کل کاکراچی کا جلسہدیکھنے کے بعد کچھ لوگ(جن میں ھم بھی شامل ھیں )بہت خوش ھوے ھیں۔۔.... صف ماتمپی پیکے ہاں کم دیکھنے کو مل رہا ھےلیکن کہیں اور زیادہ ھے۔۔کہاں زیادہ ھے بتانے کی ضرورت نہیں آپ خود سمجھدار ھیں۔۔۔۔ میرا موضوع یہ نہیں ھےلیکن کیا کروں خوشی بہت ھے پی پی کے جلسے کی۔۔۔۔۔خوشی اس بات کی کہ اللہ کا شکر ھے کہبھٹو مر گیاھےچاروں صوبوں میں مر گیا ھے لیکنسندھمیں زخمی ھو چکا ھےاور لاڑکانہ میں اپنی آخری سانسیں لے رھا ھے۔۔۔۔
عمران نے آخر کار بھٹو کو مار دیا ھےچاروں صوبوں میں ۔۔۔۔اباکیس نومبرکولاڑکانہمیںعمرانفائنل اٹیک کرے گا اگر کامیاب ھوا تو قوم کو میری طرف سے پیشگی مبارکباد۔۔۔۔۔۔۔۔
خود ساختہ سیاسی گروزرداری جتنا بوکھلایا ھوا ھے ڈر ھے کہیں بھٹو کے قتل کا مقدمہ عمران پر ہی نہ کٹادےکیونکہبھٹو کی موتاصل میںزرداری کی موتھو گی۔۔۔۔:biggthumpup:
bhai 21 november ke jalse ka intizaar to kr lo. Agar Larkana sheher ke baasion ne kam se kam PTI Sargodha jalsey jitna crowd jama kr lia to shaid aap ki baat maani ja sakey. Kahin Hazrat Bahauddin Zakria ki gaddi ke mureedon se pindaal na bhara ho

لاڑکانہ میں جلسہ کر کے عمران خان ایک ریکارڈ قائم کر دے گا ، بھلے اسکا جلسہ لوگوں کی تعداد کے لحاظ سے کم ہی ہو ، کیا یہ بھٹو کی باقیات کو ختم کرنے کے مترادف نہیں ہے .
لاڑکانہ میں جلسہ کر کے عمران خان ایک ریکارڈ قائم کر دے گا ، بھلے اسکا جلسہ لوگوں کی تعداد کے لحاظ سے کم ہی ہو ، کیا یہ بھٹو کی باقیات کو ختم کرنے کے مترادف نہیں ہے .
records are already in making IN LARKANA TODAY within foew minutes 800+ women applied for membership ppp leadership got furious over this and uprooted pti camp TABDEELI AAGAYI HAI LARKANA LARAKPPAN SE BAHIR AAGAYA HAI
سر جی آپ سمیت میرے تو سب ہی خاص دوست ہیں- بس کبھی ناراض ہو جاتے ہیں کبھی خوش ہو کر کرم فرمائی فرماتے ہیں اور کبھی مراقبے میں چلے جاتے ہیں- اب آپ نے یاد کیا ہے تو واپس بھی آ جائیں گے