Advertisement

بیرسٹر گوہر نے آرمی چیف سے ملاقات کی تردید کردی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے آرمی چیف سے ملاقات کی تردید کردی۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں جیونیوز سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے؟

جس کے جواب میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ان کی آرمی چیف سے ملاقات نہیں ہوئی۔

آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے آپکی ؟ آپ ہمیشہ سے طاقتور حلقوں سے بات کرنے پر زور دے رہے تھے ؟ ہو گئ ملاقات ؟ بیرسٹر گوہر سے میرے سوال سنئے انکے جواب
Loading X post…
Open original post on X

بیرسٹر گوہر باقاعدہ شریف انسان ہیں, بافی لینگویج ساتھ نہیں دے رہی ہماری اطلاعات تو ملاقات کی ہی ہیں باقی اگر ہوئی بھی ہو تو بڑی بات نہیں بس اتنا یاد رہے عمران خان کو انکی شرائط پہ منوانا کسی کے بس نہیں بہتر یہی ہو گا کہ ان کو منا لیں
Loading X post…
Open original post on X

میں تصدیق کرتا ہوں کہ بیرسٹر گوہر آرمی چیف کی سیاسی قیادت سے ملاقات میں موجود تھے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: