Advertisement

بڑے سارے منہ والا سچا بندہ بھی کتنا اچھا ہوتا ہے

The real culprits are Bajwa ****** & co —- So I only ask these traitor to leave the office while you can​

And this is exactly why I am praising IK for. Man, no one could have done this so perfectly.
Just save him from the bullet now. Because being so perfect attracts one.
 
ممبر یہ کہنے کو کوشش کر رہا ہے کہ تم بھی آج اٹک والے جلسے کی تصویر دکھاوے کہ پتہ چلے عوام کس کے ساتھ ہے
اوے اس ملک میں ابھی تک عوام کی ایسی کی تیسی
ہاں عمران خان کا کام پورا ہو جانے کے بعد کوئی امید ہے
 
Iss harafa ko bhi soun lo
او نہیں نہیں یار تمہیں تو پتا ہی ہے ہم پٹواریوں میں ڈوب مرنے والا کام سرے سے ہے ہی نہیں
ہاں دوسری بات یہ کوئی احمق ہی سوچے گا کہ طالبانوں کی جابرانہ حکومت کے بعد افغانستان میں کوئی سول وار ہو گی - اور یہ احمق لال ٹی شرٹ میں بیٹھا ہوا ہے - کوئی ہوئی ہے سول وار ؟؟؟ سردیاں چھوڑو اگلی گرمیاں بھی آ گی ہیں
FSFLVRqWUAEvfKk
FSFNJePXEAA4aaA
 
کل سے عمران خان کے لال سرخ ٹی شرٹ میں انٹرویو کی ایک کلپ سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہے جس میں موصوف یہ بتا رہے ہیں کہ ان کو پچھلے سال کے جون جولائی میں پتا چل گیا تھا کہ چور اس کی حکومت گرانے کے لئے سازش کر رہے ہیں - اسی کھلے منہ سے یہ بھی فرما گے کہ جنرل فیض کی ان کو ضررت تھی کیوں کہ وہ ان کو سٹیٹ کی آنکھیں اور کان استمعال کر کے پل پل کی خبر پہنچا سکتا تھا - جیسے اس کا اصلی کام تو یہی ہے - سرحدوں کی حفاظت تو ایک فالتو بوجھ ہے جو اس قوم نے ان کے کندھوں پر ڈالا ہوا ہے

سارے اس کو امریکی سازش کا تیا پانچا کیہ رہے ہیں لیکن مجھے تو جرنل فیض کی اصلی نوکری کا سن کر جو خمار چڑھا تھا وہی نہیں اتر رہا - واہ واہ واہ واہ - موصوف کی سلطنت قائم کرنے کے لئے شجاع پاشا اور ظہیر السلام نامی دو گدھ تو تھے ہی - ان میں تیسرا مردار نوچ گدھ فیض حمید بھی عمران خان نے خد ہی شامل کر دیا ہے

مجھے عمران خان سے اس قوم کے لئے بہت اچھائی کی امیدیں ہیں - یہ منہ جب کھلا تو جو سونامی اس سے نکلنا ہے - اس نے حقیقتا بہت زیادہ گند بہا کر اپنے ساتھ لے جانا ہے - پیچھے ہمارے پاس تباہ شدہ ہی سہی لیکن صاف ستھرا جمہوری پاکستان بچے گا انشا اللہ - وہ پاکستان جس میں عوام کی منتخب شدہ حکومتیں آزاد ہوں گی اور چوکیدار صرف اور صرف چوکیداری پر معمور ہو گا - نہ باجوے کو کوئی حثیت ہو گی نہ شجاع پاشا اور ظہیر السلام اور فیض نامی گدھ کسی مردار کو نوچنے پر لگے ہوں گے - انشا اللہ - انشا اللہ
یا اللہ اس بڑے سارے کھلے منہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا - میری یہ دلی دعا ہے - آمین ثم آمین ​

6a134f7856129700195feaf708baa087.jpg
kitni mehnat ki hai yeh chawal marney ke liyae...taras aata hai aap logon pe...becharey!
 
Kuch logo ka moonh chota ho ya bara..wo jab bhi moonh kholtey hain..guttar ki ga.ndagi hi niklati ha..jesay ye thread starter..
بھینس کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے راجے، ویسے آپس کی بات ہے تھوک کے تو لیگ نے بھی چاٹ لیا ہے۔

images

For me these keyboard warriors are the just paid MASKEEN try to earn bread and butter ——Sometimes — I pity these poor and —- —I feel sorry for them that they take all the pressure and Maa behn ki galiyan —- Just for Money —— We know that —— The real culprits are Bajwa ****** & co —- So I only ask these traitor to leave the office while you can​

For me these keyboard warriors are the just paid MASKEEN try to earn bread and butter ——Sometimes — I pity these poor and —- —I feel sorry for them that they take all the pressure and Maa behn ki galiyan —- Just for Money —— We know that —— The real culprits are Bajwa ****** & co —- So I only ask these traitor to leave the office while you can​

ممبر یہ کہنے کو کوشش کر رہا ہے کہ تم بھی آج اٹک والے جلسے کی تصویر دکھاوے کہ پتہ چلے عوام کس کے ساتھ ہے
Tujh jausay shaitaan ko admin nay sahih bandh kiya hua tha aur khultay he tu bhoonknay aa gaya hay. Pura clip soun aur kahin doob mar baygherat

