پرویزمشرف چاھے کتنا بھی محب وطن کیوں نہ ہو، میں اسے پاکستان کے کئی موجودہ مسائل کی وجہ سمجھتا ہوں۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم غیرممالک بالخصوص انڈیا کے سامنے اپنی فوج کی یا پرویزمشرف کی برائی شروع کردیں۔ نوازشریف جب بھی انڈین وفود سے ملتا ھے، وہ 12 اکتوبر اور کارگل کا **** رونا لے کر بیٹھ جاتا ھے۔ اس کا یہ بیان کہ "فوج نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا" ابھی تک انڈیا میں گونج رہا ھے۔ کل عمران خان بھی انڈیا میں تھا اور وہاں میڈیا والوں نے ایڑھی چوٹی کا زور لگا لیا کہ اس کے منہ سے نوازشریف حکومت کے خلاف کوئی بیان نکلوا لیں لیکن ہر بار عمران خان نے انہیں مایوس کیا۔ ایک چالاک صحافی نے فوج اور نوازشریف کے تعلقات کے حوالے سے پوچھا کہ نوازشریف نے تو مودی کو خود کہا ھے کہ فوج ان کی نہیں سنتی۔ جواب میں عمران خان نے واشگاف الفاظ میں جواب دیا کہ نوازشریف اور راحیل شریف ایک پیج پر ہیں اور ان کے درمیان کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں۔ ایک اور شرارتی صحافی نے پوچھا کہ کیا انڈین گورنمنٹ کو نوازشریف سے مزاکرات کرنے چاہیئے یا راحیل شریف سے؟ عمران خان کا واضح جواب تھا کہ انڈیا کو نوازشریف حکومت سے مزاکرات کرنے چاہیئں۔ صرف یہی نہیں، کل سے سوشل میڈیا پر انڈیا کے بڑے بڑے بااثر پیجز پر طوفان مچا ہوا ھے۔ شکلا نے ٹویٹ کیا ھے کہ بھارتی سیاستدانوں کو عمران خان سے سیکھنا چاہیئے کہ کس طرح بیرون ملک اپنا اور اپنے ملک کا وقار بلند کیا جاتا ھے۔ امیت چوہدری نے خواہش کا اظہار کیا ھے کہ عمران خان پاکستان کا وزیراعظم بنے تاکہ وہ گلوبل لیول پر برصغیر کی طرف سے قیادت فراہم کرسکے جو انڈیا اور پاکستان ابھی تک نہیں کرسکے۔ ایک اور مشہور پیج نے لکھا ھے کہ عمران خان کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر ہم نے سکھ کا سانس لیا تھا کہ ایک ضدی شخص نے جان چھوٹی لیکن اب پاکستان کی سیاست میں آکر وہ ہم بھارتیوں کو مستقل احساس کمتری کا شکار کر رہا ھے۔ یہ ہوتا ھے اصل لیڈر نہ کہ وہ جو کسی بیوہ کی طرح ہر وقت اپنے پرانے دکھ نہیں پھولتا۔ پاکستانیوں کی بدقسمتی کہ ابھی تک ہم عمران خان پر ایسے لیڈروں کو ترجیح دے رھے ہیں جن کے پاس نہ تو کوئی وژن ھے، نہ پرسنالٹی اور نہ ہی ملک سے ہمدردی۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ایک گرم ہوا چلنے پر سب سے پہلے پاکستان چھوڑ جائیں گے اور اس کا ثبوت ان کے وہ اثاثے ہیں جو پہلے سے ہی بیرون ممالک میں ٹرانسفر کردیئے گئے ہیں۔ پاکستانیو، اس سے زیادہ واضح اور صاف الفاظ میں تمہیں سمجھایا نہیں جاسکتا۔ 68 سالوں سے تمہارے ساتھ کتوں جیسا سلوک ہورہا ھے اور جو لوگ کررہے ہیں، تم ابھی تک انہی کے پیچھے چل رھے ہو۔ موجودہ دور میں عمران خان سے اچھی آپشن پاکستانیوں کے پاس نہیں۔ آگے ان کی مرضی، آنے والی نسلیں موجودہ نسل سے یہ سوال ضرور پوچھیں گی کہ جب اللہ نے تمہیں عمران خان جیسا شاہین لیڈر دیا تھا تو پھر بھی تم گدھے کی سواری کیوں کرتے رھے؟ بقلم خود باباکوڈا
