Advertisement

بھارت کا اجمل قصاب

جیسا کہ ہم مودی حکومت کے اقتدار میں آتے ہی دھمکیاں سن رہے تھے وہ صرف دھمکیاں نہیں تھیں بلکہ ان کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے بھارت کی ایجنسی را پوری طرح کام کر رہی تھی . پاکستان میں خصوصا بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کا براہ راست بھارت سے تعلق ثابت ہو گیا ہے کیوں کہ ایک حاضر سروس بھارتی آپریٹو پاکستانی ایجنسیوں کے ہتھے چڑھ گیا ہے

اب پاکستانی سیاسی ایلیٹ کا امتحان ہے وہ بھارت کی طرح اجمل قصاب جیسا مقدمہ بھارت پر بنا کر اقوام متحدہ میں جاتے ہیں یا اس تاریخی ثبوت کو اپنی نا اہلی اور بھارت دوستی کی بھینٹ چڑھا دیتے ہیں اگر یہ ثبوت ضائع ہوا تو نواز شریف سے بڑا کوئی غدار پاکستان میں پیدا نا ہوا ہو گا
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ایسا نہیں ہوگا
ہم اپنے اس مہمان کو تمغہ جرآت سے نواز کر تمام تر احترام اور عزت کے ساتھ واپس اس کے ملک روانہ کریں گے
آخر انسانیت بھی تو کوئی چیز ہے
اس کو روانہ کرنے کے بعد ہم بھارت سے سرکاری طور پر معافی بھی مانگیں گے
​
 
Advertisement
پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ دہشت گردی
اور پاکستان کی ایجنسیوں نے حاصل کی سب سے بڑی کامیابی
لیکن
حکومت کہاں ہے ... ملک کا سیاسی دفاع کون کرے گا
پاکستان کی بیس کروڑ عوام کو انصاف کون دلواۓ گا
شریف برادران کا کوئی تعلق پاکستانی قوم سے ہے کہ نہیں ؟؟
 
پاکستان کے غداروں کو پہچانئے
وہ تمام اینکر جو دہشت گردی کی جنگ میں پاکستانی فوج اور مولویوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دیتے ہیں آج بھارت کے ایجنٹ کی گرفتاری پر ان کو سانپ سونگھ گیا ہے
 
Advertisement
Noora ab iss Raw agent ko Raiwind palace may mehman k tor per rakhay ga.

ramesh kumar sharma pakad lia gaya ? ...................................[hilar][hilar][hilar]
 
ایسا نہیں ہوگا
ہم اپنے اس مہمان کو تمغہ جرآت سے نواز کر تمام تر احترام اور عزت کے ساتھ واپس اس کے ملک روانہ کریں گے
آخر انسانیت بھی تو کوئی چیز ہے
اس کو روانہ کرنے کے بعد ہم بھارت سے سرکاری طور پر معافی بھی مانگیں گے
​

azmal pahadi ko phir se utha lia ya phir altaf bhai khud hajir ho gaye hai ?
 
نواز حکومت میں جرأت نہیں ، مودی کے خلاف بول سکے​


میں تو نواز اور مودی کو پاکستان کے حق میں ایک جیسا ہی سمجھ رہا تھا آپ الگ ،الگ بتا رہے ہیں



عجیب بات ہے اگر فوج میں ، را ،، کا کوئی آدمی ملازمت کرے تو وہ پاکستان کا دشمن اور پاکستانی حکومتوں میں ،،را،، کے آدمی چاہے ملک کے وزیر ہوں انکا کوئی حساب نہیں ​
 
Last edited:
check the similar we arrested in Pakistan and what we did with them

burneygeokashmirsingh1.jpg



CeYDGVWWwAEvfGg.jpg
 
Advertisement
it means army can't stop raw agent to become PM of Pakistan...lakh di laanaaat potiiians taye :)


azmal qasab pakistani yani raw agent ki koi photo wagerah nahi dikha rahe ho bhaio ? uske ghar walo ko khabar to karde ?