Advertisement

بھٹو کا قاتل عمران خان؟

کل کا کراچی کا جلسہ دیکھنے کے بعد کچھ لوگ(جن میں ھم بھی شامل ھیں )بہت خوش ھوے ھیں۔۔.... صف ماتم پی پی کے ہاں کم دیکھنے کو مل رہا ھےلیکن کہیں اور زیادہ ھے۔۔کہاں زیادہ ھے بتانے کی ضرورت نہیں آپ خود سمجھدار ھیں۔۔۔۔
میرا موضوع یہ نہیں ھےلیکن کیا کروں خوشی بہت ھے پی پی کے جلسے کی۔۔۔۔۔خوشی اس بات کی کہ اللہ کا شکر ھے کہ
بھٹو مر گیا ھےچاروں صوبوں میں مر گیا ھے لیکن سندھ میں زخمی ھو چکا ھےاور لاڑکانہ میں اپنی آخری سانسیں لے رھا ھے۔۔۔۔

عمران نے آخر کار بھٹو کو مار دیا ھےچاروں صوبوں میں ۔۔۔۔اب
اکیس نومبر کو لاڑکانہ میں عمران فائنل اٹیک کرے گا اگر کامیاب ھوا تو قوم کو میری طرف سے پیشگی مبارکباد۔۔۔۔۔۔۔۔


خود ساختہ سیاسی گرو زرداری جتنا بوکھلایا ھوا ھے ڈر ھے کہیں بھٹو کے قتل کا مقدمہ عمران پر ہی نہ کٹادےکیونکہ بھٹو کی موت اصل میں زرداری کی موت ھو گی۔۔۔۔:biggthumpup:
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
bhai 21 november ke jalse ka intizaar to kr lo. Agar Larkana sheher ke baasion ne kam se kam PTI Sargodha jalsey jitna crowd jama kr lia to shaid aap ki baat maani ja sakey. Kahin Hazrat Bahauddin Zakria ki gaddi ke mureedon se pindaal na bhara ho
 
Advertisement
بھٹو کو کون پوچھتا ہے آج کل ، اور نا ہی عمران بھٹو کا قتل ہے

بلکہ زرداری کو اپنی ناجایز دولت کا قتل نظر آ رہا ہے دراصل

زرداری کو اس کے علاوہ کچھ فکر نہی
 
bhai 21 november ke jalse ka intizaar to kr lo. Agar Larkana sheher ke baasion ne kam se kam PTI Sargodha jalsey jitna crowd jama kr lia to shaid aap ki baat maani ja sakey. Kahin Hazrat Bahauddin Zakria ki gaddi ke mureedon se pindaal na bhara ho

??آپ کے خاص جذباتی دوست نظر نہی آ رہے ، کیا مراقبہ فرما رہے ہیں
 
لاڑکانہ میں جلسہ کر کے عمران خان ایک ریکارڈ قائم کر دے گا ،
بھلے اسکا جلسہ لوگوں کی تعداد کے لحاظ سے کم ہی ہو ،
کیا یہ بھٹو کی باقیات کو ختم کرنے کے مترادف نہیں ہے .
 
Last edited:
لاڑکانہ میں جلسہ کر کے عمران خان ایک ریکارڈ قائم کر دے گا ،
بھلے اسکا جلسہ لوگوں کی تعداد کے لحاظ سے کم ہی ہو ،
کیا یہ بھٹو کی باقیات کو ختم کرنے کے مترادف نہیں ہے .
records are already in making IN LARKANA TODAY within foew minutes 800+ women applied for membership ppp leadership got furious over this and uprooted pti camp TABDEELI AAGAYI HAI LARKANA LARAKPPAN SE BAHIR AAGAYA HAI

ASAN TE JANAE BILLO DEY GHAR (LARKANA)
 
کسی تجزیہ نگار نے کہا تھا کہ جس بھٹو کو ٣٠ سال میں ضیاء،فوج ،نواز شریف اور مشرف ختم نہ کرسکے وو کا م زرداری اکیلے نے ٥ سال میں کر دیا-​ جئے زرداری
 
??آپ کے خاص جذباتی دوست نظر نہی آ رہے ، کیا مراقبہ فرما رہے ہیں

سر جی آپ سمیت میرے تو سب ہی خاص دوست ہیں- بس کبھی ناراض ہو جاتے ہیں کبھی خوش ہو کر کرم فرمائی فرماتے ہیں اور کبھی مراقبے میں چلے جاتے ہیں- اب آپ نے یاد کیا ہے تو واپس بھی آ جائیں گے