بہاولنگر واقعہ، پاک فوج کا ردعمل سامنے آ گیا

Mocha7

Minister (2k+ posts)
مخصوص عناصر نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا شروع کردیا

،مخصوص مقاصد کیلئے ریاستی اداروں اور سرکاری محکموں کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔

بہاولنگر واقعہ پر پاک فوج کا بیان آگیا​

news-1712936586-8919.jpg

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہناہے کہ بہاولنگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کو فوج اور پولیس حکام کی مشترکہ کوششوں سے فوری حل کرلیا گیا ،باوجود اس کے مخصوص عناصر نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا شروع کردیا،مٰخصوص مقاصد کیلئے ریاستی اداروں اور سرکاری محکموں کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔

آئی ایس پی آر کا مزید بتانا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے ذمہ داران کا تعین کیا جائے گا،حقائق کا پتہ لگانے کیلئےذمہ داروں کی نشاندہی کی جائے گی،تحقیقات کیلئے سکیورٹی اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ انکوائری کی جائے گی۔

ChulBul

Senator (1k+ posts)

Dhamkian, Badmash Army.
 
Nazimshah

Senator (1k+ posts)
آئی ایس پی آر کا مزید بتانا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے ذمہ داران کا تعین کیا جائے گا،حقائق کا پتہ لگانے کیلئےذمہ داروں کی نشاندہی کی جائے گی،تحقیقات کیلئے سکیورٹی اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ انکوائری کی جائے گی
Tho iss bayan mai aor social media kai bayan mai farq kia hai?
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
ائین قانون کسی ادارے کو کسی انسان پر تشدد کی اجازت نہیں دیتا - نون لیگ کی طرح ڈی جی ائی ایس پی ار کے پاس بھی وضاحت کے لیے کچھ نہیں - عوام جب بھی ان کے حدود یاد دلاتے ہیں تو یہ مخصوص عناصر اور مخصوص مقاصد کی گردان چھیڑ دیتے ہیں
 
Kashif Altaf

Moderator
Staff member
حال ہی میں بہاولنگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، واقعے کا فوج اور پولیس حکام کی مشترکہ کوششوں سے فوری طور پر حل کیا گیا، اس کے باوجود مخصوص مقاصد کے حامل بعض دھڑوں نے ریاستی اداروں اور سرکاری محکموں کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا شروع کر دیا، منصفانہ انکوائری کو یقینی بنانے اور قوانین کی خلاف ورزی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا تعین کرنے کے لیے سیکورٹی اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ انکوائری کی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1778808922603696258
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Yawn! ........ So bored of this nonsense. Who cares about dogs fighting with each other, when both these dogs have been biting and tearing at us. Are we supposed to feel sorry or give a shit for either one of these dogs?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Propogana machine of napaak fouj, doob mar kahin jaa kar harami. Yeh jang tum haraam zaadoon ko Qanoon ke neechey laaney ki hai aur yeh tab takk jaari rahey gi jab tabb tum harami Qabzaa nahin chortet
پروپگنڈا نہیں یہ ڈھٹائی ہے، کہ ہم جو مرضی کریں اور جو مرضی اسے کہہ دیں، کسی کی کیا جراٗت ہے سسکنے کی بھی؟
تمام سرکاری ادارے ان کے باپ کے نوکر نہیں، ان کے زرخرید غلام ہیں۔
تما قوانین اور آئین کی کتابیں ان کے ہاں ٹوائلٹ پیپر کی جگہہ استعمال ہوتی ہیں۔ کر لو جو کرنا ہے
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
او بھائی! وہ ۷۰ سالوں سے عوام کو یہی کہہ رہے ہیں کہ کر لو جو کرنا ہے۔ بنگالیوں نے جواب دے کر اپنا ملک اس قابض فوج سے آزاد کروا لیا۔ باقی مائندہ پاکستانی کب یہ کام کریں گے؟

When you will emerge from your bunker in Oslo.

😂🤣
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی! وہ ۷۰ سالوں سے عوام کو یہی کہہ رہے ہیں کہ کر لو جو کرنا ہے۔ بنگالیوں نے جواب دے کر اپنا ملک اس قابض فوج سے آزاد کروا لیا۔ باقی مائندہ پاکستانی کب یہ کام کریں گے؟
باقی ماندہ پاکستانیوں کی جانب سے آئے نہ آئے، کہیں نہ کہیں سے جواب آجائے گا۔ واللہُ الخالقِ السموٰتِ والارض، و ھواللہ العظیم
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
باقی ماندہ پاکستانیوں کی جانب سے آئے نہ آئے، کہیں نہ کہیں سے جواب آجائے گا۔ واللہُ الخالقِ السموٰتِ والارض، و ھواللہ العظیم
اللہ بھی صرف انکی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔ ۷۰ سال سے اللہ اللہ کر رہے ہیں۔ اب تک کیا حاصل کر لیا؟