عمران خان کے بہت سے بیانات قابل اختلاف ہوتے ہیں۔ لیکن بھارت میں میڈیا کے سامنے عمران خان نے جس ماہرانہ طریقے سے پاکستان کے عوام کی ترجمانی کی ہے وہ بلاشبہ ایک سٹیٹس مین والے طریقے سے کی ہے۔ الفاظ کے چناؤ سے لے کر باڈی لینگویج تک وہی تھی جو پاکستان کے ایک لیڈر کی ہونی چاہیے تھی۔ ابھی تعصب کا سماں ہے اور پارٹی بازی ہمیں آزاد سوچ نہیں رکھنے دیتی، لیکن جب عصبیتوں کی دھول بیٹھ جائے گی تو سب کو احساس ہو گا کہ عمران خان نے ایک روزہ دورے میں کسی ماہر ترین سفارتکار سے بھی اچھے طریقے سے پاکستان کا ایسا موقف پیش کیا ہے جس سے بھارت کا روشن ضمیر طبقہ بھی اتفاق کرنے پر مائل ہوگا۔
ایک ہماری نوراں ہے۔۔۔۔۔ جو ابھی تک دھرنوں کے اثر سے آزاد نہی ہوسکی ہے۔۔۔۔۔۔ اور اکثر بیرونی دوروں میں دھرنوں کا ذکر کرنا ثواب دارین سمجھتی ہے۔۔۔۔۔ کمینی۔۔۔۔۔۔

Bolo Pasha Party ka lafafa social media agent bola
Perviaz Musharraf ki tarif kion ky us ny Pappu Niazi ko Bani gala Farm House gift karvia
Kal tek Pappu Niazi Modi ko NS sy milny par bora bala or trde ko galian. 10 minute ki minute kar ky mulakat kia hui, U Turn sab bol gia.
Pappu Niaiz or Pakistan ki grace ka khayal. pasha Party or MQM do wahid political parties hein jo jalsian karti hein Pakistan bahir or Pakistan ki tazlil karti hien.
Jews/Indian Funding via SKMH accounts kia clear hui, India ka U Turn Pappu Niazi ki shan ban gia. Pasha Party walay social media par itiny tarif ky thread banaty hien, phir be popularity down hu rahi h Pappu Niazi ki or LB mein pit gie Pasha Party. Jitni mehnat thread create or manufacture karny mein utini zameen par karo, log vote dien.
Pasha Party ka lafafa media itna time deta h Pakistan mein kai zaroorat the media bawasir ky lie india jany ki, Modi ki 10 min mulakat or funding ki request ky lie bas, shame....

یار آپ کو کیا ڈاکٹر نے کہا ہے کے پاشا پارٹی انڈین /یہودی فنڈنگ لفافہ ۔۔ یہ لفظ لکھے بغیر اگر کوءی پوسٹ کی تو کھانا ہضم نہں ہوگا یا کوئی اور مسئلہ ہے ؟؟ ہر پوسٹ میں یہ الفاظ لازمی استعمال کرنے ہوتے ہیں

کیا لکھا ہے تھوڑا آسان اردو میں لکھ دو کچھ سمجھ بھی آئے ۔۔ ویسے اس پوسٹ میں انڈین /یہودی فنڈنگ ۔لفافہ کوئی لفظ نہِن استعمال کیا کمال ہوگیا یہ تو تبدیلی آنہِن رہی تبدیلی آگئی ہے
ماشااللہ کیا مدبرانہ خیالات کا اظہار فرمایا گیا ہے کہ جی اگر مزاکرات کرنے ہیں تو کس سے کرنے چاہیئں اور جواب آیا کہ سیاسی حکومت سے - سبحان الله سبحان الله ورنہ خان صاحب سے کیا بعید کہ سکتے تھے کہ ڈائریکٹ حوالداروں سے کر لو شکریہ خان صاحب آپ کے چول نہ مارنے کا ایک سٹینڈنگ ایویشن تو بنتا ہے اس نایاب واقعے گا (clap)(clap) (clap)(clap) (clap)(clap) (clap)(clap) (clap)(clap)

اس تحریر سے مریدوں کی عقیدت کی شدت کا اندازا بخوبی لگایا جا سکتا ہے ورنہ خان صاحب نے کون سا قلعہ فتح کر لیا ہے بھارت میں ؟ چاپلوسی اور اندھے پن کی بھی کوئی حدہوتی ہے۔
