کل سے عمران خان کے لال سرخ ٹی شرٹ میں انٹرویو کی ایک کلپ سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہے جس میں موصوف یہ بتا رہے ہیں کہ ان کو پچھلے سال کے جون جولائی میں پتا چل گیا تھا کہ چور اس کی حکومت گرانے کے لئے سازش کر رہے ہیں - اسی کھلے منہ سے یہ بھی فرما گے کہ جنرل فیض کی ان کو ضررت تھی کیوں کہ وہ ان کو سٹیٹ کی آنکھیں اور کان استمعال کر کے پل پل کی خبر پہنچا سکتا تھا - جیسے اس کا اصلی کام تو یہی ہے - سرحدوں کی حفاظت تو ایک فالتو بوجھ ہے جو اس قوم نے ان کے کندھوں پر ڈالا ہوا ہے
سارے اس کو امریکی سازش کا تیا پانچا کیہ رہے ہیں لیکن مجھے تو جرنل فیض کی اصلی نوکری کا سن کر جو خمار چڑھا تھا وہی نہیں اتر رہا - واہ واہ واہ واہ - موصوف کی سلطنت قائم کرنے کے لئے شجاع پاشا اور ظہیر السلام نامی دو گدھ تو تھے ہی - ان میں تیسرا مردار نوچ گدھ فیض حمید بھی عمران خان نے خد ہی شامل کر دیا ہے
مجھے عمران خان سے اس قوم کے لئے بہت اچھائی کی امیدیں ہیں - یہ منہ جب کھلا تو جو سونامی اس سے نکلنا ہے - اس نے حقیقتا بہت زیادہ گند بہا کر اپنے ساتھ لے جانا ہے - پیچھے ہمارے پاس تباہ شدہ ہی سہی لیکن صاف ستھرا جمہوری پاکستان بچے گا انشا اللہ - وہ پاکستان جس میں عوام کی منتخب شدہ حکومتیں آزاد ہوں گی اور چوکیدار صرف اور صرف چوکیداری پر معمور ہو گا - نہ باجوے کو کوئی حثیت ہو گی نہ شجاع پاشا اور ظہیر السلام اور فیض نامی گدھ کسی مردار کو نوچنے پر لگے ہوں گے - انشا اللہ - انشا اللہ یا اللہ اس بڑے سارے کھلے منہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا - میری یہ دلی دعا ہے - آمین ثم آمین
عمرانی پینو تے پراو - مجھے ایک سچ بولنے کے پاداش میں فورم والوں نے لمبئی جیل کٹائی - کل کسی ماڈریٹر کو ترس آیا اور میری رہائی ھوئی معاف کرنا میں اپنی عادتوں مجبور ہوں - لیکن اگر غور کرو تو میں نے عمران خان کو دعا ہی دی ہے اور تم لوگوں سے بڑھ کر اس سے اچھائی کی امید لگائی ہے - فرق صرف اتنا ہے کہ میں نے عمران خان کی اصل صلاحیت کو پہچان کر اس کے اس صلاحیت سے امید لگائی ہے Dr AdamSohail Shujajani1arifkarimWill_BiteCitizen XsensibleSonya KhandesanatensariMunawarkhanTerminatorOkaraMaharaj Siyasi

yes and they are not telling the real time value of foreign exchange and roshan digital accounts. They hate overseas Pakistani and will do anything to eat up their money
yes and they are not telling the real time value of foreign exchange and roshan digital accounts. They hate overseas Pakistani and will do anything to eat up their money
راجے، اس کلپ میں ایک بات کی سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔ چار سیکنڈ پر جا تو عمران خان کہہ رہا ہے ’’سیکنڈلی مجھے پتہ چل گیا تھا۔۔۔‘‘
تو یہ تو وہ کوئی ثانوی وجہہ بتا رہا ہے۔ پہلی وجہ کیا تھی، یہ بھی بتاوٗ اور اس پروگرام کا اس سے پچھلا کلپ بھی یہاں شئیر کرو، پھر ہم سوچیں گے کچھ۔ فی الحال تو یہ کوئی پٹوارگیری لگ رہی ہے مجھے، وہ بھی کسی ریلو کٹّے اور پھٹیچر قسم کے پٹواری کی۔
For me these keyboard warriors are the just paid MASKEEN try to earn bread and butter ——Sometimes — I pity these poor and —- —I feel sorry for them that they take all the pressure and Maa behn ki galiyan —- Just for Money —— We know that —— The real culprits are Bajwa ****** & co —- So I only ask these traitor to leave the office while you can
راجے، اس کلپ میں ایک بات کی سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔ چار سیکنڈ پر جا تو عمران خان کہہ رہا ہے ’’سیکنڈلی مجھے پتہ چل گیا تھا۔۔۔‘‘
تو یہ تو وہ کوئی ثانوی وجہہ بتا رہا ہے۔ پہلی وجہ کیا تھی، یہ بھی بتاوٗ اور اس پروگرام کا اس سے پچھلا کلپ بھی یہاں شئیر کرو، پھر ہم سوچیں گے کچھ۔ فی الحال تو یہ کوئی پٹوارگیری لگ رہی ہے مجھے، وہ بھی کسی ریلو کٹّے اور پھٹیچر قسم کے پٹواری کی۔
او نہیں نہیں یار تمہیں تو پتا ہی ہے ہم پٹواریوں میں ڈوب مرنے والا کام سرے سے ہے ہی نہیں ہاں دوسری بات یہ کوئی احمق ہی سوچے گا کہ طالبانوں کی جابرانہ حکومت کے بعد افغانستان میں کوئی سول وار ہو گی - اور یہ احمق لال ٹی شرٹ میں بیٹھا ہوا ہے - کوئی ہوئی ہے سول وار ؟؟؟ سردیاں چھوڑو اگلی گرمیاں بھی آ گی ہیں