Loading X post…
Open original post on X
ممبر یہ کہنے کو کوشش کر رہا ہے کہ تم بھی آج اٹک والے جلسے کی تصویر دکھاوے کہ پتہ چلے عوام کس کے ساتھ ہے
راجے، اس کلپ میں ایک بات کی سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔ چار سیکنڈ پر جا تو عمران خان کہہ رہا ہے ’’سیکنڈلی مجھے پتہ چل گیا تھا۔۔۔‘‘

تو یہ تو وہ کوئی ثانوی وجہہ بتا رہا ہے۔ پہلی وجہ کیا تھی، یہ بھی بتاوٗ اور اس پروگرام کا اس سے پچھلا کلپ بھی یہاں شئیر کرو، پھر ہم سوچیں گے کچھ۔ فی الحال تو یہ کوئی پٹوارگیری لگ رہی ہے مجھے، وہ بھی کسی ریلو کٹّے اور پھٹیچر قسم کے پٹواری کی۔
​
yes and they are not telling the real time value of foreign exchange and roshan digital accounts. They hate overseas Pakistani and will do anything to eat up their money

اے ہے ہے ہے - جب کبھی پی ٹی آئ کا ایسا جلسہ ہو تو مجھے بھی بلایا کرو یار
بہت نعرے لگاؤں گا عمران خان کے حق میں

???
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:
Advertisement
ہاں نا یار محنت تو کرنی پڑتی ہے ?
اتنی محنت اگر حلال کام میں کر لیتا تو شائد اتنے تو نا ملتے مگر اس میں برکت ضرور ہوتی اور اتنی لعنتیں بھی نا پڑتیں۔ ویسے کیا تو چھوٹے ڈان کو رپورٹ کرتا ہے یا نانی کو؟ ویسے میڈیا سیل تو نانی ہی چلاتی ہے۔ کبھی شرف ملاقات دیا اس نے یا صرف بیرون ملک بیٹھ کر اپنی ٹائم شیٹ بھیجتا ہے؟​
 
Advertisement
عمرانی پینو تے پراو - مجھے ایک سچ بولنے کے پاداش میں فورم والوں نے لمبئی جیل کٹائی - کل کسی ماڈریٹر کو ترس آیا اور میری رہائی ھوئی

معاف کرنا میں اپنی عادتوں مجبور ہوں - لیکن اگر غور کرو تو میں نے عمران خان کو دعا ہی دی ہے اور تم لوگوں سے بڑھ کر اس سے اچھائی کی امید لگائی ہے - فرق صرف اتنا ہے کہ میں نے عمران خان کی اصل صلاحیت کو پہچان کر اس کے اس صلاحیت سے امید لگائی ہے

Dr Adam Sohail Shuja jani1 arifkarim Will_Bite Citizen X sensible Sonya Khan desan atensari Munawarkhan Terminator Okara Maharaj Siyasi

ہم لے کے رہیں گے آزادی
ھے حق ہمارا آزادی
ہم چھین کے لینگے آزادی
سپریم کورٹ، ہائیکورٹ، الیکشن کمیشن، خاکیوں کا باپ امریکہ بھی دیگا آزادی

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور​
 
Cw6N.gif
 
Advertisement
اتنی محنت اگر حلال کام میں کر لیتا تو شائد اتنے تو نا ملتے مگر اس میں برکت ضرور ہوتی اور اتنی لعنتیں بھی نا پڑتیں۔ ویسے کیا تو چھوٹے ڈان کو رپورٹ کرتا ہے یا نانی کو؟ ویسے میڈیا سیل تو نانی ہی چلاتی ہے۔ کبھی شرف ملاقات دیا اس نے یا صرف بیرون ملک بیٹھ کر اپنی ٹائم شیٹ بھیجتا ہے؟​
نہیں جی میں اپنے شوق میں ہی کام کرتا ہوں - باندروں کی پوچھل کو آگ لگا کر تماشا دیکھنا میرا مشغلہ ہے

giphy.gif
 
ہم لے کے رہیں گے آزادی
ھے حق ہمارا آزادی
ہم چھین کے لینگے آزادی
سپریم کورٹ، ہائیکورٹ، الیکشن کمیشن، خاکیوں کا باپ امریکہ بھی دیگا آزادی

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور​

In-sha Allah Dr. Saab. In-sha Allah.

giphy.gif
 
نہیں جی میں اپنے شوق میں ہی کام کرتا ہوں - باندروں کی پوچھل کو آگ لگا کر تماشا دیکھنا میرا مشغلہ ہے

giphy.gif
یہ تو تیرے پیٹ کی گیس ہے کیا اس سے تو آگ لگاتا ہے؟​
 
پا جی آپے لب لوؤ انٹرویو --- پی ٹی ای نے فیس بک اتے ہوسی
​

اے لے اوئے نکمّے پٹواری، تیرے لئی کڈ لیتا اے انٹرویو دا او حصّہ، تے ہُن پوری گل سنی۔
تے ایویں تے لوک قرآن وچوں وی کڈ کے تینوں دسن گے کہ :
مت جاوٗ نماز کے نزدیک،

لیکن اُناں پوری گل نئیں دسنی کہ :
مت جاوٗ نماز کے نزدیک جبکہ نشے میں ہو۔

وما علینا الا البلاغ المبین
​