- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے آرمی چیف سے ملاقات کی تردید کردی۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں جیونیوز سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے؟
جس کے جواب میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ان کی آرمی چیف سے ملاقات نہیں ہوئی۔
آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے آپکی ؟ آپ ہمیشہ سے طاقتور حلقوں سے بات کرنے پر زور دے رہے تھے ؟ ہو گئ ملاقات ؟ بیرسٹر گوہر سے میرے سوال سنئے انکے جواب
بیرسٹر گوہر باقاعدہ شریف انسان ہیں, بافی لینگویج ساتھ نہیں دے رہی ہماری اطلاعات تو ملاقات کی ہی ہیں باقی اگر ہوئی بھی ہو تو بڑی بات نہیں بس اتنا یاد رہے عمران خان کو انکی شرائط پہ منوانا کسی کے بس نہیں بہتر یہی ہو گا کہ ان کو منا لیں
میں تصدیق کرتا ہوں کہ بیرسٹر گوہر آرمی چیف کی سیاسی قیادت سے ملاقات میں موجود تھے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
پارلیمنٹ ہاؤس میں جیونیوز سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے؟
جس کے جواب میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ان کی آرمی چیف سے ملاقات نہیں ہوئی۔
آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے آپکی ؟ آپ ہمیشہ سے طاقتور حلقوں سے بات کرنے پر زور دے رہے تھے ؟ ہو گئ ملاقات ؟ بیرسٹر گوہر سے میرے سوال سنئے انکے جواب
Loading X post…
Open original post on Xبیرسٹر گوہر باقاعدہ شریف انسان ہیں, بافی لینگویج ساتھ نہیں دے رہی ہماری اطلاعات تو ملاقات کی ہی ہیں باقی اگر ہوئی بھی ہو تو بڑی بات نہیں بس اتنا یاد رہے عمران خان کو انکی شرائط پہ منوانا کسی کے بس نہیں بہتر یہی ہو گا کہ ان کو منا لیں
Loading X post…
Open original post on Xمیں تصدیق کرتا ہوں کہ بیرسٹر گوہر آرمی چیف کی سیاسی قیادت سے ملاقات میں موجود تھے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





