورں روپے کے اشتہارات چھپوا رہے تھے کہ انہوں نے ملک کا آئندہ وزیراعظم بننا ہے اور بے نظیر کی آمد سے سارا کھیل بگڑتا نظر لگ رہا تھا۔ یہ وجہ ہے کہ زرداری صاحب نے سیدھا ق لیگ کو قاتل لیگ قرار دیا تھا۔ اب تینوں پرویز الہی، جنرل گل، اور آئی بی چیف اعجاز شاہ بے گناہ ٹھہرے اور ناہید خان قاتل ٹھہریں۔ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا۔ مرنے والوں کے ساتھ کوئی نہیں مر جاتا ۔ لہذا پرویز الہی اور چوہدری شجاعت نے ڈاکٹر قیوم سومرو کے گھر جاکر زرداری سے صلح کی کوششیں شروع کیں۔ زرداری صاحب نے چوہدریوں سے سیاسی قصاص وصول کر کے پرویز الہی اور ان کے دوست آئی بی کے اعجاز شاہ کو کلین چٹ دے کر جہاں اپنا اقتدار بچا لیا وہاں انہوں نے ملک اور قوم کو ناہید خان کی شکل میں بی بی کا جانا پہچانا ایک معروف قاتل بھی ڈھونڈ کر دے دیا ہے جو ہر وقت ان کے ساتھ سفر میں شریک رہتی تھا۔ قوم کو مبارک ہو کہ چار سال کی تفتیش کے بعد بے نظیر بھٹو ٹھہریں جھوٹی اور ناہید خان ان کی قاتل اور پھر بھی میرے دوست ارشد شریف اور انصار عباسی کہتے ہیں کہ رحمن ملک نے اس بریفنگ میں نئی کیا بات کی ہے ! پرنٹ کریں
Allah kay bundo iss bhutto kay chaker say niklo ,qabar purasti choro aur agay burho iss BB nay Pakistan kay liay kutch nahin kia saway nuqsaan kay jis ka inam iss kay khandan ko mil raha hay aur saree zindage milta rayay ga. I request to all Pakistani's forget these............................... and move forward and build the Pakistan which is our future of generations.

میرے اِنصافینز دوست رؤف کلاسرہ، ارشد شریف سمیت چند دوسرے صحافیوں جِن میں ثنا بُچہ اور کامران شاہد شامل نہیں کو اکثر گیلانی اور پیپلز پارٹی کا حامی ہونے کا طعنہ دیتے ہیں ۔ ۔ ۔ لیکن بنظرِ غائر دیکھیں تو جِتنے بڑے اور میگا سکینڈلز رؤف کلاسرہ نے اِس حکومت کیخلاف فائل کیے ہیں اور مُشرف حکومت کو تو جیسے ناکوں چنے چبوائے اِسکی مِثال پاکِستانی صحافت کی ساٹھ سالہ تاریخ میں نہیں مِلتی۔ اربوں روپے کے سکینڈلز کروڑوں یا کم از کم لاکھون لیکر دبانا اُنہیں شائع کرنے کی نسبت زیادہ فائدہ مند تھا لیکن اِ ن حضرات نے مُشکل راستہچُنا۔ اگر ہم سب سے صدیقی اور عطا الشریف کیطرح قصیدہ گوئی کی اُمید رکھیں تو وہ رپورٹر نہین مراثی کہلائے گا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ گیلانی حکومت کے حامی کیوں نظر آتے ہیں؟ ایک سطری جواب یہ ہوگا کہ یہ لوگ جمہوریت کے شیدائی اور غاصب قوتوں کے پیدائشی مُخالف ہیں۔ اب اِتفاقاً یہاں غاصب قوتیں این ار او وغیرہ کے ذریعے نا اہلوں کو ہم پہ مُسلط کرتی ہیں جِس مین اولین قصور طالع آزماؤں اور اسٹیبلشمنٹ کا ہی ہے۔ یہ میری دیانتدارانہ رائے ہے اب آگےجو چاہے آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز کرے۔
Allah kay bundo iss bhutto kay chaker say niklo ,qabar purasti choro aur agay burho iss BB nay Pakistan kay liay kutch nahin kia saway nuqsaan kay jis ka inam iss kay khandan ko mil raha hay aur saree zindage milta rayay ga. I request to all Pakistani's forget these............................... and move forward and build the Pakistan which is our future of generations.
So where/ when did I said that we are imposed on this bhuttoism . All I meant to say that It's political one has/have to make down to come forward as zardari Did and everyone knows that.
Secondly, yeah we have to move forward in a sense to promote and make him courage by your votes to your new chosen leader later on, I appreciate imran khan who just came over and we should really help him by votes as its DEMOCRATIC Country by this our country could move forward rathr than those whom we have been experienced badly (PPP, PMLN - Q , MQM). Hope you got my point.