Advertisement

بڑے سارے منہ والا سچا بندہ بھی کتنا اچھا ہوتا ہے

کل سے عمران خان کے لال سرخ ٹی شرٹ میں انٹرویو کی ایک کلپ سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہے جس میں موصوف یہ بتا رہے ہیں کہ ان کو پچھلے سال کے جون جولائی میں پتا چل گیا تھا کہ چور اس کی حکومت گرانے کے لئے سازش کر رہے ہیں - اسی کھلے منہ سے یہ بھی فرما گے کہ جنرل فیض کی ان کو ضررت تھی کیوں کہ وہ ان کو سٹیٹ کی آنکھیں اور کان استمعال کر کے پل پل کی خبر پہنچا سکتا تھا - جیسے اس کا اصلی کام تو یہی ہے - سرحدوں کی حفاظت تو ایک فالتو بوجھ ہے جو اس قوم نے ان کے کندھوں پر ڈالا ہوا ہے ​

سارے اس کو امریکی سازش کا تیا پانچا کیہ رہے ہیں لیکن مجھے تو جرنل فیض کی اصلی نوکری کا سن کر جو خمار چڑھا تھا وہی نہیں اتر رہا - واہ واہ واہ واہ - موصوف کی سلطنت قائم کرنے کے لئے شجاع پاشا اور ظہیر السلام نامی دو گدھ تو تھے ہی - ان میں تیسرا مردار نوچ گدھ فیض حمید بھی عمران خان نے خد ہی شامل کر دیا ہے ​

مجھے عمران خان سے اس قوم کے لئے بہت اچھائی کی امیدیں ہیں - یہ منہ جب کھلا تو جو سونامی اس سے نکلنا ہے - اس نے حقیقتا بہت زیادہ گند بہا کر اپنے ساتھ لے جانا ہے - پیچھے ہمارے پاس تباہ شدہ ہی سہی لیکن صاف ستھرا جمہوری پاکستان بچے گا انشا اللہ - وہ پاکستان جس میں عوام کی منتخب شدہ حکومتیں آزاد ہوں گی اور چوکیدار صرف اور صرف چوکیداری پر معمور ہو گا - نہ باجوے کو کوئی حثیت ہو گی نہ شجاع پاشا اور ظہیر السلام اور فیض نامی گدھ کسی مردار کو نوچنے پر لگے ہوں گے - انشا اللہ - انشا اللہ
یا اللہ اس بڑے سارے کھلے منہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا - میری یہ دلی دعا ہے - آمین ثم آمین ​

6a134f7856129700195feaf708baa087.jpg
 
Advertisement
عمرانی پینو تے پراو - مجھے ایک سچ بولنے کے پاداش میں فورم والوں نے لمبئی جیل کٹائی - کل کسی ماڈریٹر کو ترس آیا اور میری رہائی ھوئی

معاف کرنا میں اپنی عادتوں مجبور ہوں - لیکن اگر غور کرو تو میں نے عمران خان کو دعا ہی دی ہے اور تم لوگوں سے بڑھ کر اس سے اچھائی کی امید لگائی ہے - فرق صرف اتنا ہے کہ میں نے عمران خان کی اصل صلاحیت کو پہچان کر اس کے اس صلاحیت سے امید لگائی ہے

Dr Adam Sohail Shuja jani1 arifkarim Will_Bite Citizen X sensible Sonya Khan desan atensari Munawarkhan Terminator Okara Maharaj Siyasi
 
پٹواری - تم جیل میں زیادہ اچھے تھے - اب پھر فورم کا ماحول گندا کرنے کے لئے کھل گئے ہو
مجھے ٹیگ نہ کیا کرو
 
Reza baqir has notified IMF of all the current balance sheet. The dengue empire is crumbling and it will take any money in the khazaana and run away
 
پٹواری - تم جیل میں زیادہ اچھے تھے - اب پھر فورم کا ماحول گندا کرنے کے لئے کھل گئے ہو
مجھے ٹیگ نہ کیا کرو
yes and they are not telling the real time value of foreign exchange and roshan digital accounts. They hate overseas Pakistani and will do anything to eat up their money
 
Advertisement
Reza baqir has notified IMF of all the current balance sheet. The dengue empire is crumbling and it will take any money in the khazaana and run away
yes and they are not telling the real time value of foreign exchange and roshan digital accounts. They hate overseas Pakistani and will do anything to eat up their money
ڈفلی والے ڈفلی بجا
 
Advertisement
وہ کلپ جس کا میں نے ذکر کیا

Loading X post…
Open original post on X
راجے، اس کلپ میں ایک بات کی سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔ چار سیکنڈ پر جا تو عمران خان کہہ رہا ہے ’’سیکنڈلی مجھے پتہ چل گیا تھا۔۔۔‘‘

تو یہ تو وہ کوئی ثانوی وجہہ بتا رہا ہے۔ پہلی وجہ کیا تھی، یہ بھی بتاوٗ اور اس پروگرام کا اس سے پچھلا کلپ بھی یہاں شئیر کرو، پھر ہم سوچیں گے کچھ۔ فی الحال تو یہ کوئی پٹوارگیری لگ رہی ہے مجھے، وہ بھی کسی ریلو کٹّے اور پھٹیچر قسم کے پٹواری کی۔
​
 
Advertisement

For me these keyboard warriors are the just paid MASKEEN try to earn bread and butter ——Sometimes — I pity these poor and —- —I feel sorry for them that they take all the pressure and Maa behn ki galiyan —- Just for Money —— We know that —— The real culprits are Bajwa ****** & co —- So I only ask these traitor to leave the office while you can​

راجے، اس کلپ میں ایک بات کی سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔ چار سیکنڈ پر جا تو عمران خان کہہ رہا ہے ’’سیکنڈلی مجھے پتہ چل گیا تھا۔۔۔‘‘

تو یہ تو وہ کوئی ثانوی وجہہ بتا رہا ہے۔ پہلی وجہ کیا تھی، یہ بھی بتاوٗ اور اس پروگرام کا اس سے پچھلا کلپ بھی یہاں شئیر کرو، پھر ہم سوچیں گے کچھ۔ فی الحال تو یہ کوئی پٹوارگیری لگ رہی ہے مجھے، وہ بھی کسی ریلو کٹّے اور پھٹیچر قسم کے پٹواری کی۔
​
پا جی آپے لب لوؤ انٹرویو --- پی ٹی ای نے فیس بک اتے ہوسی
 
Tujh jausay shaitaan ko admin nay sahih bandh kiya hua tha aur khultay he tu bhoonknay aa gaya hay. Pura clip soun aur kahin doob mar baygherat

Loading X post…
Open original post on X
او نہیں نہیں یار تمہیں تو پتا ہی ہے ہم پٹواریوں میں ڈوب مرنے والا کام سرے سے ہے ہی نہیں
ہاں دوسری بات یہ کوئی احمق ہی سوچے گا کہ طالبانوں کی جابرانہ حکومت کے بعد افغانستان میں کوئی سول وار ہو گی - اور یہ احمق لال ٹی شرٹ میں بیٹھا ہوا ہے - کوئی ہوئی ہے سول وار ؟؟؟ سردیاں چھوڑو اگلی گرمیاں بھی آ گی ہیں
 
بھینس کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے راجے، ویسے آپس کی بات ہے تھوک کے تو لیگ نے بھی چاٹ لیا ہے۔

images
یار ہے سارے ایک جیسے ہی ہیں --- ہم خامخواہ اور دوسرے کی چھتر پریڈ کرتے رہتے ہیں