ماشااللہ کیا مدبرانہ خیالات کا اظہار فرمایا گیا ہے کہ جی اگر مزاکرات کرنے ہیں تو کس سے کرنے چاہیئں اور جواب آیا کہ سیاسی حکومت سے - سبحان الله سبحان الله ورنہ خان صاحب سے کیا بعید کہ سکتے تھے کہ ڈائریکٹ حوالداروں سے کر لو شکریہ خان صاحب آپ کے چول نہ مارنے کا ایک سٹینڈنگ ایویشن تو بنتا ہے اس نایاب واقعے گا (clap)(clap) (clap)(clap) (clap)(clap) (clap)(clap) (clap)(clap)
یار آپ کو کیا ڈاکٹر نے کہا ہے کے پاشا پارٹی انڈین /یہودی فنڈنگ لفافہ ۔۔ یہ لفظ لکھے بغیر اگر کوءی پوسٹ کی تو کھانا ہضم نہں ہوگا یا کوئی اور مسئلہ ہے ؟؟ ہر پوسٹ میں یہ الفاظ لازمی استعمال کرنے ہوتے ہیں
اس تحریر سے مریدوں کی عقیدت کی شدت کا اندازا بخوبی لگایا جا سکتا ہے ورنہ خان صاحب نے کون سا قلعہ فتح کر لیا ہے بھارت میں ؟ چاپلوسی اور اندھے پن کی بھی کوئی حدہوتی ہے۔
wesay Gujjar bhai hud hey, yaar kabhi to koi achi baat ker lia ker meray yaar, IK nay bohat Izat ki Nooray tindd ki India mein, yeh bhi aap logoon ko hazam nahi hua, ikhtilaf kernay ka her aik ko haq hey, lekin itna andha nahi hona chahiyay nafrat mein, aap mein aur farooq22 mein meri nazroon mein bohat farq hey, lekin aap bhi na kabhi kabhi bohat takleef deh baat ker jaatey ho, sach aur haqeqat ko face kerna MARDANGI hey, to please MARD bun ker achi baat ko appreiciate kerna chahiyay..ab dekhein farooq22 her waqt sirf gaaliyan he khata hey, is liey kay woh aik nihayat he gira hua, buzdilo aur namaqool pootiwaree hey...please haq sach ko haq sach he samjhan chahiyay..Umeed hey aap meri baat say khafa nahin hoon gay..Thank you..
اس تحریر سے مریدوں کی عقیدت کی شدت کا اندازا بخوبی لگایا جا سکتا ہے ورنہ خان صاحب نےکون سا قلعہ فتح کر لیا ہے بھارت میں ؟چاپلوسی اور اندھے پن کی بھی کوئی حدہوتی ہے۔
Thank you Burger Bhai,
Naya Tareeka Wardaat
Jab Do Char Dino Kay Liayay Phutna Ho
Tou Jatay Huyay Gussa Nikal Jaao... hhh
and I have lots of travel plans in coming months... :)
ماشااللہ کیا مدبرانہ خیالات کا اظہار فرمایا گیا ہے کہ جی اگر مزاکرات کرنے ہیں تو کس سے کرنے چاہیئں اور جواب آیا کہ سیاسی حکومت سے - سبحان الله سبحان الله ورنہ خان صاحب سے کیا بعید کہ سکتے تھے کہ ڈائریکٹ حوالداروں سے کر لو شکریہ خان صاحب آپ کے چول نہ مارنے کا ایک سٹینڈنگ ایویشن تو بنتا ہے اس نایاب واقعے گا (clap)(clap) (clap)(clap) (clap)(clap) (clap)(clap) (clap)(clap)
اس تحریر سے مریدوں کی عقیدت کی شدت کا اندازا بخوبی لگایا جا سکتا ہے ورنہ خان صاحب نے کون سا قلعہ فتح کر لیا ہے بھارت میں ؟ چاپلوسی اور اندھے پن کی بھی کوئی حدہوتی ہے۔
عمران بھی زیادتی کر تا ہے وہاں جا کر آخر کچھ تعریف تو کرنا چاہیے تھی اپنی وفاقی حکومت ، کی اور تو اور ابھی دوسال نہیں ہوئے خیبرپختون کی پولیس کو تجربہ کار پنجاب پولیس سے بہتر قرار دے دیا ،وہ بھی انڈیا جا کر، بھلا کوئی بات ہوئی